Thursday, January 29, 2015

نواز لیگ کی نہ ختم ہونے والی ناکامیاں


نواز لیگ کی نہ ختم ہونے والی ناکامیاں 
معیشت سے لیکر پٹرول کی قلت 
خارجہ پالیسی سے لیکر تھر کا قحط 
ہر جگہ ناکامی ملک کی بدنامی 
اور اب ایک اور شدید بجلی بحران کی شنید 


Wednesday, January 28, 2015

سیاں جی کے نام ۔۔۔میاں جی کا پیغام


سیاں جی کے نام ۔۔۔میاں جی کا پیغام 
بھارتی رِیپبلک ڈے پر نواز شریف کی نریندر مودی کے لئے
’’شُب کامنائیں اور ڈھیر سی بھدائی‘‘
اوباما مودی کے پاس پاکستان کی 
ہنسی اُڑانے کی ایک اور وجہ آئی 


میو ہسپتال لاہور سرجیکل ٹاور چوہدری پرویز الٰہی دور کا صحت عامہ کے لئے انقلابی منصوبہ


میو ہسپتال لاہور سرجیکل ٹاور 
چوہدری پرویز الٰہی دور کا صحت عامہ کے لئے انقلابی منصوبہ 
شہباز شریف کی انتقامی سیاست کا شکار 
یقین نہ آئے تو 27 جنوری کا ڈان لاہور ملاحظہ فرمائیں ۔

میو ہسپتال سرجیکل ٹاور کی نمایاں خصوصیات 
6 منزلہ جدید عمارت ،385 بستر،16 آپریشن تھیٹر ،
سٹیٹ آف د ی آرٹ تشخیصی سہولیات ، برن یونٹ 
اور ٹاور کی چھت پر پاکستان کی پہلی ائیر ایمبولنس سروس کا قیام


Monday, January 26, 2015

چاپلوسی اور جی حضوری بھارت کا پرانا کام بغل میں چھری منہ میں رام رام


چاپلوسی اور جی حضوری بھارت کا پرانا کام 
بغل میں چھری منہ میں رام رام


پاکستان میں توانائی کا بدترین بحران


پاکستان میں توانائی کا بدترین بحران 
کرسی کے کھیل میں مصروف پٹرول چور حکمران 
لوڈ شیڈنگ ہوگئی بے وقت اور غیر اعلانیہ 
روز 18-20 گھنٹے کا اذیت ناک دورانیہ



Saturday, January 24, 2015

ناقا بل معافی جرم ہے وہاں یہودیوں پر مظالم سے انکاری - آزادئ اظہار کے نام پر جہاں جاری ہے دلِ مسلم کی آزاری


ناقا بل معافی جرم ہے وہاں یہودیوں پر مظالم سے انکار ی
آزادئ اظہار کے نام پر جہاں جاری ہے دلِ مسلم کی آزاری

ھولوکاسٹ کی نفی کرنا مغرب میں ایک ناقابل معافی جرم ہے 
مگر 
آزادئ اظہار کے نام پر دنیا بھر کے مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنا جائز
ہم نہیں مانتے مغربی منافقت کے ضابطے!


کیوں نہ کالاباغ ڈیم بنائیں بجلی شارٹ فال دور بھگائیں


کیوں نہ کالاباغ ڈیم بنائیں بجلی شارٹ فال دور بھگائیں ۔ 

نجی شعبہ کی کل پیداواری صلاحیت 36 فیصد 
سرکاری شعبہ کی کل پیداواری صلاحیت 34.8 فیصد
بجلی کا کل شارٹ فال 29.2 فیصد 
4000-5000 میگا واٹ 
کالاباغ ڈیم کی بجلی کی پیداواری صلاحیت 3600 میگا واٹ 
یعنی اکیلا کالاباغ ڈیم ہی بجلی کے موجودہ شارٹ فال کا 90 سے 95 فیصد پورا کر سکتا ہے ۔


