Showing posts with label Kala Bagh Dam. Show all posts
Showing posts with label Kala Bagh Dam. Show all posts

Friday, March 8, 2019

پاکستان میں پانی کی بڑھتی کمی دشمنوں کی شرارت۔

پاکستان میں پانی کی بڑھتی کمی دشمنوں کی شرارت۔






" بارشوں کا تمام پانی سمندر میں گر کر ضائع ہو جاتا ہے "

 ، سپریم کورٹ کا سندھ میں نئی گج ڈیم کی فوری تعمیر کا حکم دیتے ہوئے تبصرہ

۔سیاست کی خاطر ڈیموں کی تعمیر میں رکاوٹ،

 پاکستان میں پانی کی بڑھتی کمی دشمنوں کی شرارت

۔قوم اگر یہ سمجھ گئی تو کالا باغ ڈیم بھی بن جائے گا۔









Friday, November 23, 2018

مستقبل میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر بھی ضروری ہے، چیف جسٹس

مستقبل میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر بھی ضروری ہے، چیف جسٹس



مستقبل میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر بھی ضروری ہے، چیف جسٹس آف پاکستان کا برطانیہ میں خطاب۔

 آئیے دعا کریں کے کالاباغ ڈیم مخالفین کو جلد از جلد ہوش آ جائے اور قوم ملکر مستقبل قریب میں کالا باغ ڈیم بنا پائے۔ انشاءاللہ








Monday, October 22, 2018

‏تھرپارکر میں خشک سالی سے ہزاروں اموات

‏تھرپارکر میں خشک سالی سے ہزاروں اموات





‏تھرپارکر میں خشک سالی سے ہزاروں اموات۔
اگر، ہم نے پانی محفوظ نہ کیا تو آیندہ سالوں میں پورا ملک اس خطرناک صورتحال کا شکار ہو سکتا ہے۔

 کالاباغ ڈیم پر فوری قومی اتفاق وقت کی اشد ضرورت۔کیونکہ کم از کم پیسوں اور وقت میں کالا باغ ڈیم ہی زیادہ سے زیادہ پانی اور بجلی کا ذریعہ بن سکتا ہے 





Friday, September 14, 2018

چیف جسٹس کا ڈیم فنڈ قومی مفاد میں ہے۔

چیف جسٹس کا ڈیم فنڈ قومی مفاد میں ہے۔



وہ سیاستدان جو خود کچھ نہ کر سکے اب تنقیدکے بجائے چیف جسٹس کی تقلید کریں۔

خورشید شاہ صاحب،آپ کی منفی باتوں نے کالاباغ ڈیم نا بننے دیا،


مگر اب یہ باتیں نہیں چلیں گی۔


اب پاکستان کو آگے بڑھانا ہے،ڈیموں کو ہر حال میں بنانا ہے




Thursday, April 5, 2018

سپریم کورٹ نے وفاق سے کالاباغ ڈیم کی تعمیر میں تاخیر پر جواب طلب کر لیا ۔

سپریم کورٹ نے وفاق سے کالاباغ ڈیم کی تعمیر میں تاخیر پر جواب طلب کر لیا ۔




مشترکہ مفادات کونسل نے فیصلہ کے باوجود 
کالاباغ ڈیم کی آگاہی کیمپین کیوں نہ شروع کی ؟

سپریم کورٹ کا سوال ۔

حکمران سرکاری خرچ پر اپنی کیمپین تو کرتے رہے 
مگرکالاباغ کی کمپین کیوں نہ کی؟ 

قوم کا سوال



Tuesday, April 4, 2017

Power demand and production gap is due to less Hydro Power Generation. Kala bagh Dam is the best solution.

Power demand and production gap is due to less Hydro Power Generation. Kala bagh Dam is the best solution.


سستی بجلی زیادہ پانی۔۔۔مانگے ہر اک پاکستانی 

بجلی کی موجودہ مانگ 14800 میگا واٹ 
بجلی کی موجودہ پیداوار 9500 میگا واٹ 
بجلی کا شارٹ فال 5300 میگا واٹ 

بجلی کی مانگ اور پیداوار کا فر ق مٹاؤ 
کالاباغ ڈیم بناؤ 


Monday, August 1, 2016

نندی پور پاور پلانٹ چلانے کا خرچہ کالاباغ ڈیم کی کل تعمیری لاگت سے بھی دوگنا



نندی پور پاور پلانٹ چلانے کا خرچہ 
کالاباغ ڈیم کی کل تعمیری لاگت سے بھی دوگنا 
کیا نندی پور سے حاصل 
40 روپے فی یونٹ 
کی بجلی چاہیے ؟ 
کالاباغ ڈیم سے حاصل 
صرف 2.50 روپے فی یونٹ 
کی بجلی چاہیے ؟
فیصلہ قوم کا ۔۔۔

Friday, June 17, 2016

پانی کی قلت نے پاکستان کی 80فیصد قابل کاشت زمین بنجر بنا دی



پانی کی قلت نے پاکستان کی
80فیصد قابل کاشت زمین بنجر بنا دی 
(اقوام متحدہ کی خطرناک رپورٹ )

اپنے پاکستان کی زمین 100 فیصد بنجر ہونے سے بچائیں 
آئیں سب پاکستانی مل کر کالاباغ ڈیم بنائیں 

Friday, February 12, 2016

کالاباغ ڈیم ۔۔۔۔مضبوط ،خوشحال ، روشن پاکستان



کالاباغ ڈیم ۔۔۔۔مضبوط ،خوشحال ، روشن پاکستان 

مدت تعمیر صرف 6سال 
کالاباغ ڈیم سے حاصل فوائد 
3600 میگا واٹ بجلی کی پیداوار 
بجلی کا فی یونٹ ریٹ 2.5 روپے 
180 ارب روپے کی سالانہ بچت 
6.1 لاکھ ایکٹر فٹ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجا ئش 

سند ھ کو 40 لاکھ ایکڑ فٹ اضافی پانی 
پنجاب کو 22 لاکھ ایکڑ فٹ اضافی پانی 
خیبر پختونخوا ہ کو20 لاکھ ایکڑ فٹ اضافی پانی 
بلوچستان کو 15 لاکھ ایکڑ فٹ اضافی پانی 
پاکستان کی تعبیر ۔۔۔کالاباغ ڈیم کی تعمیر