Moonis Elahi is a Young Political Leader of Pakistan. He is an active member of Punjab Provincial Assembly and Parliamentary leader of Pakistan Muslim League (Quid-e-Azam).
تھر قحط کے ہاتھوں بروز منگل 533 ویں زندگی چلی گئی قائم علی شاہ حکومت تھر کے مظلوموں کی دادرسی میں ناکام یہی وقت ہے کہ سندھ کالاباغ ڈیم کے بارے میں اب سنجیدگی سے سوچے
#TharDrought claimed 533rd life on Tue. #Sindh Govt fails to address the plight of Tharis. High time for #Sindh to rethink on #KalabaghDam
کالاباغ ڈیم کے حق میں ایک اور خط اتوار مورخہ 7 دسمبر، 2014 روزنامہ ڈان میں ایم اے خواجہ صاحب کا کالاباغ ڈیم کے حق میں خط۔ یہی ہے آج پاکستان کی اکثریت کی آواز
The letter in today’s @dawn_com on #KalabaghDam by M. A. Khwaja is the voice of the majority of #Pakistan
ڈاکٹر محمد یعقوب بھٹی کا انگریزی روزنامہ پاکستان ٹو ڈے میں کالا باغ ڈیم کی حمایت میں مراسلہ نظر سے گزرا. یقیناً کالا باغ ڈیم نہ بنا کر ہم ترقی کا موقع ضائع کر رہے ہیں۔
Just read a thought provoking letter by Dr. Yaqoob Bhatti in daily @ePakistanToday on the dire need for #KalabaghDam.#WastingOpportunities
تھر کے قحط میں 200 سے زائد لوگ جاں بحق۔ کالاباغ ڈیم پر اعتراض کیوں جب کہ سندھ کو اس کی پانی کی ضروریات پورا کرنے کیلئے کالا باغ ڈیم سے 2.2 ملین ایکڑ فٹ پانی مل سکتا ہے؟
#Thar drought death toll crosses 200. Why object to #KalabaghDam when #Sindh can get extra 2.2 MAF water to overcome its water needs?
سندھ سے کالا باغ ڈیم کے حق میں آواز 22 اکتوبر کے ڈان اخبار میں جناب عظمت انصاری کا کالا باغ ڈیم کے حق میں مراسلہ کالا باغ ڈیم پر بہت جامع خیالات۔۔۔۔۔ ضرور پڑھیئے۔
Alot to surrender by #AzmatAnsari is a must read. Letter to Editor on#KalaBaghDam in today’s @dawn_com Excellent #KBD inputs of a#Sindhi
سیلاب کا وافر پانی ۔۔ پھر بھی سرما میں پانی کی کمی ماہرین کے مطابق موسم سرما میں پاکستان کوحالیہ بدترین سیلاب کے باوجود 20 سے 30 فیصد پانی کی کمی کا سامنا ہوگا
موجودہ دور میں پانی ذخیرہ کرنا ناگزیر ہے۔۔جس کا واحد حل کالاباغ اور دیگر ڈیموں کی تعمیر ہے