Friday, January 23, 2015

حکیم افلاطون کا نیا نام ۔۔۔حکیم خرم دستگیر خان


حکیم افلاطون کا نیا نام ۔۔۔حکیم خرم دستگیر خان 
جناح انسٹی ٹیوٹ اسلام آباد کے تحت 
منعقدہ سیمینار میں ن لیگ کے نیم حکیم 
خرم دستگیر خان کی فلسفیانہ درفنتنی
’’افلاطون کافلسفی بادشاہ کے تصور کو ختم کر دینا چاہیے 
کو ئی ان نیم حکیم حکمرانوں سے پوچھے کہ کیا پھر 
’’پرچون فروش بادشا ہ ‘‘کا فلسفہ آجانا چاہیے ؟ 
نیم حکیم خطرہء جان و پاکستان۔۔۔


Thursday, January 22, 2015

سی ایم شہباز نے کوئلہ بجلی گھروں کے پروگرام کو کیا کینسل


سی ایم شہباز نے 
کوئلہ بجلی گھروں کے پروگرام کو کیا کینسل 
LNGپارک کے نام سے آیا نیا سکینڈل
ایک انتہائی مضحکہ خیز اور ناقص فیزیبلٹی رپورٹ کی آڑ میں ’’کون بنے گا کھرب پتی‘‘؟
لٹیری 
نواز 
گورنمنٹ


جب قوموں پر احمقوں کا راج ہو تو فنڈز ، فوڈ اور فیول کی قلت تو ناگزیر ہے


جب قوموں پر احمقوں کا راج ہو 
تو فنڈز ، فوڈ اور فیول 
کی قلت تو ناگزیر ہے 
اللہ پاکستان کو ن لیگ کے احمق راج سے محفوظ رکھے


Monday, January 19, 2015

پٹرول کے بد ترین بحران کا ذمہ دار کون؟


پٹرول کے بد ترین بحران کا ذمہ دار کون؟ 
خوا جہ آصف نے پٹرول کے زیادہ استعمال کو مورد الزام ٹھہرایا 
سیکرٹری خزانہ نے بجلی گھروں کے گردشی قرضہ کو وجہ بتایا 
اوگرا نے تیل کمپنیوں کا تیل باہر سے نہ منگواناسبب سنایا 
مگر 
نواز لیگ کے ووٹروں نے 
اس بحران کی سب سے بڑی وجہ 
نواز لیگ کو ووٹ ڈالنا قرار دے دیا ۔ 
ن ؟
نا بھئی نا ۔۔۔
پھر کبھی نا۔۔۔ 
Never Again!


Saturday, January 17, 2015

زیادہ کھپت ہونے سے پٹرول کی قلت کا جھوٹ نواز لیگ کی بد ترین کارکردگی کا کھلا ثبوت


زیادہ کھپت ہونے سے پٹرول کی قلت کا جھوٹ 
نواز لیگ کی بد ترین کارکردگی کا کھلا ثبوت 
قو م کا’’ ریزرو‘‘ لگ گیا 
اگر تیل کی کھپت بڑھ رہی تھی تو دنیا میں 
تیل کی قیمت بھی تو گھٹ رہی تھی ۔
ایسے موقع کا بھر پور فائدہ اٹھا کر تو نواز لیگ 
کو تیل کے ذخائر کو ’’فل ‘‘کر لینا چاہیے تھا
مگر نو از لیگ نے تو الٹا قو م کا ’’ریزرو ‘‘ لگوا دیا ۔ 
پٹرول کے بعد بجلی کے شدید بحران کی بھی پیشین گوئی !


Friday, January 16, 2015

پٹرول غائب عوام پر مصائب در مصائب در مصائب



پٹرول غائب 
عوام پر مصائب در مصائب در مصائب۔۔۔۔
ن لیگ کیا عوام کو تب ہی 
پٹرول دے گی جب پٹرول پھر
100 ڈالر فی بیرل ہو جائیگا؟ 


چارلی ایبڈو میں گستاخ خاکوں کی دوبارہ اشاعت نمک چھڑک کر ہرے کر دئیے گئے مسلمانوں کے دوبارہ جذبات


چارلی ایبڈو میں گستاخ خاکوں کی دوبارہ اشاعت
 نمک چھڑک کر ہرے کر دئیے گئے مسلمانوں کے دوبارہ جذبات 
ہم چارلی نہیں ہیں


