Showing posts with label Allama Iqbal. Show all posts
Showing posts with label Allama Iqbal. Show all posts

Friday, November 9, 2018

آئیے یوم اقبال کے موقع پر ہم پھر سے عہد کریں کہ ہم پاکستان کو ان کے اقبالی تصورات کی عملی تصویر بنائیں گے

آئیے یوم اقبال کے موقع پر ہم پھر سے عہد کریں کہ ہم پاکستان کو ان کے اقبالی تصورات کی عملی تصویر بنائیں گے







افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر 

ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ
9 

نومبر یوم اقبال 

آئیے یوم اقبال کے موقع پر ہم پھر سے عہد کریں کہ ہم پاکستان کو ان کے اقبالی تصورات کی عملی تصویر بنائیں گے۔ 


انشا اللہ 






Saturday, April 21, 2018

علامہ اقبال کے80ویں برسی کے موقع پر آئیں ان کے تصورپاکستان کو دل سے سچ کر دکھلانے کا عہد کریں

علامہ اقبال کے80ویں برسی کے موقع پر آئیں ان کے تصورپاکستان کو دل سے سچ کر دکھلانے کا عہد کریں


21 اپریل، شاعرمشرق علامہ اقبال کے80ویں برسی کے موقع پر آئیں ان کے تصورپاکستان کو دل سے سچ کر دکھلانے کا عہد کریں۔

آج کے روز نواز۔نریندر لیگ کی بھی بھرپور مذمت کریں،جس نے علامہ اقبال کی نظریاتی شاعری کو پاکستانی نصاب سے خارج کروادیاہے۔

کافرہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسا
مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی



Monday, April 24, 2017

Pakistan Muslim League Workers Convention is going to be held in Sialkot on 27th April.


پاکستان مسلم لیگ ورکرز کنونشن سیالکوٹ 

27
 اپریل بروز جمعرات دوپہر1 بجے 

بمقام ۔کچہری چوک گلیکسی میرج ہال سیالکوٹ 

شہر اقبال کے تمام مسلم لیگی کارکن اپنی شرکت یقینی بنائیں 





Thursday, April 21, 2016

آئیے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی 78 ویں برسی کے موقع پر پاکستان کو اقبال کا پاکستان بنانے کے عہد کی تجدید کریں


آئیے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی 78 ویں برسی کے موقع پر پاکستان کو اقبال کا پاکستان بنانے کے عہد کی تجدید کریں 

سبق پڑھ پھر صداقت کا، عدالت کا، شجاعت کا 
لیا جائے گاتجھ سے کام دنیا کی امامت کا 

Monday, November 9, 2015

قوم کو یوم اقبالؔ مبارک




اقبالؔ کا اقبال سدا بلند رہے گا
ہر قلب میں یہ نام تا دم رہے گا 
یوم اقبالؔ کی تعطیل ہو چاہے نہ ہوحکیم الا مّت علّامہ محمد اقبال ؔ کے فکر و فلسفہ سے پاکستانی قوم ہر روز قوت لیتی رہے گی ۔
قوم کو یوم اقبالؔ مبارک