Pakistan Muslim League ( PML ) Leadership, have decided to support Pakistan Tahreek e Insaf for the betterment of Pakistan, as our country is passing through a critical time.
پاکستان مسلم لیگ کی قیادت کی عمران خان اورپاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں سے ملاقات ۔
پاکستان کی بہتری اور ملک کو درپیش خطروں کا مقابلہ کرنے کے لئے
پاکستان مسلم لیگ نے پاکستان تحریک انصاف کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے
Team Moonis Elahi