Thursday, January 15, 2015

قوم کے بچے قوم کی امانت پاکستان مسلم لیگ کا عزم ان کی حفاظت


قوم کے بچے قوم کی امانت 
پاکستان مسلم لیگ کا عزم ان کی حفاظت
پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنماچوہدری پرویز الٰہی گجرات کے ایک سکول کے دورہ پر 
پنجاب کے بیشترسرکاری سکول چار دیواری کے بغیر نہ ہوتے
اگر شہباز شریف حکومت سکولوں کے فنڈ زجنگلہ بس کو منتقل نہ کرتی


Tuesday, January 13, 2015

دنیا میں تیل کی قیمت بدستور گر ررہی ہے مگر پاکستان میں بجلی کی قیمت بدستور بڑھ رہی ہے


دنیا میں تیل کی قیمت بدستور گر ررہی ہے 
مگر
پاکستان میں بجلی کی قیمت بدستور بڑھ رہی ہے 
نواز لیگ کا بجلی کی فی یونٹ قیمت
2.40 روپے بڑھانے کا فیصلہ 
غریب عوام پر حکمران کب تک ستم ڈھاتے رہیں گے
کوئی بتائے کہ ہم بتلائیں کیا ؟


ہیری پورٹرکی مصنفہ کا معتصب روپرٹ مرڈوک کو ’’ بندہ بننے کا مشورہ ‘‘


ہیری پورٹرکی مصنفہ کا معتصب روپرٹ مرڈوک کو
’’ بندہ بننے کا مشورہ ‘‘
ہیری پورٹر کردار کی خالق عا لمی شہرت یافتہ 
مصنفہ جے کے راؤلنگ نے غیر اخلاقی میڈیا 
کے بانی روپرٹ مرڈوک کو پراَمن مسلمانوں کو 
دہشت گرد کہنے پر کھری کھری سنا دیں ۔۔۔ 
بہت اعلیٰ !


Monday, January 12, 2015

کشمیر ۔۔آزادی سے کم کچھ نہیں


کشمیر ۔۔آزادی سے کم کچھ نہیں ۔۔
بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو 
سے لے کر موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی تک 
تحریک آزادی کشمیر کو خاموش کرنے کے لیے
گورنر راج کا سہارا ہر دفعہ لیاگیا ہے ۔ 
مگر ان ہتھکنڈوں سے تحریک آزادی کشمیر نہ پہلے اور نہ اب خاموش کی جاسکتی ہے۔
کشمیر آزاد ہو کر رہے گے !


Thursday, January 8, 2015

پی آئی اے کی تباہی سے ن لیگ کو کیا واسطہ


پی آئی اے کی تباہی سے ن لیگ کو کیا واسطہ 
انہیں تو بس چاہیے مفت سفر اور زبردست ناشتہ
بحرین جانے والی پی آئی اے پرواز 
جس پر نواز شریف صاحب سفر کر رہے تھے 
22 کی روانگی میں تاخیر خراب موسم نہیں بلکہ 
مفت سرکاری سواریوں کو جہاز میں 
چڑھانے سے ہوئی سنا ہے دورانِ فلائٹ 
ناشتہ میں 27 طرح طرح کے 
کھانے بھی پیش کیے گئے


پی آئی اے ملازمین کو دسمبر کی تنخواہیں دینے سے معذور ن لیگ اور پی آئی اے انتظامیہ کا بھر پور قصور


پی آئی اے ملازمین کو دسمبر کی تنخواہیں دینے سے معذور 
ن لیگ اور پی آئی اے انتظامیہ کا بھر پور قصور 


Wednesday, January 7, 2015

اصلی پاکستانی ہیرو اطہر علی

اصلی پاکستانی ہیرو
اطہر علی نے موٹر وے پر 
ایک بغیر ڈرائیور کے تیز رفتار 
ٹرک کو روکنے کے لئے 
اپنی جان جوکھوں میں ڈال دی 



