Wednesday, August 26, 2015


50 سال بعد بھی پاکستان کے خلاف وہی بھارتی حربے
سیزفائر لائن کی مسلسل خلاف ورزی ۔
وزیر اعظم لال بہادر شاستری کی ہندو تعصب سے لبریز تقاریر ۔
کشمیریوں پر مظالم میں اضافہ ۔

لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزی
وزیر اعظم مودی کی ہندوتعصب سے لبریز تقاریر ۔
کشمیریوں پر مظالم میں اضافہ ۔
بھارت کو کیا جنگ ستمبر 1965 کی تاریخی شکست کا ذائقہ بھول گیا ہے ؟
پاکستانی قوم کو جنگ 1965 کی گولڈن جوبلی مبارک

Tuesday, August 25, 2015

جس کسان کی محنت سے ہے دھرتی نے اپنا سینہ بھرنا


جس کسان کی محنت سے ہے دھرتی نے اپنا سینہ بھرنا
ن لیگ سے اس کو مل گئے غربت ، فاقہ اور دھرنا
کیا یو ں بدلے گا پاکستان ؟



ن لیگ کا ایک اور عوام دشمن فیصلہ ۔۔۔

ن لیگ کا ایک اور عوام دشمن فیصلہ ۔۔۔
پنجاب کے سرکاری ہسپتال نجی اداروں کے سپرد
پنجاب کے غریب عوام اب اللہ کے سپرد
فنڈز کی کمی کا بہانہ کرکے محکمہ صحت کی نجکاری
تب فنڈز کہاں سے آئے جب تھی میٹرو بس کی باری ؟

ن لیگ نے پھینک دیا نیا گیس اور پیٹرولیم بم



ن لیگ نے پھینک دیا نیا گیس اور پیٹرولیم بم

آئی ایم ایف کے غلاموں کو نہیں عوام کا غم


گیس نرخ ---- 67% ہوشربا اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات ---- تاریخ کا بھاری ترین ٹیکس عائد


پیٹرول کی قیمت میں صرف 4 % کمی کر کہ

غریب عوام سے کیا ایک بہت ہی بھونڈا مذاق 

Saturday, August 22, 2015

برادر اسلامی ملک متحدہ عرب امارات جس کی پاکستان ہمیشہ سرمایہ کاری میں اولین ترجیح رھا ۔۔۔اب بھارت کی طرف راغب کیوں ؟


برادر اسلامی ملک متحدہ عرب امارات جس کی پاکستان ہمیشہ سرمایہ کاری میں
اولین ترجیح رھا ۔۔۔اب بھارت کی طرف راغب کیوں ؟
30 ارب روپے کی متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری سے پاکستان مسلم لیگ (ق)
کے دور میں شروع مبارک سنٹر اور لاہور سپورٹس سٹی 8 سال سے تعطل کا شکار کیوں ؟

Friday, August 21, 2015

لائن آف کنٹرول پر مسلسل بھارتی بمباری کے دوران شیو سینا کا ہندوؤں کو پاکستان پر حملہ کرنے کا پیغام جاگ غافل حکمران.....کدھرہے تیرا دھیان


لائن آف کنٹرول پر مسلسل بھارتی بمباری کے دوران
شیو سینا کا ہندوؤں کو پاکستان پر حملہ کرنے کا پیغام
جاگ غافل حکمران.....کدھرہے تیرا دھیان

Wednesday, August 19, 2015

ایک طرف غریب کو ایک وقت کا کھانا بھی نہیں میسّر دوسری طرف حاکموں کا کھانا بھی سفر کرتا ہے ہیلی کاپٹر پر


ایک طرف غریب کو ایک وقت کا کھانا بھی نہیں میسّر
دوسری طرف حاکموں کا کھانا بھی سفر کرتا ہے ہیلی کاپٹر پر 
پاکستان کی 60% سے زائد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور 
مگر نواز شریف صاحب کو کھانا پہنچانے کے لئے 8 ملین ڈالر کا Bell 412 EP ہیلی کاپٹر مامور 
کیا یوں بدلے گا پاکستان ؟

