Monday, July 21, 2014

Moonis Elahi Took Oath For His Second Term in Punjab Assembly

لاہور (یکم جون 2013ء) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما مونس الٰہی نے جو گجرات اور منڈی بہاؤ الدین سے پنجاب اسمبلی کی دو نشستوں پر منتخب 
ہوئے تھے ہفتہ کو یہاں پی پی 110 گجرات کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ انہوں نے پیپی 118 منڈی بہاؤ الدین کی نشست چھوڑ دی ہے۔



No comments:

Post a Comment