ایسے ہی پاکستانی قوم کی اصل شان اور پہچان ہیں

Tuesday, January 6, 2015

پنجاب میں گیس اور بجلی کا شدید بحران اس کے اوپر ن لیگ کے جھوٹے اعلان


پنجاب میں گیس اور بجلی کا شدید بحران 
اس کے اوپر ن لیگ کے جھوٹے اعلان 
3 ماہ میں لوڈ شیڈنگ ختم 
کرنے کے دعویداروں سے 
19 ماہ میں ایک بھی میگا واٹ 
قومی گرڈ میں شامل نہ ہو سکا 
خراب کارکردگی جھوٹے دعوٰ ں کے پیچھے نہیں چھپ سکتی


بچوں سے زیادتی کے مرتکب افراد کے لیے صرف اور صرف جلّاد


بچوں سے زیادتی کے مرتکب افراد کے لیے صرف اور صرف جلّاد
دہشت گردوں کے ساتھ
بچوں سے زیادتی کے 
مرتکب افراد کو بھی 
فوجی عدالتوں سے سخت سے 
سخت سزاملنی چاہیے


شہبا ز حکومت کی توجہ کا فقدان والدین ،اساتذہ اور طلبا پریشان


شہبا ز حکومت کی توجہ کا فقدان 
والدین ،اساتذہ اور طلبا پریشان
سانحہ پشاور کے 3 ہفتے گزرجانے کے باوجود 
پنجاب کے سرکاری سکولوں اور کالجوں کو
شہباز شریف حکومت نے انتہائی ضروری حفاظتی اقدامات بڑھانے کے لئے بھی فنڈ جاری نہیں کیے 
اگر اس مجرمانہ لاپرواہی سے ایک بچے کو بھی پہنچا نقصان
بخشے گا نہیں شہباز شریف تم کو سارا پاکستان


Monday, January 5, 2015

کراچی میں لگی آگ تو سارے پہنچے بھاگم بھاگ


کراچی میں لگی آگ تو سارے پہنچے بھاگم بھاگ 
مگر تھر کے دکھیاروں کے کب جاگیں گے بھاگ?
جاگ حکومت سندھ جاگ 
تھر کو دے دے کالاباغ


تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں زوال اس میں نواز لیگ کا کیا ہے کمال ؟


تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں زوال 
اس میں نواز لیگ کا کیا ہے کمال ؟
جب سب جانتے ہیں کہ
دنیا بھر میں تیل کی قیمت گر رہی ہے
تو نواز لیگ کس چکر میں 
یہ سہرا اپنے سر لینا چاہتی ہے ؟
ڈار صاحب ۔۔۔
خراب کار کر دگی جھوٹے دعوٰں کے پیچھے نہیں چھپ سکتی


Friday, January 2, 2015

تیل پر22 فیصدسیلز ٹیکس لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج


تیل پر22 فیصدسیلز ٹیکس لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج 
تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں کمی 
سے 600 ارب روپے کی بچت 
لیکن اس میں سے عوام کو
صرف 10 % کا فائدہ 
نواز لیگ کیا صرف عوام کا تیل نکالنا جانتی ہے


Thursday, January 1, 2015

میدان چاہے جنگ کا ہو یا کھیل کا بھارت دھوکا دینے سے باز نہیں آتا


میدان چاہے جنگ کا ہو یا کھیل کا 
بھارت دھوکا دینے سے باز نہیں آتا 
فلیگ میٹنگ کے بہانے بلا کر 
شکر گڑھ سیکٹر میں بھارتی فوج نے 
دو پاکستانی جوان شہید کر دئیے۔ 
بھارت پر بھروسہ ۔۔۔۔۔۔فریب اور دھوکہ !


Thursday, December 18, 2014

Peshawar Attack . How Can One Even Dream of Talks With Butchers Of Innocent Children ?? Moonis Elahi



معصوموں کے قصابوں سے کوئی بات نہیں ہو سکتی
سانحہ پشاور کے مجرموں کی قطعاً معافی نہیں ہو سکتی



 . How can one even dream of talks with butchers of innocent children ??