Thursday, August 13, 2015

اگر عام انتخابات ۱یک دن میں ہو سکتے ہیں ۔۔۔ تو بلدیاتی انتخابات 3 مراحل اور 1 ماہ میں کیوں ؟


اگر عام انتخابات ۱یک دن میں ہو سکتے ہیں ۔۔۔
تو بلدیاتی انتخابات 3 مراحل اور 1 ماہ میں کیوں ؟
پنجاب اور سندھ میں14 نومبر سے19 دسمبر تک 3 مراحل میں
بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا الیکشن کمیشن کا اعلان 
مرحلہ وار دھاندلی کے لئے ن لیگ کا نیا پلان


Tuesday, August 11, 2015

Thursday, August 6, 2015

پاکستان کے سرحدی علاقوں میں موجودہ بھارتی بمباری سے شدید جانی و مالی نقصانات


پاکستان کے سرحدی علاقوں میں 
موجودہ بھارتی بمباری سے شدید جانی و مالی نقصانات
کیا یہ ہیں نریندر مودی کے پاکستان سے ’’سنجیدہ مذاکرات ‘‘؟


Wednesday, August 5, 2015

ایک تو ن لیگ کرے چوری ۔۔ اوپر سے سینہ زوری


ایک تو ن لیگ کرے چوری ۔۔ 
اوپر سے سینہ زوری ۔۔

اوگرا کے ساتھ LNG کی قیمت پر ن لیگ کی سینہ زوری 
مقصد پسند کا ریٹ اور قوم کے اربوں روپے کی چوری 


Tuesday, August 4, 2015

جس نے بھی بولے اپنے ریاستی ادارہ کے خلاف الفاظ اس کے خلاف خیبر تا کراچی سارا پاکستان ہم آواز


جس نے بھی بولے اپنے ریاستی ادارہ کے خلاف الفاظ 
اس کے خلاف خیبر تا کراچی سارا پاکستان ہم آواز


Saturday, August 1, 2015

ٹریڈرز ، ٹرانسپورٹر زاور ٹیکسٹائل کی ملک گیر ہڑتال ن لیگی پالیسیوں نے کیا ہر کاروبار کا برا حال


ٹریڈرز ، ٹرانسپورٹر زاور ٹیکسٹائل کی ملک گیر ہڑتال 
ن لیگی پالیسیوں نے کیا ہر کاروبار کا برا حال 

کیا ملک کے اہم ترین کاروباری شعبوں کی 
ملک گیر ہڑتال کی کال 
ن لیگ کے معیشت کی بہتری کے دعووں کا 
پو ل کھولنے کے لئے کافی نہیں ؟


Thursday, July 30, 2015

2008 سے لے کر آج تک ناجائز التوا کا شکار بلدیاتی نظام سے ہے شہباز شریف کی پرانی خار


2008 سے لے کر آج تک ناجائز التوا کا شکار
بلدیاتی نظام سے ہے شہباز شریف کی پرانی خار
صوبہ پنجاب میں کسی نہ کسی عذر پر بلدیاتی انتخابات
کو ملتوی کرنے کا سلسلہ پچھلے7 سال سے جاری
کیونکہ شہباز شریف کو عوام کے حقوق نہیں اپنی طاقت ہے پیاری جب بھی ہوئے بلدیاتی انتخابات ،ن لیگ کر لےبد ترین ہار کی تیاری 



Tuesday, July 28, 2015

ہزاروں اموات ، لاکھوں گھر برباد، تباہ ہو گئی زراعت


ہزاروں اموات ، لاکھوں گھر برباد، تباہ ہو گئی زراعت
کالاباغ ڈیم کے چند مخالفین کو اب چاہیے سمجھ لینا یہ بات 
گر قائم رہے اسی ضد پر تو ہو سکتے ہیں اس سے بھی برے حالات 
پاکستان کے تصور کی تعبیر 
کالاباغ ڈیم کی تعمیر 


Wednesday, July 22, 2015

When rulers are oblivious to real issues the people bear the brunt. Floods 2015 expose rulers’ incompetence plus indifference to real issues


جب حکمرانوں کے شاہانہ مشاغل ہوں گے

جن میں عوام کے حقیقی مسائل نہ شامل ہوں گے

دکھاوہ پہ زور ہوگا ، اصل کام سے غافل ہوں گے

تب قوم پہ ایسے ہی سانحات نازل ہوں گے


سیلاب 2015 کی تباہ کاریاں

 ن لیگ کی نااہلی اور پاکستان کے حقیقی مسائل سے ناواقفیت کا ایک اور کھُلا ثبوت ! 
 
