Wednesday, October 11, 2017

Australia thrashed India in a T20 match to later get their bus smashed. Incredible India .



بھارت کی کرکٹ ٹیم آسڑیلیا سے جب ہاری 
انتہا پسند ہندو ؤں نے آسٹریلین ٹیم پر کر دی سنگساری 

یہ ہے نرنیدر مودی کے خود ساختہ ’ شاندار‘بھارت کا خوفناک چہرہ





PML N govt renaming the Ministry Of Ports and Shipping as Maritime Affairs. What can this name change do for a govt whose own ship is sinking?



ن لیگ کا وزارت سمندری جہاز رانی کانام تبدیل کرنے کا فیصلہ 

جس حکومت کا اپنا جہاز غرق ہونے کو ہے 
اسے یہ تبدیلی نام سے کیسے بچا سکتی ہے 





Monday, October 9, 2017

The unanimous NA approval of Khatme Nabuwat clause in original form marks the collective victory of Muslims . All sects came together




کی محمدؐ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں 

ختم نبوت ؐکی اصل شق کی قومی اسمبلی میں متفقہ منظوری 
ناموس رسالتؐ پر متحد تمام مسلم مسالک کی مشترکہ فتح 


ناموس رسالت ؐپر جان قربان 
اسلام کا قلعہ ہے پاکستان 




Wednesday, October 4, 2017

مکہ میں مولانا فضل الرحمن کی چوہدری پرویز الہی سے ملاقات!



مکہ میں مولانا فضل الرحمن کی چوہدری پرویز الہی سے ملاقات
الیکشن بل 2017 میں ختم نبوتؐ سے متعلق نامزدگی فارم میں متنازعہ ترمیم کے متعلق تبادلہِ خیال

دونوں رہنماوں کا ختم نبوتؐ پر اثر انداز ہونے والے کسی بھی قانون کوہرقیمت پر روکنے کی کا عہد





Wednesday, September 27, 2017

Countless deaths occur in Punjab Hospitals annually due to lack of basic facilities. A true performance indicator of CM Shehbaz & PMLN



پنجاب کے ایک سرکاری ہسپتال کا دلخراش منظر 
نہ ڈاکٹرز ، نہ دوائی، نہ بستر 

اگر19 کلومیٹر کی اورنج لائن پر اربوں ڈالر لگ سکتے ہیں 

تو پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں کی حالت زار درست کرنے پر کیوں نہیں ؟ 


شہباز شریف تو علاج کے لئے لندن جا سکتے ہیں ۔۔

بے چارے عوام کہاں جائیں ؟






Monday, September 25, 2017

People of Baluchistan love Pakistan . India may flood Geneva with venomous posters but can never undermine this love.



بلوچستان کے عوام کی جان 
آج ، کل اور ہمیشہ پاکستان 

بھارت چاہے جنیوا میں پاکستان مخالف پوسٹر لگوائے یا 
بلوچستان میں مٹھی بھر دہشت گردوں کو سبز باغ دکھائے

پنجاب ،سندھ ، خیبر پختونخوا ، بلوچستان 
تاقیامت قائم رہے گا پا کستان 

انشا اللہ 





Most important part of Justice Baqir Najfi report about Model Town Massacre has been Leaked.



جسٹس باقر نجفی رپورٹ 
کے 2 اہم ترین 
صفحات لیک ہوگئے 

* پولیس افسران کے بیانات کے مطابق سی ایم شہباز کی جانب سے کاروائی روکنے کا کوئی حکم نہیں ملا تھا ۔

* سانحے میں ملوث تمام افراد ایک دوسرے کو قانون کی گرفت سے بچانے کی کوششوں میں لگے ہیں ۔

* سی ایم شہباز سانحہ کے روز کی گئی پریس کانفرنس کا موقف وہ نہیں جو بعد میں اختیار کیا گیا ۔

سی ایم شہباز جواب دو
خون کا حساب دو !



شہید جمہوریت چوہدری ظہور الہی شہید!



چوہدری ظہور الٰہی شہید
(یوم شہادت25 ستمبر ،1981)

دہشت گرد تنظیم ’’الذولفقار ‘‘ کے ھاتھوں دہشگردی کا شکار۔
گجرات میں سیاست کی ابتدا سے تادم شہادت

*غریب اور مظلوم طبقات کی بیباک پکار
*آمریت کے سامنے ایک فولادی دیوار

اسلام اور پاکستان کا جانثار سپاہی چوہدری ظہور الٰہی (شہید)
* قید و بند سے بے پرواہ ، وطن دشمنوں سے برسر پیکار


Monday, September 18, 2017

Treatment on state expense banned in Punjab. Too little too late as Shehbaz has already used most funds on his London visits.


