Tuesday, August 30, 2016

پاکستان کا بیرونی قرضہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر 74 ارب ڈالر



پاکستان کا بیرونی قرضہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر 
74 ارب ڈالر 
(سٹیٹ بنک آف پاکستان کی رپورٹ )
ن لیگ نے دنیا میں ہرنئے آنے والے پاکستانی بچے کو بھی
1,39,000 روپے کا مقروض بنا دیا 
ن لیگ مال و مال ۔۔۔۔۔پاکستانی قوم کنگال 

Monday, August 29, 2016

پاکستان کو ان کی کوئی ضرورت نہیں جن کو پاکستان سے محبت نہیں ۔۔۔



میں افغان تھا ،ہوں اور رہوں گا 
اسفند یار ولی کا کل صوابی جلسہ میں اعلان 
اگر الطاف حسین کا دل ہندوستان میں ہے
اچکزئی اور اسفند یار کا افغانستان میں ہے 
پھر ان سب کا کیا کام پاکستان میں ہے؟
پاکستان کو ان کی کوئی ضرورت نہیں جن کو پاکستان سے محبت نہیں ۔۔۔

Saturday, August 27, 2016

پہلے سے بھی زیادہ شدید بجلی بحران کا خطرہ



پہلے سے بھی زیادہ شدید بجلی بحران کا خطرہ 
پاور پلانٹس کاموجودہ گردشی قرضہ 
680 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر 
عدم ادائیگی کی صورت میں 
کسی بھی وقت پاور پلانٹس بند ہونے کا اندیشہ 

ن لیگ : توانائی کا کوئی پائیدار حل نہیں لا رہی ہے 
بس قو م پر سود در سود قرضے چڑھا رہی ہے ۔

Friday, August 26, 2016

لیگ کا عوامی بہبود اور حفاظت کے اقدام سے خوفناک انتقام



پنجاب ہائے وے پٹرول 
پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم کا پنجاب کی شاہراؤں کو جرائم اور حادثات سے محفوظ بنانے کا عظیم اقدام 
ن لیگ کااس عوامی بہبود اور حفاظت
کے اقدام سے خوفناک انتقام 
روزنامہ ڈان کا 26اگست ، 2016 کے اخبار میں انکشاف 
عرصہ دراز سے 400سے زائد خالی آسامیاں 
498 میں سے400گاڑیاں ناکارہ 
450پٹرولنگ پوسٹس کے نہ عملہ ، نہ عمارات کی دیکھ بھال 

Thursday, August 25, 2016

لاہور سیالکوٹ موٹر وے پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم کا عظیم میگا پراجیکٹ



لاہور سیالکوٹ موٹر وے 
پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم کا عظیم میگا پراجیکٹ جسے 23 ارب روپے کی لاگت سے 2010 تک تعمیر ہونا تھا 
تدبر سے عاری اور تکبر سے بھرپور ن لیگ حکومت نے اسے سرد خانہ میں پھینک دیا اور 2016 میں 43ارب روپے (یعنی 20ارب روپے اضافی ) لاگت سے ن لیگ کا اس منصوبہ کی تعمیر کا اعلان 
قوم کا وقت اور سرمایہ ن لیگ نے ہر دور میں کھایا ۔

Monday, August 22, 2016

سچ ثابت ہوگیا !



سچ ثابت ہوگیا !
لاہور ہائی کورٹ کے فیصلہ نے اورنج لائن ٹرین پر 
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے موقف کی تصدیق کر دی 

شہباز شریف کی جیب سے 
غیر قانونی تعمیرات کا نقصان پورا کیا جائے 

Wednesday, August 17, 2016

پنجاب کے بچے اغوا کاروں کے نرغہ میں



پنجاب کے بچے اغوا کاروں کے نرغہ میں 
مگر اغو شدہ بچوں کو گھر وں سے بھاگا ہوا قرار دے کر پولیس اغوا کاروں کو تحفظ اور متاثرہ والدین کے 
رِستے زخموں پر نمک چھڑک رہی ہے 

کیا گمشدہ بچے اس قوم کے بچے نہیں ہیں ؟
خادم اعلیٰ اور پنجاب پولیس جواب دو!

Tuesday, August 16, 2016

مودی نے دیا بلوچستان پر ایک بے تکا بیان



تحریک آزادئ کشمیر کی کامیابی سے ہوکر پریشان 
مودی نے دیا بلوچستان پر ایک بے تکا بیان 
بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر نریندر مودی کا بلوچستان کی آزادی کے بارے میں دیاگیا بے تکا بیان سوائے خود فریبی کے اور کیا ہے ؟ 
مودی صاحب ،بہتر ہوگا کہ خالصتان ،آسام ، اروناچل پردیش، ناگالینڈ ، میزورام وغیرہ میں چلنے والی علیحدگی کی تحاریک کی فکر کرو 
ورنہ تمھارا بھارت گیا!

