Showing posts with label Khursheed Shah. Show all posts
Showing posts with label Khursheed Shah. Show all posts

Friday, September 14, 2018

چیف جسٹس کا ڈیم فنڈ قومی مفاد میں ہے۔

چیف جسٹس کا ڈیم فنڈ قومی مفاد میں ہے۔



وہ سیاستدان جو خود کچھ نہ کر سکے اب تنقیدکے بجائے چیف جسٹس کی تقلید کریں۔

خورشید شاہ صاحب،آپ کی منفی باتوں نے کالاباغ ڈیم نا بننے دیا،


مگر اب یہ باتیں نہیں چلیں گی۔


اب پاکستان کو آگے بڑھانا ہے،ڈیموں کو ہر حال میں بنانا ہے




Friday, November 28, 2014

PAC Lets Sharifs Off the Hook in a 16 Year Old Gas Theft Case. With Khurshid Shah There PMLN is Relaxed: Moonis Elahi



شریف خاندان پر گیس چوری کا 16 سالہ کیس
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے بغیر کچھ کہے ہی فارغ کر دیا
قائدحزب اختلاف و چیئر مین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی خورشید شاہ صاحب کے ہوتے ہوئے ن لیگ کو کس بات کا ڈر؟



#PAC lets #Sharifs off the hook in a 16 year old #GasTheft case. With #KhurshidShah there#PMLN is relaxed.

Tuesday, September 16, 2014

Opposition Leader Syed Khurshid Shah instead of acting as a Watch Dog of public interest is behaving like a Watch Dog of PMLN interests: Moonis Elahi



قائد حزب اختلاف عوامی مفادات کے بجائے نواز شریف کے مفادات کے محافظ
قائد حزب اختلاف محترم سید خورشید شاہ صاحب کا کام تو عوامی مفادات کا تحفظ ہے لیکن وہ تو نواز لیگ کے مفادات کے محافظ بن گئے ہیں





  • #OppositionLeader #SyedKhurshidShah instead of acting as a #WatchDogof public interest is behaving like a #WatchDog of #PMLN interests