 
 
 

Friday, July 17, 2015

Eid Message from Moonis Elahi

اے تمام جہانوں کے رب !

ہمیں عید الفطر کی خوشیاں پیاروں ، حقداروں اور دکھیاروں

کے ساتھ مل بانٹنے کی توفیق عطا فرما ۔آمین

تمام اہل وطن کو دلی عید مبارک 
 
 

Wednesday, July 15, 2015

Pakistan unprepared for devastating floods

Pakistan unprepared for devastating floods . Rs 31b meant for flood protection has gone down the drain on MetroBus


Tuesday, July 14, 2015

Dripping ceilings, flooded stations, seeping bridges. monsoon2015 exposes Isl-Rwp MetroBus in its 1st month.

Dripping ceilings, flooded stations, seeping bridges. Monsoon2015 exposes Isl-Rwp MetroBus in its 1st month. Rs 45 b down the drain.


Wednesday, July 8, 2015

PMLN is wasting Busloads Of Funds on MetroBus ,while Punjab Cardiology due to Lack of funds is telling poor patients not to come before end 2016

دل کے بیماروں کا بجٹ بھی میٹرو بس پر لگایا جا رہا ہے
پی آئی سی میں غریب مریضوں کو دسمبر 2016 تک ٹرخایا جارہا ہے
ایک جانب کارڈیالو جی انسٹی ٹیوٹ کے پاس فنڈ نہ ہونے کے باعث غریب مریضوں کو دسمبر 2016 تک ٹالا جارہا ہے ۔
دوسری جانب میٹرو بس کی تعمیر میں صحت سمیت دوسرے محکموں کا بجٹ بھی ڈالا جارہا ہے ۔
کر دیا دل کے مریضوں کو بے حال و بے بس ۔۔۔ یہ ہے سی ایم شہباز کی بے کار میٹرو بس
 
 

Friday, July 3, 2015

Worth 698 million & only 1 yr old Daanish School building in Attock on the verge of collapse.


ایک سال قبل دانش سکول اٹک کی عمارت ہوئی تیار
ایک سال بعد ہی خطرناک اور مخدوش قرار
روزنامہ ڈان لاہور کی رپورٹ کے مطابق ناقص میٹریل ، مجرمانہ غفلت اور بے دریغ کرپشن کے موجب 698ملین روپے سے تعمیر کردہ دانش سکول ضلع اٹک کی عمارت تعمیر کے ایک سال بعد ہی ناقابل استعمال اور خطرناک قرار
53000 سرکاری سکولوں کاجس نے اجاڑا معیار تعلیم
یہ ہے سی ایم شہباز کی دانش سکول سکیم 


Tuesday, June 30, 2015

Mercury may have fallen in Karachi but not the Death Toll. To end Load shedding once & for all Pakistan needs Kalabagh Dam NOW


کراچی میں گرمی میں کمی کے باوجود اموات میں کمی نہ آسکی
قاتل لوڈ شیڈنگ کو اب ختم کرنا ہے ۔۔ کالاباغ ڈیم ہر صورت بننا ہے 
 
 

Thursday, June 25, 2015

کراچی کے مظلوم عوام قاتل لوڈ شیدنگ سے دو چار


کراچی کے مظلوم عوام قاتل لوڈ شیدنگ سے دو چار
کالاباغ ڈیم کراچی سمیت پورے پاکستان کی پکار
پاکستان کی تعبیر ۔۔کالاباغ ڈیم کی تعمیر 
 
 

Thursday, June 18, 2015

First Narendra Modi admits Indian role in Fall of Dhaka and then conveys Ramadan greetings.

