Tuesday, March 27, 2018

پھر پوچھتے ہیں کہ " مجھے کیوں نکالا" ؟

 پھر پوچھتے ہیں کہ " مجھے کیوں نکالا" ؟

2006 
میں چوہدری پرویز الہی دور میں ضلع اٹک میں سستی بجلی اور زیادہ پانی کیلئے
600 
میگا واٹ کا اکوڑی ڈیم منصوبہ منظور ہوا۔

 نااہل لیگ نے قوم کے کھربوں روپے
شوبازیوں پر صرف کر د یئے مگر قومی مفاد کے اس منصوبہ کو ردی کی ٹوکری کی نظر کر دیا۔

Wednesday, March 21, 2018

کیا حکمرانوں کو اگلے الیکشن کا سوچنا چاہیے یا اگلی نسلوں کا ؟

کیا حکمرانوں کو اگلے الیکشن کا سوچنا چاہیے یا اگلی نسلوں کا ؟

’’دریائے سندھ پر بغیر ہماری اجازت کوئی ڈیم نہیں بن
سکتا ‘‘سی ایم سندھ ۔

یعنی بھارت بغیر اجازت دریائے سندھ پر جتنے مرضی ڈیم بنالے مگر ہم اپنی بقاء کے لئے اپنے دریائے سندھ پرایک کالا باغ ڈیم بھی نہ بنا سکیں۔

کیا حکمرانوں کو اگلے الیکشن کا سوچنا چاہیے یا اگلی نسلوں کا ؟

Tuesday, March 20, 2018

دریائے سندھ، جہلم اور چناب پر بھارت ڈیم بنا کر پاکستان کوصحرا بنانے کی سازش میں مصروف۔ منگلہ اور تربیلہ ڈیڈ لیول پر آ گئے۔

دریائے سندھ، جہلم اور چناب پر بھارت ڈیم بنا کر پاکستان کوصحرا بنانے کی سازش میں مصروف۔ منگلہ اور تربیلہ ڈیڈ لیول پر آ گئے۔

کیا ہمیں ایسے حکمران چاہئیں جو اپنے اقتدار کے لیے تو بڑھ بڑھ کر بولیں مگر بھارتی آبی دہشت گردی کے خلاف ایک لفظ بھی نہ کہیں؟ 

بھارت سے یاری، پاکستان سے غداری۔

پنجاب کے سرکاری سکول سیکورٹی رسک بن گئے، پنجاب پولیس کی رپورٹ

پنجاب کے سرکاری سکول سیکورٹی رسک بن گئے، پنجاب پولیس کی رپورٹ

چاردیواری غائب یا بوسیدہ،

 گارڈز غیر تربیت یافتہ یاعمر رسیدہ،

 حفاظتی اسلحہ غائب یا زنگ آلودہ،

 ٹھیک کیمرے اور واک تھرو گیٹ چیدہ، چیدہ۔ 

کیا یوں پڑھے گا پنجاب اور بڑھے گا پنجاب؟

Thursday, March 15, 2018

اورنج ٹرین کے لیے زمین کی خریداری میں بھاری کرپشن، احد چیمہ کا ایک اور اعتراف۔

اورنج ٹرین کے لیے زمین کی خریداری میں بھاری کرپشن، احد چیمہ کا ایک اور اعتراف۔

غریب شہریوں سے دھونس پر سستی زمین لے کر کاغذوں میں مہنگی دکھائی گئی اور فرضی مالکان پیش کئے گئے۔

 قوم کا خون نچوڑنے والی اس ٹرین کا نام کیا اورنج ٹرین کی بجائے خونی ٹرین نہیں ہونا چاہیے؟

Tuesday, March 13, 2018

الاونسز کے نام پر قرضے کے پیسوں سے من پسند افسروں میں کروڑں روپے تقسیم۔

الاونسز کے نام پر قرضے کے پیسوں سے من پسند افسروں میں کروڑں روپے تقسیم۔

165
 ارب روپے کا مقروض ترین اورنج ٹرین منصوبہ

۔ نااہل حکمران اور اُن کے احد چیمہ جیسے نمک خواروں نے چلنے سے پہلے ہی چاٹنا شروع کر دیا۔ 

الاونسز کے نام پر قرضے کے پیسوں سے من پسند افسروں میں کروڑں روپے تقسیم۔

Team  Moonis Elahi

Saturday, March 10, 2018

جنوبی پنجاب کی ایک اہم شاہراہ پر واقع ایک پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس چوکی کے کھنڈرات۔

جنوبی پنجاب کی ایک اہم شاہراہ پر واقع ایک  پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس چوکی کے کھنڈرات۔

چوہدری پرویز الٰہی نے عوام کی حفاظت کے لئے پنجاب ہائی وے پولیس بنائی 
شوباز شریف نے جرائم کی حفاظت کے لئے کر دی اس کی تباہی 

آج کی پنجاب پولیس کا حال بھی اس تباہ حال چوکی کے کھنڈرات جیسا ہے

تاریخ کے کثیر ترین قرضے اور بلند ترین معاشی خسارے نے ہر پاکستانی خاندان کو 10لاکھ روپے کا مقروض بنادیا

تاریخ کے کثیر ترین قرضے اور بلند ترین معاشی خسارے نے ہر پاکستانی خاندان کو 10لاکھ روپے کا مقروض بنادیا

بجٹ خسارہ 2.2ٹریلین روپے ۔ تجارتی خسارہ 48%۔گردشی قرضہ 520ارب روپے جب کہ زرِمبادلہ صرف 12ارب ڈالر

۔ن لیگ کی نااہلیت کی قوم ادا کر رہی ہے بھاری قیمت

Saturday, March 3, 2018

بھکی پاور پلانٹ سے بجلی کا ایک واٹ بھی نہیں پیدا ہوا مگر قوم کے اربوں روپے چٹ ہو گئے

بھکی پاور پلانٹ سے بجلی کا ایک واٹ بھی نہیں پیدا ہوا  مگر قوم کے اربوں روپے چٹ ہو گئے

خود ساختہ خادم اعلیٰ کا فرنٹ مین احد چیمہ بھکی پاور پلانٹ ، قائد اعظم سولر پارک، نندی پوراور ساہیوال کول پلانٹ جیسے ناکام اور کرپٹ منصوبوں کا مرکزی کردار ثابت ہو گیا ۔

Friday, March 2, 2018

لاہور، پنڈی اور ملتان میٹروبس اصل لاگت سے دگنی لاگت پر بنائے جانے کا انکشاف

لاہور، پنڈی اور ملتان میٹروبس اصل لاگت سے دگنی لاگت پر بنائے جانے کا انکشاف

شوباز شریف کا قوم سے دھوکہ بھی اور قومی خزانے پہ ڈاکہ بھی ۔ 

ٹھیکیداروں اور کرپٹ سرکاری افسروں کے ساتھ سازباز ، اب نہیں بچے گا

Thursday, March 1, 2018

سال 2018 کے پہلے 3 ماہ میں نا اہل لیگ کا تیسرا پٹرول بم دھماکہ

سال 2018 کے پہلے 3 ماہ میں نا اہل لیگ کا تیسرا پٹرول بم دھماکہ

یکم مارچ سے پٹرول ، ڈیزل مزید مہنگا کرنے کی تیاری 

نا اہل لیگ کے 3 تحفے ۔ مہنگائی ، غربت اور بے روزگاری