#Kashmiris burying their martyrs draped in the #Pakistaniflag.This proves their hatred for #India #kashmirkillings
Sunday, September 18, 2016
Saturday, September 17, 2016
سی ایم شہباز کا رینجرز کو دہشت گردوں کے ساتھ جرائم پیشہ عناصر کو پکڑنے کے لئے اختیارات دینے میں پس و پیش
سی ایم شہباز کا رینجرز کو دہشت گردوں کے ساتھ جرائم پیشہ عناصر کو پکڑنے کے لئے اختیارات دینے میں پس و پیش
کیوں؟
کیا سی ایم شہباز کو یہ خدشہ ہے کہ ان کی اپنی صفوں میں موجود جرائم پیشہ عناصر پر بھی رینجرز کا ہاتھ پڑجائیگا ؟
کیوں؟
کیا سی ایم شہباز کو یہ خدشہ ہے کہ ان کی اپنی صفوں میں موجود جرائم پیشہ عناصر پر بھی رینجرز کا ہاتھ پڑجائیگا ؟
Monday, September 12, 2016
بھا شاڈیم کے لئے تو ابھی زمین لینی ہے تو کالا باغ ڈیم بناؤ ۔وقت بچاؤ ۔غربت مٹاؤ
بھا شاڈیم کے لئے تو ابھی زمین لینی ہے
تو کالا باغ ڈیم بناؤ ۔وقت بچاؤ ۔غربت مٹاؤ
ابھی تو بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لئے صرف
زمین کی خریداری کی منظوری ہوئی ہے ۔
کب زمین خریدی جائیگی ؟
کب بھا شا ڈیم بنے گا ؟
لیکن
کالاباغ ڈیم صرف 3 سال
اور کم از کم سرمایہ سے بن کرپاکستانیوں کو
زیادہ سے زیادہ فائدہ دے سکتاہے ۔
فیصلہ پاکستان کو کرنا ہے کالاباغ ڈیم ہر حال میں بننا ہے
Labels:
Bhasha Dam,
Build Kalabagh Dam,
Electricity,
Kalabagh Dam,
KBD,
Load Shedding,
Moonis Elahi,
PML,
PMLN,
PMLQ,
Water
Sunday, September 11, 2016
بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 68 ویں برسی
بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی
68 ویں برسی پر آئیے ہم سب پاکستا ن کو
عظیم ،مضبوط اور بلند بنانے کا عزم کریں ۔
’’قائد کا پاکستان رہے سدا آباد ‘‘
اہلیان پاکستان کو حج مبارک
اہلیان پاکستان کو حج مبارک
آئیے حج کے عظیم ترین موقع پر اللہ تبارک وتعالیٰ سے اس کی رحمتیں اور بخشش طلب کریں اور اس کی راہ میں زندگی گزرانے کا عہد کریں
Thursday, September 8, 2016
بے انتہا قرضوں کو لینے کا کیا ہوا پاکستان کو فائدہ ؟
بے انتہا قرضوں کو لینے کا کیا ہوا پاکستان کو فائدہ ؟
قرضوں کی سالانہ قسط ملک کے دفاعی و ترقیاتی بجٹ سے بھی زیادہ
پاکستان کی اس سال لئے گئے قرضوں کی
سالانہ قابل اداقسط 35 1. ٹریلین روپے
جو پاکستان کے مجموعی دفاعی اور ترقیاتی بجٹ سے بھی
212 ارب روپے زائد ہے
ن لیگ کا اصول
قرض چڑھاؤ ۔ ملک کو غریب اور کمزور بناؤ
Labels:
Debt,
IMF,
MoonisElah,
NLeague,
Pakistan Debt,
Pakistan Debt Return,
PMLN,
PMLQ,
Poverty,
World Bank
Wednesday, September 7, 2016
7 ستمبر۔یوم فضائیہ
جھپٹنا ، پلٹنا، ، پلٹ کر جھپٹنا ۔۔۔لہوگرم رکھنے کا ہے ایک بہانہ
جنگ ستمبر 1965 کے پاک شاہینوں کو سلام
اہل وطن کو 51 واں
یوم دفاع پاکستان مبارک
Tuesday, September 6, 2016
Moonis Elahi Condemns Appointing Ex-Indian Airline Serviceman as PIA Chiefپی آئی اے کا موجودہ سربراہ بھارتی ائیر لائن کا سابق ملازم نکلا-
پی آئی اے کا موجودہ سربراہ بھارتی ائیر لائن کا سابق ملازم نکلا
پاکستان کی قومی ائیر لائن ، پی آئی اے کے جرمن سی ای او کی
ماضی میں بھارتی ائیر لائن سے وابستگی کا انکشاف
سی ای او کی بیگم تاحال بھارتی ائیر لائن سے وابسطہ
سی ای او کو سیکیورٹی ادارو ں کی طرف سے تا حال کلیئرنس نہیں دی گئی
ن لیگ قوم کو جواب دے
بھارتی وابستگی کے حامل پی آئی اے سربراہ کو لگانے کا حساب دے
Nawaz Sharif's lovefor Indians is a huge question mark upon his loyalty towards Pakistan.
There are numerous reports pointing towards his unjust favoritism of Indians. PIA's current COO Bernd Hildenbrand is a
German national and is alleged to be an ex-employee of Indian national
airlines. It is also on record that his wife currently holds a top position
in the Indian airlines.
