Tuesday, June 30, 2015
Thursday, June 25, 2015
Thursday, June 18, 2015
Monday, June 15, 2015
پنجاب بجٹ میں زراعت کے لئے میٹرو بس سے کم پیسے
پنجاب بجٹ میں زراعت کے لئے میٹرو بس سے کم پیسے
روٹی سے پہلے بس، گھوڑا پیچھے اور گاڑی آگے جیسے
صوبہ پنجاب کے 60 فیصد عوام کا انحصار زراعت پر ہے
مگر شہباز حکومت نے2 فیصد سے بھی کم آبادی کے لئے
میٹرو بس منصوبے کو پنجاب کے زرعی شعبہ سے بھی زیادہ بجٹ دے دیا ۔
اب کیا کسان کھیتوں میں ٹریکٹر کی جگہ بس چلائیں ؟
Labels:
Agriculture,
Budget2015,
MooniElahi,
PML,
PMLN,
PMLQ,
PoorFarmer,
PunjabBudget,
PunjabGovernment,
Showbaz
Pakistan Senate declares Jamil udin Aaali Sb dead when MashaAllah he is alive. Callous treatment to one who wrote the song Jeevay Pakistan
پاکستان سینٹ اپنے بزرگوں سے لاعلم اور غافل
حکومت وقت اس گنا ہ میں ہے برابر کی شامل
اردو کے عالمی شہرت یافتہ شاعر، کالم نگار اور عظیم
محب وطن جمیل الدین عالی ماشا اللہ حیات ہیں۔
مگر پاکستان کے ایوان بالا سینٹ کے
سیکریٹر یٹ نے ایک اخباری رپورٹ کے
مطابق انہیں مرُدوں میں شمار کر دیا ہے ۔
’’جیوے پاکستان ‘‘کے خالق کو جیتے جی مار دیا
سینٹ نے زندہ عالی جی کو مردہ شمار کیا
حکومت وقت اس گنا ہ میں ہے برابر کی شامل
اردو کے عالمی شہرت یافتہ شاعر، کالم نگار اور عظیم
محب وطن جمیل الدین عالی ماشا اللہ حیات ہیں۔
مگر پاکستان کے ایوان بالا سینٹ کے
سیکریٹر یٹ نے ایک اخباری رپورٹ کے
مطابق انہیں مرُدوں میں شمار کر دیا ہے ۔
’’جیوے پاکستان ‘‘کے خالق کو جیتے جی مار دیا
سینٹ نے زندہ عالی جی کو مردہ شمار کیا
Wednesday, June 10, 2015
نریندر مودی اور حسینہ واجد کو جب ایک ہی راگ الاپتے دیکھا
پاکستان دشمنی میں ۔۔۔
نریندر مودی اور حسینہ واجد کو جب ایک ہی راگ الاپتے دیکھا
ایسے لگا ہوگیا راشٹریہ سیوک سنگھ اور مکتی باہنی کا ایکا
راشڑیہ سیوک سنگھ (RSS):
ایک بھارتی دہشت گرد تنظیم جو نہ صرف اپنے لیڈر مہاتما گاندھی کی قاتل ہے
بلکہ مسلمانوں کی بھی دشمن اول ہے گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام اور
سمجھوتہ ایکسپریس بمباری میں68 پاکستانیوں کی شہادت ہمیں یاد ہے ۔
مکتی باہنی :
بھارتی خفیہ ایجنسی را کی قائم کردہ دہشت گرد تنظیم۔
علیحدگی کے نام پر مشرقی پاکستان میں 1971 میں مکتی باہنی نے
ہزاروں نہتے پاکستانیوں کے خون سے ہولی کھیلی ، وہ بھی ہمیں یاد ہے ۔
دہشت گردی کا واویلا کرنے والے
خود سب سے بڑے دہشت گرد ہیں
Tuesday, June 9, 2015
Saturday, June 6, 2015
Thursday, June 4, 2015
Wednesday, June 3, 2015
ماہ رمضان میں پیٹرول مہنگا کرنے سے مہنگائی بڑھے گی
ماہ رمضان میں پیٹرول مہنگا کرنے سے مہنگائی بڑھے گی
اوگرا کی یہ بات کاروباری حکمرانوں پر کہاں اثر کرے گی؟
اوگرا نے واضح طور پر ن لیگ کی حکومت کو آگاہ کیا تھا کہ
پیٹرول کی قیمت بڑھانے سے ماہ رمضان میں عوام شدید مہنگائی سے دوچار ہونگے ۔
جب تک حکمران کاروبار مملکت پر اپنے کاروباری فائدہ کو فوقیت دیں گے تب تک بے چارے عوام غربت اور مہنگائی کی چکی میں پستے رہیں گے
Subscribe to:
Posts (Atom)