Monday, December 4, 2017

نواز شریف کے منہ سے سچائی پھسل کر باہر آگئی



نواز شریف کے منہ سے سچائی پھسل کر باہر آگئی

۔ شہباز شریف کی بدنام زمانہ جنگلا بس کو ازخود ہی جنگلہ قرار دے دیا

۔ ظاہر ہے جب جنگلہ " اتفاق " کا ہو تو اتفاق سے سچ منہ سے نکل ہی جاتا ہے۔



Wednesday, November 29, 2017

بھارتی فوج کا معصوم کشمیریوں پر خوفناک کیمیائی ہتھیاروں کا بہیمانہ استعمال




بھارتی فوج کا معصوم کشمیریوں پر خوفناک کیمیائی ہتھیاروں کا بہیمانہ استعمال 

بھارتی کیمیائی بموں کے حملوں میں جلنے والے شہداء کے نعشیں ناقابل شناخت 

کہاں ہے اقوام متحدہ ؟ کہاں ہے عالمی ضمیر ؟ ظلم نہ روکنا بھی ظلم ہے




Courtesy: Dunya News

Tuesday, November 28, 2017

ختم نبوت ﷺ شق میں متنازع ترمیم کی اصلی محرک ا نوشہ رحمان!



ختم نبوت ﷺ شق میں متنازع ترمیم کی اصلی محرک ا نوشہ رحمان،

 راجہ ظفرالحق کی رپورٹ۔ قوم یہ جاننا چاہتی ہے کہ 16 رکنی قومی اسمبلی الیکشن بل کمیٹی کی مخالفت کے باوجودیہ کیسے ہوا؟



Courtesy: NEO News

Friday, November 24, 2017

ایک جھوٹ موٹ کا بیمار ڈار نواز شریف کے لیے ایک صحت مند ڈار سے بہتر تو ہو سکتا ہے!

 ایک جھوٹ موٹ کا بیمار ڈار نواز شریف کے لیے ایک صحت مند ڈار سے بہتر تو ہو سکتا ہے!


ایک جھوٹ موٹ کا بیمار ڈار نواز شریف کے لیے ایک صحت مند ڈار سے بہتر تو ہو سکتا ہے

مگر ایک اشتہاری اور مفرور وزیر خزانہ ،جس نے قومی خزانے کو ن لیگ کی تین حکومتوں میں 
بے دریغ لوٹا ہو اسے تین ماہ کی چھٹی مل جائے، پاکستان کے لیے کیسے بہتر ہو سکتا ہے؟ 

!عوام کی عدالت فیصلہ کرے 




Thursday, November 23, 2017

تونسہ شریف کے سرکاری ہسپتال کے ٹھنڈے فرش پر اپنے نومولود کے ساتھ لیٹی ایک ماں کا شہباز شریف سے سوال !


A mother lying with her newborn on the cold floor of . has funds for & but nothing for her nor her child. No wonder has shot up so sharply under .


 تونسہ شریف کے سرکاری ہسپتال کے ٹھنڈے فرش پر اپنے نومولود کے ساتھ لیٹی ایک ماں کا شہباز شریف سے سوال !


تونسہ شریف کے سرکاری ہسپتال کے ٹھنڈے فرش پر
اپنے نومولود کے ساتھ لیٹی ایک ماں کا شہباز شریف سے سوال 

حکومت پنجاب کے پاس اورنج لائن اور میٹرو بس کے لئے تو فنڈ ہے مگر سرکاری ہسپتالوں میں کیوں زندگی کو جنم دینے والی ماؤں کے لئے ایک خالی بستر بھی نہیں ؟

پنجاب میں حاملہ ماؤں کی شرح اموات میں اضافہ 
شہبازحکومت کی صحت دشمن پالیسیوں کا نتیجہ 



شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے !

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے !

آئیے عہد کریں کہ ہم میجر اسحاق شہید اور افواج پاکستان کے سب شہدا کی وطن کی حفاظت کے لئے دی گئی بے مثال قربانیوں کو کبھی رائیگاں نہیں جانے دیں گے ۔

! یہ ہمارا فرض بھی ہے اور شہیدوں کے لہو کا ہم پہ قرض بھی



Tuesday, November 21, 2017

Takrar with Chaudhry Parvez Elahi








Takrar with Imran Khan |
Ch Parvez Elahi Special Interview

20 November 2017 |


Courtesy:Express News

ناروال ڈسڑکٹ ہسپتال علاج کی بجائے موت بانٹنے لگا۔




 Waste Incineration Unit emitting gases & pollutants in the air. Ironically, the focus of the is on saving his rather than saving the lives of the voters who elected him.