مودی سرکار ۔۔۔ناقابل اعتبار
ایک طرف سقوطِ ڈھاکہ کا دعویٰ
دوسری طرف پیغام رمضان کا دکھاوا 
 
 

Monday, June 15, 2015

پنجاب بجٹ میں زراعت کے لئے میٹرو بس سے کم پیسے


پنجاب بجٹ میں زراعت کے لئے میٹرو بس سے کم پیسے 
روٹی سے پہلے بس، گھوڑا پیچھے اور گاڑی آگے جیسے 
صوبہ پنجاب کے 60 فیصد عوام کا انحصار زراعت پر ہے 
مگر شہباز حکومت نے2 فیصد سے بھی کم آبادی کے لئے 
میٹرو بس منصوبے کو پنجاب کے زرعی شعبہ سے بھی زیادہ بجٹ دے دیا ۔
اب کیا کسان کھیتوں میں ٹریکٹر کی جگہ بس چلائیں ؟



Pakistan Senate declares Jamil udin Aaali Sb dead when MashaAllah he is alive. Callous treatment to one who wrote the song Jeevay Pakistan

پاکستان سینٹ اپنے بزرگوں سے لاعلم اور غافل
حکومت وقت اس گنا ہ میں ہے برابر کی شامل
اردو کے عالمی شہرت یافتہ شاعر، کالم نگار اور عظیم
محب وطن جمیل الدین عالی ماشا اللہ حیات ہیں۔
مگر پاکستان کے ایوان بالا سینٹ کے
سیکریٹر یٹ نے ایک اخباری رپورٹ کے
مطابق انہیں مرُدوں میں شمار کر دیا ہے ۔
’’جیوے پاکستان ‘‘کے خالق کو جیتے جی مار دیا
سینٹ نے زندہ عالی جی کو مردہ شمار کیا
 
 

Wednesday, June 10, 2015

نریندر مودی اور حسینہ واجد کو جب ایک ہی راگ الاپتے دیکھا


پاکستان دشمنی میں ۔۔۔ 
نریندر مودی اور حسینہ واجد کو جب ایک ہی راگ الاپتے دیکھا 
ایسے لگا ہوگیا راشٹریہ سیوک سنگھ اور مکتی باہنی کا ایکا
راشڑیہ سیوک سنگھ (RSS): 
ایک بھارتی دہشت گرد تنظیم جو نہ صرف اپنے لیڈر مہاتما گاندھی کی قاتل ہے 
بلکہ مسلمانوں کی بھی دشمن اول ہے گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام اور 
سمجھوتہ ایکسپریس بمباری میں68 پاکستانیوں کی شہادت ہمیں یاد ہے ۔
مکتی باہنی : 
بھارتی خفیہ ایجنسی را کی قائم کردہ دہشت گرد تنظیم۔
علیحدگی کے نام پر مشرقی پاکستان میں 1971 میں مکتی باہنی نے 
ہزاروں نہتے پاکستانیوں کے خون سے ہولی کھیلی ، وہ بھی ہمیں یاد ہے ۔ 
دہشت گردی کا واویلا کرنے والے
خود سب سے بڑے دہشت گرد ہیں


Tuesday, June 9, 2015

غربت سے تنگ آکر بے بس و مجبور ایک باپ نے فیصل آباد میں تین معصوم بیٹیوں کو قتل کردیا


فیصل آباد میں تین معصوم بیٹیوں کو قتل کردیا 
غربت سے تنگ آکر بے بس و مجبور ایک باپ نے 

شوباز شریف صاحب ، اربوں روپے کی چندبسوں کے سوا
پنجاب کے بے بسوں کے لئے کیا کیا ہے آپ نے ؟




Saturday, June 6, 2015

دن بدن گرتا روپیہ روز بر روز بڑھتی مہنگائی


دن بدن گرتا روپیہ 
روز بر روز بڑھتی مہنگائی 
بجٹ 2015 میں غریبوں کی 
پھر سے شامت آئی

بے کار ، نمائشی سکیموں کے نام پر سب سے زیادہ رقوم 
غریب عوام صحت ، تعلیم ، روزگار کی سہولیات سے محروم