پنجاب حکومت نے سرکاری خرچ پر علاج پر پابندی لگا دی
بہت دیر ہوگئی 
تمام فنڈز تو وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے لندن دوروں پر ہی لگ چکے ہیں 





Thursday, September 14, 2017

شہباز شریف 16قتل کر کے سر عام گھوم پھر رہا ہے ۔سانحہ ماڈل ٹاون کے شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائیگا۔۔ چوہدری پرویز الٰہی






شہباز شریف 16قتل کر کے سر عام گھوم پھر رہا ہے ۔سانحہ ماڈل ٹاون کے شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائیگا۔۔ چوہدری پرویز الٰہی





A very close associate of, butcher of Model town,has been busy looting Govt Hospital in Faisalabad .



ماڈل ٹاون کے قصاب راناثنااللہ کا دستِ راست بلا روک و ٹوک گورئمنٹ ہسپتال، فیصل آباد کی لوٹ مار میں مصروف۔
جہاں چوروں کے حکمران محافظ ...... وہاں مریضوں کا اللہ ہی حافظ!



Monday, September 11, 2017

New AGP Report indicates Rs.876 bn worth huge Federal Spending irregularities. This should be probed immediately.


ن لیگ حکومت کی2016-17 میں 876 ارب روپے کی بھاری
بے قائدگیوں کا ا نکشاف (آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ )

ن لیگ کی37 وزارتوں میں قوم کے اربوں روپوں کی بھرپور لوٹ مار

ترقی ہوئی ہے تو بس شریفوں کے خزانوں میں
نا م آئے گا ان کا کرپشن کی سب داستانوں میں



Narendra Modi follows Twitter Accounts promoting Hindu Terrorism, reports Hindustan Times. Twitter should Block Narindra Modi


نریندرمودی ہندو د ہشت گردوں سے ان کے ٹوئیٹراکاؤنٹس کے ذریعے رابطہ میں ہیں ۔
(بھارتی اخباری ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ )

تما م سوشل میڈیا پلیٹ فارم بشمول ٹوئیٹر ، فیس بک ، انسٹا گرام وغیرہ اس بات کا نوٹس لیں
اور دہشت گرد مودی پر فوری پابندی لگائیں




The new CEO PIA presents a Rs 10 billion bailout plan. What about the Rs 40bn PMLN wasted last 4 years in the name of PIA bailout?


قوم کے10 ارب مزید ہڑپ

پی آئی اے کے نئے سفارشی سربراہ کا قومی ائیر لائن کی بحالی کے لیے 10 ارب روپے مزید خرچہ کا پلان

اس بھاری خرچہ سے پہلے ن لیگ اپنے پچھلے چار سالوں میں پی آئی اے کی بحالی کے نام پر
40 
ارب روپے کی فضول خرچی کا حساب دے



Thursday, September 7, 2017

Rohingya Muslims Genocide heightened by Bangladesh callousness. sheikh hasina ant-Islam policies give Burma courage to kill Muslims



حسینہ واجد شرم کر و 
روہنگیا مسلمانوں پر ظلم بند کرو 
کتنے دکھ اور افسوس کی بات ہے کہ روہنگیا مسلمانوں پر برما میں 
ظلم کے پہاڑ گرائے جائیں اور جب وہ پناہ کے لئے مسلمان ملک بنگلہ دیش آئیں تو بھارت نواز حسینہ واجد کے حکم پر ان پر گولیاں برسائی جائیں 


روہنگیا مسلمانوں پر برما میں مظالم کی بڑی وجہ
حسینہ واجد کی مسلم دشمنی ہے 




Suu Kyi calls Rohingya Genocide fake. If 60,000 torched homes,3000 corpses & 125,000 migrants are fake then how genuine is her NobelPrize ?