Moonis Elahi openly opposes hiring people who pose a threat
to Pakistan's sovereignty. Nawaz Sharifshould instruct his cabinet to refrain from making such decisions which may
prove to be fatal for Pakistan. It is reported that security institutions have
not yet issued him a NOC.
6ستمبر ۔ یوم دفاع پاکستان پاکستانی قوم اور افواج پاکستان کی ناقابل تسخیر عظمت کا نشان اہل وطن کو 51 واں یوم دفاع پاکستان مبارک
6ستمبر ۔ یوم دفاع پاکستان
پاکستانی قوم اور افواج پاکستان کی ناقابل تسخیر عظمت کا نشان
اہل وطن کو 51 واں یوم دفاع پاکستان مبارک
Monday, September 5, 2016
بااصول افسران ن لیگ کے ہاتھوں پریشان
بااصول افسران ن لیگ کے ہاتھوں پریشان
پہلے
چئیر مین واپڈا کا استعفیٰ
اور پھر
نیلم جہلم ڈیم کے سی ای او کا استعفیٰ
جب مجبور ہوں افسران اور نا اہل ہوں حکمران
کیسے حل ہوگا بجلی کا بحران !
Saturday, September 3, 2016
الطاف حسین کے خلاف پیش کی جانے والی قرارداد مذمت پر دستخط ایم کیو ایم کے 22 قومی اسمبلی ممبران کا پاکستا ن سے اظہار محبت پاکستان کو عصبیت اور شخصیت پر فوقیت کا بہترین مظاہرہ دشمنان پاکستان ۔۔۔مردہ باد محبان پاکستان ۔۔۔۔۔سدا آباد
لطاف حسین کے خلاف پیش کی جانے والی قرارداد مذمت پر دستخط
ایم کیو ایم کے 22 قومی اسمبلی ممبران کا پاکستا ن سے اظہار محبت
پاکستان کو عصبیت اور شخصیت پر
فوقیت کا بہترین مظاہرہ
دشمنان پاکستان ۔۔۔مردہ باد
محبان پاکستان ۔۔۔۔۔سدا آباد
Friday, September 2, 2016
Thursday, September 1, 2016
Tuesday, August 30, 2016
Monday, August 29, 2016
Saturday, August 27, 2016
Friday, August 26, 2016
لیگ کا عوامی بہبود اور حفاظت کے اقدام سے خوفناک انتقام
پنجاب ہائے وے پٹرول
پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم کا پنجاب کی شاہراؤں کو جرائم اور حادثات سے محفوظ بنانے کا عظیم اقدام
ن لیگ کااس عوامی بہبود اور حفاظت
کے اقدام سے خوفناک انتقام
روزنامہ ڈان کا 26اگست ، 2016 کے اخبار میں انکشاف
عرصہ دراز سے 400سے زائد خالی آسامیاں
498 میں سے400گاڑیاں ناکارہ
450پٹرولنگ پوسٹس کے نہ عملہ ، نہ عمارات کی دیکھ بھال
Thursday, August 25, 2016
لاہور سیالکوٹ موٹر وے پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم کا عظیم میگا پراجیکٹ
لاہور سیالکوٹ موٹر وے
پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم کا عظیم میگا پراجیکٹ جسے 23 ارب روپے کی لاگت سے 2010 تک تعمیر ہونا تھا
تدبر سے عاری اور تکبر سے بھرپور ن لیگ حکومت نے اسے سرد خانہ میں پھینک دیا اور 2016 میں 43ارب روپے (یعنی 20ارب روپے اضافی ) لاگت سے ن لیگ کا اس منصوبہ کی تعمیر کا اعلان
قوم کا وقت اور سرمایہ ن لیگ نے ہر دور میں کھایا ۔
Monday, August 22, 2016
Wednesday, August 17, 2016
Tuesday, August 16, 2016
مودی نے دیا بلوچستان پر ایک بے تکا بیان
تحریک آزادئ کشمیر کی کامیابی سے ہوکر پریشان
مودی نے دیا بلوچستان پر ایک بے تکا بیان
بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر نریندر مودی کا بلوچستان کی آزادی کے بارے میں دیاگیا بے تکا بیان سوائے خود فریبی کے اور کیا ہے ؟
مودی صاحب ،بہتر ہوگا کہ خالصتان ،آسام ، اروناچل پردیش، ناگالینڈ ، میزورام وغیرہ میں چلنے والی علیحدگی کی تحاریک کی فکر کرو
ورنہ تمھارا بھارت گیا!
Sunday, August 14, 2016
Wednesday, August 10, 2016
Tuesday, August 9, 2016
Monday, August 8, 2016
Saturday, August 6, 2016
Friday, August 5, 2016
سلام ، سرزمینِ خیبر پختون خواہ کے عظیم پٹھان جنگ ہے جس کی برائے استحکام پاکستان
سلام ، سرزمینِ خیبر پختون خواہ کے عظیم پٹھان
جنگ ہے جس کی برائے استحکام پاکستان
عظیم بزرگ محب وطن اور کالاباغ ڈیم کے بے لاگ حامی
جناب انجینئر شمس الملک نے پاکستان کو غذائی ، آبی اور توانائی بحران سے بچانے کے لئے
پاکستان کے تمام دریاؤں پر کالاباغ ڈیم سمیت ، آبی ذخائر قائم کرنے کے لئے
سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی
Thursday, August 4, 2016
Tuesday, August 2, 2016
Monday, August 1, 2016
Subscribe to:
Posts (Atom)






