Thursday, June 4, 2015

را کا پاکستان میں دہشت گردی ، فرقہ واریت اور دراندازی کا ارتکاب


را کا پاکستان میں دہشت گردی ، فرقہ واریت اور دراندازی کا ارتکاب 
اب وقت ہے بھارتی بدمعاشیاں دنیا کے سامنے ہوں بے نقاب
’را‘خبردار!
پاکستانیوں کے خون سے ہولی کھیلنے والی 
شیطانی بھارتی خفیہ ایجنسی’ را ‘کودنیا کے سامنے بے نقاب کرنے اور ہمارے آنسوؤں کا حساب لینے کاوقت آگیاہے۔





Wednesday, June 3, 2015

ماہ رمضان میں پیٹرول مہنگا کرنے سے مہنگائی بڑھے گی


ماہ رمضان میں پیٹرول مہنگا کرنے سے مہنگائی بڑھے گی 
اوگرا کی یہ بات کاروباری حکمرانوں پر کہاں اثر کرے گی؟
اوگرا نے واضح طور پر ن لیگ کی حکومت کو آگاہ کیا تھا کہ 
پیٹرول کی قیمت بڑھانے سے ماہ رمضان میں عوام شدید مہنگائی سے دوچار ہونگے ۔
جب تک حکمران کاروبار مملکت پر اپنے کاروباری فائدہ کو فوقیت دیں گے تب تک بے چارے عوام غربت اور مہنگائی کی چکی میں پستے رہیں گے





جب حکمرانوں کی اپنی آنکھو ں پر ظلم کا پردہ پڑجائے



جب حکمرانوں کی اپنی آنکھو ں پر ظلم کا پردہ پڑجائے 
تب معاشرہ کے نابینا و معذور کون سا در کھٹکھٹائیں ؟


پنجاب کے نابینا اور معذور افرادشہباز شریف حکومت کے ظالمانہ اور غیرمشفقانہ رویہ کے خلاف پنجاب اسمبلی کے باہر اور میٹرو بس ٹریک 
پر سراپا احتجاج 

Saturday, May 30, 2015

بھارتی وزیر دفاع نے کیا پاکستان میں دہشت گردی کا اعتراف


بھارتی وزیر دفاع نے کیا پاکستان میں دہشت گردی کا اعتراف 
ن لیگ نے کیوں نہیں دیا شدید رد عمل بھارتی دہشت گردی کے خلاف ؟
کیا اس اعتراف جرم کے بعد چند واجبی بیانات ہی کافی ہیں ؟
کیا دنیا کو اب بھارت کا گھناؤنا چہرہ دکھانے کا وقت نہیں آگیا ؟
یا مو دی سے یاری سب پہ بھاری ؟



Monday, May 18, 2015

حکومت کی تیسری باری اور 15 سال


حکومت کی تیسری باری اور 15 سال
ہوا بد سے بدتر تھانوں کا حال 
اگلی نسل معاف نہیں کرے گی اگر تھانہ کلچر نہ بدلا
لگتا ہے سی ایم شہباز کو تھانہ کلچر 
کے بارے میں نئی لائن گھڑنا پڑے گی 



Wednesday, May 13, 2015

کراچی پھر خون میں نہا گیا


کراچی پھر خون میں نہا گیا 
جب اقتدار کی کھیل میں مصروف ہوں حکمران 
تب دہشت گردوں سے کو ن بچائے گا پاکستان ؟
ایک طرف آج 44 پاکستانی کراچی میں دہشت گردی کی نظر ہو گئے 
دوسری طرف پر حکمران سرکاری کھابا اڑاتے نظر آئے
افسوس صد افسوس!