ناروال ڈسڑکٹ ہسپتال علاج کی بجائے موت بانٹنے لگا۔


ناروال ڈسڑکٹ ہسپتال علاج کی بجائے موت بانٹنے لگا۔

مگر ڈان آف ناروال ووٹروں کو نہیں اپنے گاڈ فادر کو بچانے میں مصروف۔


ُپورئے ضلع ناروال کا میڈیکل ویسٹ ناروال شہر کے ڈی ایچ کیو ہسپتال
میں جلا کر تلف کرنے سے ہوا میں کینسرپھیلانے والی گیسیں شامل


مگر وزیر داخلہ المعروف ڈان آف ناروال کے لیے زیادہ اہم عوام نہیں نواز شریف ہیں۔







Thursday, November 16, 2017

Shehbaz Sharif should be ashamed for failing to provide even a basic facility like Natural Gas to citizens.





 Sharif who flaunts & as his govt's biggest services to should be ashamed for failing to provide even a basic facility like to its citizens. protesting against another winter of discontent.







سی ایم شہباز کو لاہور اورنج لائن اور جنگلہ بس کی تو بہت فکر ہے، مگر لاہور 
شہر کے عوام جو بنیادی سہولتیں 

جیسے گیس سے بھی محروم ہیں کی کوئی فکر نہیں۔ 

لاہور کے شہری شہباز حکومت کی ان کے مسائل سے مجرمانہ لاپرواہی اور گیس بندش پر اجتجاج پر مجبور



Friday, November 3, 2017

#Pakistan rivers plunge to historic low. Unprecedented 36% #WaterShortage anticipated in #Rabi. #BuildKalabaghDam before it's too late




پاکستان کو شدید آبی و غذائی بحران کا خطرہ 

دریاؤں میں تاریخ کا کم ترین بہاؤ 

فصل ربیع کو36% کم پانی ملنے کی پیش گوئی 

خشک سالی ، بھوک افلاس سے ملک بچائیں 

سب پاکستانی مل کر کالاباغ ڈیم بنائیں 



No Drinking Water for 400000 Sialkot school kids.CM Shehbaz & .Khawaja Asif should rectify the problem. Koi Sharam Hoti Hai Koi Haya Hoti Hai.








سیالکوٹ کے سرکاری سکولوں کے4 لاکھ بچے پینے کے پانی سے بھی محروم 


وزیر اعلیٰ شہباز شریف اور سیالکوٹ کے ن لیگی ایم این اے خواجہ آصف کی 


قوم کے مستقبل کے معماروں سے بدترین لاپرواہی کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے






Courtesy: Neo Tv

Thursday, November 2, 2017

PIA leaves 2 Coffins behind in New York. What a tragedy & huge embarrassment. This downward trajectory can only be intentional.




پی آئی اے ۔نیویارک میں دو پاکستانی میتیں پیچھے چھوڑ آیا

مرحومین کے لیے اذیت پاکستان کے لئے ہزیمت 

ایسی غلطی تو صرف جان بوجھ کر ہی کی جا سکتی ہے ۔۔۔




Smog in Lahore thickens.Air Pollution thrice the limit. Pulmonary Diseases spreading rapidly.Result of axing 1000s of Trees.





لاہور بقیہ پنجاب سمیت خطرناک ’’سموگ ‘‘ سے دو چار 
فضائی آلودگی کی آخری حد بھی پار 

عوام کے لئے سانس لینا بھی مشکل 
آنکھوں،دل ، پھیپھڑوں کی بیماریوں میں خوفناک اضافہ 

پچھلے چند سالوں میں لاہور کے ہزاروں
درختوں کے کاٹنے کا خوفناک نتیجہ 




Tuesday, October 31, 2017

PIA stops its US Flight Operations. For all those who believed that PML N was not behind the plot to bring down PIA, here's the proof!








پی آئی اے کی امریکہ کے لیے50 سال سے جاری سروس ختم 


وہ جو ن لیگ کو پی آئی اے کی تباہی کا ذمہ دار نہیں ٹھہراتے تھے اب خود ن لیگ کے ہاتھوں پی آئی اے کی تباہی کا ثبوت دیکھ لیں 





Courtesy: Dunya News

Health Workers out in protest against Punjab Health Sector Privatization. From Doctors to Dengue Workers no one happy with.