Attack On Peshawar School Today Shows Neglect of Federal and Provincial Governments. Pervez Khattak C.M Needs to Spend More Time in KPK Than Islamabad : Moonis Elahi



جب ہوں گے حکمران غافل
تب ہو ں گے بے لگام قاتل
سانحہ پشاور میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی لاپرواہی عیاں ہے
وزیر اعلیٰ پرویز خٹک صاحب اسلام آباد سے زیادہ خیبر پختونخواہ کو ٹائم دیجئے



  • Attack on #Peshawar school today shows neglect of fed and provincial govts. @PervezKhattakCM needs to spend more time in KP than #Islamabad

Monday, December 15, 2014

Muslims Being Forcibly Converted. Within 6 Months BJP Has Turned India into a Religious Fascist State : Moonis Elahi


 ! مسلمانوں کو ہندو بنانے کی بی جے پی سازش
نریندر مودی کے پہلے6 ماہ میں ہی
بھارت بن گیا مذہبی فاشسٹ ریاست


  • #Muslims being forcibly converted. Within 6 months #BJP has turned #India into a #ReligiousFascistState

Balochistan Spends More On Primary Schools Than on Law & Order C.M Shehbaz Spends More on His Own Publicity Than All Schools Put Together : Moonis Elahi

بلوچستان میں پرائمر ی سکولوں کے لیے لا ء اینڈ آرڈر سے بھی زیادہ بجٹ
مگر
پنجاب میں تمام سکولوں کے بجٹ سے بھی زیادہ وزیر اعلیٰ کا اپنی ذاتی تشہیر کا بجٹ
جو قوم کی تعلیم پر ذاتی تشہیر کو ترجیح دیں



تو کیا ایسے افراد قوم کے نمائندہ ہو سکتے ہیں ؟




#Balochistan spends more on primary schools than on law & order @CMShehbaz spends more on his own publicity than all schools put together













Today Lahore Stands United Against the Rigging-Prone & Tyrannical Rule of PMLN. Go Nawaz Go Symbolizes Public Hate For Sharif Bogus Rule : Moonis Elahi

15

 دسمبر اہلیان لاہور کا

شریف راج کے خلاف پر زور احتجاج

نواز لیگ کے دھاندلی اور ظلم زدہ راج کے خلاف اہلیان لاہور ایک ہیں
گو نواز گو ۔عوام کی بوگس شریف راج کے خلاف مشترکہ آواز


Today #Lahore stands united against the rigging-prone & tyrannical rule of #PMLN.#GoNawazGo symbolizes public hate for #sharif bogus rule

Pakistan Ranked 3rd out of 167 Countries in 2014 Global Slavery Index. A Pitiful Statistic of a Country Made to End Slavery : Moonis Elahi



کتنے افسوس کاہےمقام ۔ پاکستان کے عوام آج بھی ہیں غلام
گلوبل سلیوری انڈیکس 2014 کے مطابق پاکستان دنیا کے167 ممالک میں

 شرح غلامی کے اعتبار سے دنیا کا تیسرا سب سے بڑا ملک
کتنے افسوس کا مقام ہے ۔جو ملک غلامی کی زنجیریں توڑ کر بنایا گیا
اس کے عوام کی اتنی ہوشربا تعداد آج بھی غلام ہے



#Pakistan ranked 3rd out of 167 countries in 2014 #GlobalSlaveryIndex. A pitiful statistic of a country made to end slavery

Thursday, December 11, 2014

ICC first bans Saeed Ajmal world’s No 1 ODI bowler and then Hafeez world’s 2nd best all-rounder. Why is Najam Sethi so quiet? Moonis Elahi



پہلے سعید اجمل اور اب محمد حفیظ پر آئی سی سی کی پابندی
آئی سی سی کے صدر نجم سیٹھی نے کیوں کی ہوئی ہے زباں بندی





#ICC first bans #SaeedAjmal world’s No 1 ODI bowler and then #Hafeez world’s 2nd best all-rounder. Why is @najamsethi so quiet?