Tuesday, May 5, 2015

بد ترین دھاندلی کا ہوا با لا خر انجام


بد ترین دھاندلی کا ہوا با لا خر انجام 
برطرف ہوا ن لیگ کا ’’حکم کا غلام‘‘
اب ن لیگ کے بقیہ ’’کاغذی شیروں ‘‘ کی بھی خیر نہیں ہے
جو دھاندلی سے آئے تھے ان کے جانے میں کوئی دیر نہیں ہے


Monday, May 4, 2015

پنجاب کے ہزاروں سرکاری ہسپتال ہوگئے بے سہارا ،مفلوک الحال


پنجاب کے ہزاروں سرکاری ہسپتال ہوگئے بے سہارا ،مفلوک الحال 
نہ ڈاکٹر ، نہ دوائی ، نہ مریضوں کا کوئی پرسان حال 
پھر کیوں1 ارب روپے سے لئے جا رہے ہیں بے کار کنٹینر ہسپتال ؟
(مورخہ 4 مئی، 2015 کے روزنامہ ڈان کی خوفناک رپورٹ )

* 330 ملین روپے کی لاگت سے کچھ عرصہ پہلے خریدے گئے اور اب ناکارہ پڑے 6 کنٹینر ہسپتالوں کی جگہ 42 سرکاری ہسپتال / مراکز صحت فعال ہو سکتے تھے ۔ 
* 20 مزید کنٹینر ہسپتالوں پر ایک ارب روپے کی خطیر رقم ضائع کرنے کی بجائے پنجاب کے ہسپتالوں میں 40 فیصد ڈاکٹروں اور عملہ کی کمی پوری کی جاسکتی ہے ۔ 
* جب مراکز صحت کا بجٹ حکومت اپنی نمائشی سکیموں پر اُڑائے گی تو پھر ہسپتال مریضوں 
کے لئے نہیں بلکہ مویشیوں کے لئے ہی استعمال ہوں گے ۔


Friday, May 1, 2015

(حلال) کمانے والا اللہ کا دوست ہے


الکَاسِبُ حَبِیْبُ اللّٰہ 
(حلال) کمانے والا اللہ کا دوست ہے 
کیا آپ کو معلوم ہے ؟
ہندوستان میں ٹریڈ یونین ایکٹ مجریہ 1926 جس کے تحت جنوبی ایشیا میں پہلی دفعہ مزدوروں کی قانونی حیثیت اور ان کے حقوق کو تسلیم کیا گیا وہ کسی اور کی نہیں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی ذاتی اور انتھک محنت کا ثمر ہے ۔ 
پنجاب میں مسلم لیگ (ق)کا پانچ سالہ دور حکومت 
ہم نے ہر ممکن پوری کی محنت کش کی ہر ضرورت 


Wednesday, April 29, 2015

ن لیگ کو چین کی امداد کی کر کے ’’چوری ‘‘ ہم نہیں بھرنے دینگے آئی ایم ایف کی تجوری


ن لیگ کو چین کی امداد کی کر کے ’’چوری ‘‘
ہم نہیں بھرنے دینگے آئی ایم ایف کی تجوری 

ایک اطلاع کے مطابق چین کی دی ہوئی ترقیاتی امداد 
ن لیگ آئی ایم ایف کی طرف کھسکانے کی در پر دہ سکیم بنا رہی ہے 
کیا چین کی امداد غریب پاکستان کے لئے ہے
یا آئی ایم ایف کو سود کھلانے کے لئے ؟



Monday, April 27, 2015

پشاور غموں کی بارش سے پھر نمناک


پشاور غموں کی بارش سے پھر نمناک 
قوم اہل خیبر کے لئے پھر غمناک 
سانحہ ء پشاور کے چند ماہ بعد 
گذشتہ روز پشاور اور خیبر پختون خواہ میں طوفانی بارشوں سے 
ہونے والے مزید قیمتی جانی و مالی نقصان پر 
پور ی قوم اپنے خیبر پختون خواہ کے بلند حوصلہ ،
غیور اور عظیم ہم وطنوں کے غم میں برابر کی شریک ہے ۔
اللہ ہمارے پیارے وطن کو ہر امتحان میں کامیاب و محفوظ فرمائے ۔آمین !