کیا ڈاکٹر کیا ڈینگی ورکر 

محکمہ صحت کی نجکاری کے خلاف سب سڑک پر 

خادم اعلیٰ نے محکمہ صحت پہلے تباہ کیا اور پھر اس کو نیلامی پر چڑھا دیا 






Courtesy: Dunya News

PML N much touted Motorcycle Ambulance Service Response Time- At least 1 hr. PML Q Rescue 1122 Response Time- 8 mins.









شہباز شریف کی موٹر سائیکل ایمولینس سروس کا رسپانس ٹائم رپورٹ کے مطابق کم از کم ایک گھنٹہ 



چوہدری پرویز الٰہی کی رسیکیو 1122 ایمبولینس سروس کا رسپانس ٹائم روز اول سے آج تک زیادہ سے زیادہ 10-8 منٹ





فرق صاف ظاہر ہے 







Courtesy: Duniya News


Thursday, October 26, 2017

پاکستان میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا ۔




پاکستان میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا ۔ 

نہ زراعت کے لئے اور نہ بجلی پیدا کرنے کے لئے پانی دستیاب ۔ 

بھارت کا پاکستانی دریائوں پر قبضہ کا پروگرام اپنے اثرات دکھانے لگا ۔

قوم مصیبت میں ۔۔ ن لیگی حکمران ننید میں 







Lack of facilities & funds forcing govt Hospitals turn out patients instead of treating them. .CM Shehbaz & his heartless Health Policy!













پنجاب کے سرکاری ہسپتال مریضوں کے لیے علاج گاہ یا قتل گاہ؟ 
ہسپتال انتظامیہ کا غریب مریضوں کو داخل کرنے سے انکار مراکز بن گئے موت کا بازار 





Tuesday, October 24, 2017

A mammoth Rs 80bn Financial Scam unearthed in 56 Punjab Government Companies. Record gone missing. This scam dwarfs PMLN Hudaibya Mills Scam


شہباز شریف کی قائم کردہ 56 سرکاری کمپنیوں میں 80 ارب روپے سے زائد کی سنگین بے قائدگیوں کا انکشاف 

مالی ریکارڈ غائب 

حدیبیہ ملز کے سکینڈل سے بھی بڑا سکینڈل





Roadside Child births becoming a daily affair in Punjab. Govt Hospitals have no bed & CM Shehbaz no mercy for poor expecting Mothers !



پنجاب میں بچوں کی سڑکوں پر ولات کے واقعات میں دن بدن اضافہ

 غریب ماؤں کے لئے سرکاری ہسپتالوں میں بستر نہیں

 اور وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے دل میں رحم نہیں





Punjab had become Polio free by 2007 under PMLQ. Heart wrenching to see its return.We can only End Polio if rulers are sincere.




24
 اکتوبر عالمی پولیو ڈے 

پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم نے2007 میں پنجاب سے 
پولیو کامکمل خاتمہ کر دیا تھا 

۔ مستعد حکمران ۔زندگی آسان

موجودہ حکمرانوں کی غفلت نے اس لعنت کو پھر سے سر اُٹھانے کا موقع دے دیا ہے

 ۔غافل حکمران ۔مصیبت میں پاکستان 




Thursday, October 19, 2017

Rising Acid Attacks in Punjab with majority of assaults on Women. The root cause being rulers' criminal neglect!



پنجاب میں تیزاب گردی کے واقعات میں خوفناک اضافہ ۔ خواتین سب سے زیادہ تیزاب کے حملوں کا شکار جب حکمران متاثرہ افراد کی داد رسی نہ کریں گے تو ایسے انسانت سوز جرائم بڑھیں گے






Pakistan Debt To GDP Ratio a record low of 56.4% under PMLQ but a record high of 69.5% under PMLN. See any difference?





فرق صاف ظاہر ہے 

پاکستان مسلم لیگ قائداعظم کے دور حکومت میں قرضوں اور قومی پیداور کا تناسب
پاکستان کی تاریخ میں سب سے کم% 56.4

ن لیگ کے دور حکومت میں قرضوں 
اور قومی پیداوار کا تناسب پاکستان کی
تاریخ میں سب سے زیادہ 
69.5

تب پاکستان خوشحال تھا۔ اب پاکستان کنگال ہے 







Wednesday, October 18, 2017

A mother gave birth to a child at the THQ Hospital Raiwind gates since the hospital had no doctor. Shame on residents of nearby Jaati Umra.







نہ ڈاکٹر ، نہ دوائی، نہ دائی 
بنیادی سہولیات سے محروم تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال رائیونڈ کے 
گیٹ پر ایک ماں اپنی بچی کو جنم دینے پر مجبور 

قریب واقع جاتی عمرہ محل کے مکینوں کو شرم مگر نہیں آتی ۔۔۔