Sunday, August 14, 2016

تاریخی دن پر تاریخی فتح



تاریخی دن پر تاریخی فتح 
یوم آزادی کے موقع پر 
پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف 
چوتھے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں 
تاریخی کامیابی 
69 سال پہلے آج ہی کے روز برطانیہ سے ملک جیتا تھا 
69 سال بعد آج ہی کے روزبرطانیہ کو کرکٹ میں بھی شکست دے دی

قوم کو 69 واں یوم آزادی مبارک



موج بڑھے یا آندھی آئے 
دیا جلائے رکھنا ہے
گھر کی خاطرسو دکھ جھیلے 
گھر تو آخر اپنا ہے 
پاکستان زندہ باد ۔۔۔سدا رہے آباد 
قوم کو 69 واں یوم آزادی مبارک 

Wednesday, August 10, 2016

مقبوضہ کشمیر سبز ہلالی پرچم کی تصویر



مقبوضہ کشمیر سبز ہلالی پرچم کی تصویر 
مقبوضہ کشمیر میں موجودہ بھارتی مظالم 
کے باوجود یوم آزادئ پاکستان 
کی تیاری پورے زور وشور سے جاری ۔ 
سرینگر میں ہر طرف پاکستانی پرچم بلند 
وادئ کشمیر لے کر رہے گی آزادئ کشمیر 

Tuesday, August 9, 2016

بھارتی فضائیہ چیف کی آزاد کشمیر پر حملہ کی دھمکی



بھارتی فضائیہ چیف کی آزاد کشمیر پر حملہ کی دھمکی 
کیا وہ پاکستانی شاہینوں کے ہاتھوں 
اپنی 1965 کی درگت بھول گئے ہیں؟
اگر پھر ایسا موقع آیا تو پاک فضائیہ ایک دفعہ پھر
بھارتی ائیر فورس کو دن میں تارے دکھا دے گی ۔۔۔

Monday, August 8, 2016

کوئٹہ سول ہسپتال دھماکہ پاکستانیوں کے لئے ایک اور دلسوز سانحہ بلوچستان کے لئے ایک اور یوم الم



کوئٹہ سول ہسپتال دھماکہ 
پاکستانیوں کے لئے ایک اور دلسوز سانحہ 
بلوچستان کے لئے ایک اور یوم الم 

اللہ تعالیٰ شہداء کے ورثاء کو صبر جمیل ،زخمیوں کو صحت عطا فرمائے 
اور پاکستانیوں کو دہشت گردی سے محفوظ بنائے ۔ آمین 

Saturday, August 6, 2016

پاکستان کی ریو اولمپکس 2016 میں شرکت * صرف 7 کھلاڑی



پاکستان کی ریو اولمپکس 2016 میں شرکت 
* صرف 7 کھلاڑی 
* 17 افسران کی فوج ظفر موج 
* اور قومی ھاکی ٹیم غیر موجود 

ن لیگ کی ہر میدان کی طرح کھیلوں کے میدان میں بھی بد ترین کارکردگی کا کھلا ثبوت

Friday, August 5, 2016

سلام ، سرزمینِ خیبر پختون خواہ کے عظیم پٹھان جنگ ہے جس کی برائے استحکام پاکستان



سلام ، سرزمینِ خیبر پختون خواہ کے عظیم پٹھان 
جنگ ہے جس کی برائے استحکام پاکستان 

عظیم بزرگ محب وطن اور کالاباغ ڈیم کے بے لاگ حامی 
جناب انجینئر شمس الملک نے پاکستان کو غذائی ، آبی اور توانائی بحران سے بچانے کے لئے 
پاکستان کے تمام دریاؤں پر کالاباغ ڈیم سمیت ، آبی ذخائر قائم کرنے کے لئے 
سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی 

Thursday, August 4, 2016

8000پاکستانی سعودی عرب میں کئی ماہ سے کیمپوں میں بے یار و مدد گار



8000پاکستانی 

سعودی عرب میں کئی ماہ سے کیمپوں میں بے یار و مدد گار 
اگر پی آئی اے نواز شریف اینڈ کمپنی کو 
لندن سے مفت واپس لانے کے لئے جہاز بھیج سکتی ہے 
تو مصیبت میں گھرے ان پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لئے کیوں نہیں ؟

Tuesday, August 2, 2016

پنجاب میں بچوں کے اغوا میں خوفناک اضافہ



پنجاب میں بچوں کے اغوا میں خوفناک اضافہ 
6 ماہ میں 1100 بچے غائب 
300 صرف لاہور سے 

وزیر اعلیٰ شہباز شریف ۔۔
اپنی حفاظت میں تو کوئی کسر نہیں 
مگر قوم کے بچوں کی کوئی فکر نہیں !

Monday, August 1, 2016

نندی پور پاور پلانٹ چلانے کا خرچہ کالاباغ ڈیم کی کل تعمیری لاگت سے بھی دوگنا



نندی پور پاور پلانٹ چلانے کا خرچہ 
کالاباغ ڈیم کی کل تعمیری لاگت سے بھی دوگنا 
کیا نندی پور سے حاصل 
40 روپے فی یونٹ 
کی بجلی چاہیے ؟ 
کالاباغ ڈیم سے حاصل 
صرف 2.50 روپے فی یونٹ 
کی بجلی چاہیے ؟
فیصلہ قوم کا ۔۔۔