Saturday, April 25, 2015

دیکھو دیکھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آیا مداری لے کر جھوٹ کی پٹاری


دیکھو دیکھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آیا مداری لے کر جھوٹ کی پٹاری
گندم کے دعوے جھوٹے، وعدے اشتہاری 
قیمت 1300 من، لیکن 850پہ خریداری
باردانہ غائب، کسانوں کو دشواری پہ دشواری
لوٹ کے کھا گئے غریب زمیندار کی محنت ساری
مل مالک، آڑھتی، پٹواری اورمداری



Thursday, April 23, 2015

باضمیر ،بے لوث کارکنان۔۔۔۔۔۔ہماری شان، ہماری پہچان


باضمیر ،بے لوث کارکنان۔۔۔۔۔۔ہماری شان، ہماری پہچان

پاکستان مسلم لیگ (ق)کے ایک بے لوث کارکن مرحوم داؤد صدیق مسیح کی یاد میں 
لاہور میں منعقدہ خصوصی تعزیتی ریفرینس کا ایک منظر 


Wednesday, April 22, 2015

آسمان سے بلند پاک چین دوستی


آسمان سے بلند پاک چین دوستی 
پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور سینئر مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی
صدر شی چن پنگ سے گزشتہ پیر اسلام آباد میں ملاقات 
ملاقات میں پاکستان مسلم لیگ کی چینی صدر کو تجاویز 
* نوجوانوں کے لئے زیادہ سرمایہ کاری * چینی منصوبوں میں ایمانداری 
پاکستان مسلم لیگ (ق)کے دور حکومت (2002-2007)کے انقلابی اقدامات
جدید پاک چین تعلقات کی حقیقی بنیاد 



Monday, April 20, 2015

تربت میں پنجاب و سندھ کے 20 مزدوروں کی شہادت


تربت میں پنجاب و سندھ کے 20 مزدوروں کی شہادت 
بھارتی خفیہ ایجنسی را کی پاکستان کے خلاف بہیمانہ شرارت! 
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کھل کر کہہ دیا 
مگر وزیر اعظم پاکستان پھر بھی خاموش ۔۔۔

کیا نریندر مودی سے یاری شہدائے تربت سے زیادہ ہے پیاری ؟
افسوس صد افسوس !
شہدائے تربت کی آخری رسومات 
چندہ کے پیسے سے ہوئیں۔۔۔
حکمران کہاں تھے ؟


Thursday, April 16, 2015

ن لیگ کی کرپشن مکاؤ۔۔۔۔۔بجلی لوڈ شیڈنگ دور بھگاؤ


ن لیگ کی کرپشن مکاؤ۔۔۔۔۔بجلی لوڈ شیڈنگ دور بھگاؤ
واپڈا ملازمین بجلی کی تقسیم کے اداروں کی منظور نظر افراد کو فروخت پر سراپا ء احتجاج دراصل نجکاری نہیں ن لیگ کی کرپشن کا خاتمہ ہے ۔ لوڈشیڈنگ کا اصل علاج 



Tuesday, April 14, 2015

نواز شریف کی ابن الوقتی کاایک اور ثبوت !


نواز شریف کی ابن الوقتی کاایک اور ثبوت !
خود پر پڑے مصیبت تو سعودیہ سے مددمنگوائیں
اور جب سعودیہ بلائے تو آئیں بائیں شائیں 


Saturday, April 11, 2015

شوق ہے ان کا گولی ڈنڈا - دھندا جن کا مرغی ڈنڈا


شوق ہے ان کا گولی ڈنڈا 
دھندا جن کا مرغی ڈنڈا 
ایک جانب شہباز شریف چلائے بے چاری عوام پر گولی اور ڈنڈا 
دوسری جانب جب ہو فیملی دھندا 
تو منائے سرکاری خرچہ پر میلہ برائے مرغی انڈا 



Friday, April 3, 2015

نہتے عوام پر گولی چلانے سے تو نے کیا انکار - قوم تجھے سلام پیش کرتی ہے محمد علی نیکو کار


نہتے عوام پر گولی چلانے سے تو نے کیا انکار 
قوم تجھے سلام پیش کرتی ہے محمد علی نیکو کار 
نواز لیگ نے ایس ایس پی اسلام آباد محمد علی نیکو کار
کو دھرنوں کے دوران تحریک انصاف اور 
پاکستان عوامی تحریک کے نہتے کارکنوں پر
گولی نہ چلانے کی پاداش میں بر طرف کر دیا ۔ 
جس نیکی کی دی نواز لیگ نے نیکو کار کو سزا 
رب کے ہا ں اس نیکی کی ہے بڑی جزا