Wednesday, December 7, 2016

Pakistan grieves the tragic PK661 crash with 47 passengers on board including Junaid Jamshed-پی آئی اے کے جہاز پی کے 661 کا الم ناک حادثہ پاکستانی قوم صدمہ سے چُور

Pakistan grieves the tragic PK661 crash with 47 passengers on board including Junaid Jamshed-پی آئی اے کے جہاز پی کے 661 کا الم ناک حادثہ پاکستانی قوم صدمہ سے چُور
پی آئی اے کے جہاز پی کے 661 کا الم ناک حادثہ
پاکستانی قوم صدمہ سے چُور

اللہ تعالیٰ طیارہ پر سوار 47 افراد جن میں اسلام کی ر اہ میں اپنی زندگی وقف کرنے والے جنید جمشید بھی شامل ہیں کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور دکھی خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین!

Pakistan grieves the tragic PK661 crash with 47 passengers on board including Junaid Jamshed Innalillahewainnailaihirajiun
 

Tuesday, December 6, 2016

jaylalitha TamilNadu CM preferred death in India to foreign treatment-بھارتی صوبہ تامل ناڈوکی وزیر اعلیٰ جے لیلتا نے بیرون ملک علاج کے لیے جانے کی بجائے اپنے ملک میں مرنے کو ترجیح دی


فرق صاف ظاہر ہے !
بھارتی صوبہ تامل ناڈوکی وزیر اعلیٰ جے لیلتا نے
بیرون ملک علاج کے لیے جانے کی بجائے
اپنے ملک میں مرنے کو ترجیح دی
سی ایم شہباز اور پی ایم نواز سرکاری خرچہ پر
ہر دوسرے روز بیرون ملک علاج کے لئے جاتے ہیں
اور وہاں شاپنگ کرتے ہوئے پائے جاتے ہیں

jaylalitha TamilNadu CM preferred death in India to foreign treatment. .CMShehbaz on the contrary is abroad again for a “checkup" 


Monday, December 5, 2016

New PMLN Punjab ministers get on with their favorite old job عوام بھوک ، غربت اور بیروزگاری کے شکار

moonis elahi says New PMLN Punjab ministers get on with their favorite old job عوام بھوک ، غربت اور بیروزگاری کے شکار
عوام بھوک ، غربت اور بیروزگاری کے شکار
مگر پنجاب کے نئے وزیر وں کی اولین ترجیح
ملازمتوں کی فوج، سرکاری بنگلہ اور نئی موٹر کار

روزنامہ ڈان کی خبر ملاحظہ فرمائیں اور خود فیصلہ کریں
کیااپنی عیش کا خیال رکھنے والے عوام کا خیال رکھ سکتے ہیں ؟

New PMLN Punjab ministers get on with their favorite"old" job- a mad rush for official cars & homes. Their motto "Perks B4 People"
 

Friday, December 2, 2016

PMLN lies embarrass Pakistan once more


نواز شریف کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا !
نواز ۔ٹرمپ ٹیلفون گفتگو بڑھا چڑھا کرمبالغہ آمیز الفاظ کے استعمال کے ساتھ متن سے ہٹ کر پاکستانیوں کو پیش کی گئی
ترجمان ڈونلڈ ٹرمپ
کیا پاکستان کی خفت میں ہی نواز شریف کی عزت ہے ؟
 
 
DonaldTrump transition team dubs PMLN version of Sharif-Trump call an exaggeration. PMLN lies embarrass Pakistan once more

Thursday, December 1, 2016

young doctor association punjab YDA out on roads yet again-ینگ ڈاکٹرز ایک دفعہ پھر سراپا احتجاج

young doctor association punjab YDA out on roads yet again-ینگ ڈاکٹرز ایک دفعہ پھر سراپا احتجاج
ینگ ڈاکٹرز ایک دفعہ پھر سراپا احتجاج
پاکستان مسلم لیگ(قائد اعظم )کے دور میں ایسا نہ تھا
کیونکہ
پاکستان مسلم لیگ (قائد اعظم )کو
ڈاکٹرز کے رتبہ کا احترام بھی تھا
اور ان کے مسائل کا بھر پور خیال بھی
جبکہ
ن لیگ کو اب نہ ڈاکٹرزکے
مرتبہ کاخیال ہے ، نہ ڈاکٹروں اور
نہ مریضوں کے مسائل پر دھیان

young doctor association punjab YDA out on roads yet again. Such protests were unheard of in PMLQ time? PMLQ respected & rewarded Doctors. PMLN has only betrayed them