Thar Drought claimed 533rd life on Tue. Sindh Govt fails to address the plight of Tharis. High time for Sindh to rethink on Kalabagh Dam: Moonis Elahi



تھر قحط کے ہاتھوں بروز منگل 533 ویں زندگی چلی گئی
قائم علی شاہ حکومت تھر کے مظلوموں کی دادرسی میں ناکام
یہی وقت ہے کہ سندھ کالاباغ ڈیم کے بارے میں اب سنجیدگی سے سوچے



#TharDrought claimed 533rd life on Tue. #Sindh Govt fails to address the plight of Tharis. High time for #Sindh to rethink on #KalabaghDam

Tuesday, December 9, 2014

The man firing at PTI workers in Faisalabad was caught by a DSP but Rana Sanaullah had him released.Gulluism is the new name of State Terrorism : Moonis Elahi



گلو ازم ریاستی دھشت گردی کا نیا نا م
پی ٹی آئی کے جلوسوں پر فائرنگکر نے والے ن لیگی دہشت گرد کو
ڈی ایس پی نے پکڑلیا تھا مگر رانا ثنا ء اللہ نے اس کو بھگا دیا ۔
اب ظلم کی یہ رات ختم ہو نے والی ہے ۔

The man firing at #PTI workers in #Fbd was caught by a DSP but #RanaSanaullah had him released.#Gulluism is the new name of #StateTerrorism

PMLN Gullus & Gundas Under Ring Leaders Rana Sana & Abid Sher Ali Trying To Trigger Civil War in Faisalabad. GoNawazGo: Moonis Elahi



رانا ثنا ء اللہ اور عابد شیر علی
فیصل آباد میں خانہ جنگی کی سازش کے رنگ لیڈر
ن لیگ کے گلو ؤ ں اور غنڈوں کو جمع کر کے
رانا ثنا ء اللہ اور عابد شیر علی نے فیصل آباد میں
خانہ جنگی کی سازش کی ہے
!  جا نواز جا



#PMLN Gullus & Gundas under ring leaders #RanaSana & @AbidSherAlitrying to trigger #CivilWar in #Faisalabad . #GoNawazGo





Monday, December 8, 2014

Power Subsidy Benefitting the Rich in Pakistan Says The World Bank. Poor Being Over-billed & Over-taxed: Moonis Elahi



غریبوں پر مہنگی بجلی بھاری ٹیکسوں کا بوجھ
امیروں کی نواز لیگ نے خوب لگا دی موج
ورلڈ بینک کے مطابق بجلی میں سبسڈی کا فائدہ
غریبوں کو نہیں امیروں کو ہورہا ہے



#PowerSubsidy benefitting the rich in #Pakistan says the #WorldBank. Poor being over-billed & over-taxed.

The letter in today’s dawn.com on Kalabagh Dam by M. A. Khwaja is the voice of the majority of Pakistan : Moonis Elahi



کالاباغ ڈیم کے حق میں ایک اور خط
اتوار مورخہ 7 دسمبر، 2014 روزنامہ ڈان میں ایم اے خواجہ صاحب کا کالاباغ ڈیم کے حق میں خط۔ یہی ہے آج پاکستان کی اکثریت کی آواز


The letter in today’s @dawn_com on #KalabaghDam by M. A. Khwaja is the voice of the majority of #Pakistan

Danish Schools Scam Worth Over Rs.5.7 billion Unearthed. Huge Irregularities Committed by Officials With Consent From The Top C.M. Shehbaz: Moonis ELahi



کرپشن کا سرپرست اعلیٰ ۔۔۔خادمِ اعلیٰ
دانش سکولز میں5.7 ارب روپے کا فراڈ پکڑا گیا
افسران و عملہ بے انتہا بے قاعدگیوں میں ملوث کھلم کھلا کرپشن کی اوپر سے سرپرستی





#DanishSchools scam worth over Rs.5.7 billion unearthed. Huge irregularities committed by officials with consent from the top @CMShehbaz

PMLN Govt on the Verge of Sovereign Default. Rs. 270 billion Overdue to 25 IPPs. Nation Wide Power Shut Down Feared : Moonis Elahi

نواز لیگ ملک کو قومی دیوالیہ پن کے دھانے پر لے آئی

25

پاور کمپنیوں کو270 ارب روپے کیعدم ادائیگی

ملک بھر میں پاور شٹ ڈاؤن کا خدشہ


#PMLN govt on the verge of #SovereignDefault. Rs. 270 billion overdue to 25 #IPPs. Nation-wide power #ShutDown feared