آن سان سانگ سوچی کی نئی ’’نوبل‘‘ قلابازی 
انسانی حقوق کی نام نہاد نوبل انعام یافتہ نے 
3000 نعشوں، 
60,000 جلے گھروں 
اور 125,000 تباہ حال روہنگیا پناہ گزینوں 
کو فرضی قرار دے دیا
کوئی اس سے پوچھے کہ اس بیان کے بعد
اس کا نوبل انعام کتنا حقیقی رہ گیا ہے ؟




Thursday, August 31, 2017

Kalabagh Dam critical in the face of severe Water Scarcity,Chairman Wapda briefs the Senate. High time all Pakistanis agree on KBD


پانی کی قلت کے شدید بحران پر قابو پانے کے لئے 
کالاباغ ڈیم کی تعمیر اشد ضروری 

(چئیر مین واپڈا لیفٹینٹ جنرل (ر)مزمل حسین کا پاکستان سینیٹ کمیٹی میں بیان )

اب وقت آگیا ہے 
تمام پاکستانی اختلافات بھلائیں 
مل کر کالاباغ ڈیم بنائیں 



مسلم لیگ کی خوددار پاکستان ریلی، ملک دشمن ہر پالیسی کا مقابلہ کریں گے: مونس الٰہی




پاکستان کی بقا اور سلامتی کیلئے دعائے خیر، پرجوش نعرہ بازی، ریلی میں خواتین، وکلا، علما اور نوجوانوں کی بڑی تعداد شریک تھی

لاہور(30اگست2017) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما مونس الٰہی کی قیادت میں یہاں خوددار پاکستان ریلی نکالی گئی جس میں نوجوانوں، خواتین، وکلا اور علماء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مونس الٰہی نے کہا کہ ریلی کا واحد مقصد دنیا کو یہ بتانا ہے کہ عوام پاکستان کی سلامتی اور خودداری کیلئے متحد ہیں اور وہ پاکستان دشمن ہر پالیسی کا بھرپور سامنا اور مقابلہ کرنے کو تیار ہیں۔

 مسلم لیگ ہاؤس سے شملہ پہاڑی تک نکالی گئی ریلی کے پرجوش شرکا نے پاکستان کی سلامتی، یکجہتی اور استحکام کیلئے اجتماعی دعا کی، وہ پاکستان، پاکستان مسلم لیگ زندہ باد اور چودھری شجاعت حسین، چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کی حمایت میں اور امریکہ انڈیا گٹھ جوڑ مردہ باد، انڈیا کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے کے زبردست نعرے لگاتے رہے۔ مونس الٰہی نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ مسلم لیگ نے پاکستان بنایا تھا وہ پاکستان کی سلامتی، یکجہتی اور استحکام اور خودداری کی ضامن ہے اور مادرِوطن کیلئے ہم کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ ریلی کی کامیابی پر شرکا کو مبارکباد دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ نے ملک میں ہمیشہ اپنا مثبت کردار ادا کیا ہے، بھارت اور امریکہ کی غلط پالیسیوں کے خلاف ہم آواز بلند کرتے آئے ہیں اور امریکہ بھارت گٹھ جوڑ کو مسترد کرتے ہیں۔



اہلیان پاکستان کو حج بیت اللہ مبارک!


اہلیان پاکستان کو حج بیت اللہ مبارک

آئیے حج بیت اللہ کے عظیم موقع پررب ذوالجلال سے اس کی رحمت اور بخشش طلب کریں ،اس کی راہ میں زندگی گزارنے کا عہد کریں اور اپنے پاکستان کی سلامتی و سربلندی کی دعا کریں ۔


Friday, August 25, 2017

Arsenic in Pakistan Ground Water main cause of Cancer spread!


پاکستان کے زیر زمین پانی میں زہریلے 
آرسینک سینکھیا کی مقدار میں خطرناک اضافہ 

جب قوم کے اربوں ڈالر بجائے صاف پانی کے منصوبوں کے 
نمائشی ٹرینوں اور جعلی سکیموں پر اجاڑے جائیں گے 
تو پاکستان کے غریب اور بیمار کہاں جائیں گے ؟




Thursday, August 24, 2017

3 patients 1 bed.A familiar sight at almost every Punjab Hospital bearing testimony to Shehbaz criminal neglect of Health Sector & poor.


پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ایک بیڈ پر تین ،تین بیمار 
سی ایم شہباز کی صحت پالیسی سے کیا ڈاکٹر ، کیا مریض سب لاچار 


Thursday, August 10, 2017

ن لیگی حکمرانوں کی انا پرستی اور ہٹ دھرمی کے باعث پنجاب کے لاکھوں بیمار علاج سے محروم

 ن لیگی حکمرانوں کی انا پرستی اور ہٹ دھرمی کے باعث  پنجاب کے لاکھوں بیمار علاج سے محروم

ڈاکٹرو ں اور پنجاب حکومت میں جنگ
عوام مجبور ، مریض تنگ 

ن لیگی حکمرانوں کی انا پرستی اور ہٹ دھرمی کے باعث 
پنجاب کے لاکھوں بیمار علاج سے محروم 



Monday, July 31, 2017

حدیبیہ کیس اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مرکزی ملزم شہباز شریف کو ن لیگ کااگلا وزیر اعظم بنانے کی تیا ری !

 حدیبیہ کیس اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مرکزی ملزم  شہباز شریف  کو ن لیگ کااگلا وزیر اعظم بنانے کی تیا ری

حدیبیہ کیس اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مرکزی ملزم 
شہباز شریف 
کو ن لیگ کااگلا وزیر اعظم بنانے کی تیا ری 

گارڈ فادر 1 کے بعد گار ڈ فادر 2



Wednesday, July 19, 2017

The poor state of Punjab govt Schools.44% without power,34% without water, 29% without toilets,30% without walls. CM Shehbaz without shame

The poor state of Punjab govt Schools.44% without power,34% without water, 29% without toilets,30% without walls. CM Shehbaz without shame


44
 فیصد سکول بجلی کے بغیر 
34
 فیصد سکول پانی کے بغیر 
29 
فیصد سکول ٹوائلٹ کے بغیر 
30
 فیصد سکول چار دیواری کے بغیر 

کیسے پڑھیں گے پنجاب کے بچے بنیادی سہولیات کے بغیر



Monday, July 17, 2017

This Monsoon choked drains,lack of equipment,corrupt local govt and PMLN indifference turns Gujrat into Venice.

This Monsoon choked drains,lack of equipment,corrupt local govt and PMLN indifference turns Gujrat into Venice.

موسم برسات میں 
گجرات وینس میں تبدیل 

اس موسم برسات میں بر وقت نالیوں کی صفائی نہ ہونے، ضروری مشینوں کی عد م دستیابی ، کرپٹ مقامی حکومت اور ن لیگی حکمرانوں کی گجرات سے دشمنی کے باعث گجرات شہر کی سڑکیں اور گلیاں وینس شہر کا منظر دینے لگیں ۔




Monday, July 10, 2017

Rupee falls to its lowest in 9 years & the Dollar shoots to Rs 108.50. Another Dar Topi Drama to divert public focus from JIT Panama

Rupee falls to its lowest in 9 years & the Dollar shoots to Rs 108.50. Another Dar Topi Drama to divert public focus from JIT Panama


پاکستانی روپیہ9 سال کی کم ترین سطح پر آگیا 

ڈالر 108.50 روپے پر چلا گیا 

ڈالر ڈار کا ایک اور ٹوپی ڈرامہ 
عوام تاکہ بھول جائیں جے آئی ٹی اور پانامہ




Friday, July 7, 2017

Real Politics with Pervaiz Elahi !


Real Politics with Pervaiz Elahi ! 

Real Politics with Pervaiz Elahi - 6th July 2017 | BOL News

Courtesy: Bol News


Wednesday, July 5, 2017

Summoning Maryam Nawaz is against Islamic norms,declares Rana Sanaullah. He openly abused her in Punjab Assembly when in PPP .

Summoning Maryam Nawaz is against Islamic norms,declares Rana Sanaullah. He openly abused her in Punjab Assembly when in PPP .

’’مریم نواز کی جے آئی ٹی میں طلبی
اسلامی روایات کے مطابق نہیں ‘‘

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ماسٹر مائنڈ رانا ثنا اللہ کا فرمان 

’’اگر اسے گھر کا خیال ہوتا تو 
کیپٹن صفدراس کی بیٹی نہ لے اڑتا ‘‘

رانا ثنا اللہ کا اپنے دور پی پی پی میں چنیوٹ جلسہ میں بیان
رانا ثنا اللہ کے خلاف ایف آئی آر نمبر 2396
مورخہ 6-11-92 آج بھی چنیوٹ تھانہ میں موجود 

ماڈل ٹاؤن کا مگر مچھ
کونسا جھوٹ ، کونسا سج ؟