Showing posts with label Punjab Govt. Show all posts
Showing posts with label Punjab Govt. Show all posts

Friday, April 20, 2018

سرکاری ہسپتالوں میں فراہم کی گئی بیشتر دوائیوں کو انسانی استعمال کے لیے خطرناک قرار

سرکاری ہسپتالوں میں فراہم کی گئی بیشتر دوائیوں کو انسانی استعمال کے لیے خطرناک قرار


پنجاب ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے سرکاری ہسپتالوں میں فراہم کی گئی بیشتر دوائیوں کو انسانی استعمال کے لیے خطرناک قرار دے دیا۔

 اپنا علاج لندن کروانے والے حکمرانوں کو دوائیوں کی کمپنیوں سے رشوت ملتی رہے بھلے عوام کو دوا ئی کی جگہ زہر دیا جاتا رہے۔


 ن لیگ= خون لیگ



Wednesday, February 7, 2018

قوم کے خون سے بنے ن لیگ کے منصوبے ، قوم کا خزانہ بھی اور قیمتی جانیں بھی لے ڈوبے

 قوم کے خون سے بنے ن لیگ کے منصوبے ، قوم کا خزانہ بھی اور قیمتی جانیں بھی لے ڈوبے

قوم کے کھربوں روپے ہڑپ کرنے کے ساتھ ساتھ اورنج لائن ٹرین منصوبہ اب تک 48 مزدوروں کی زندگیاں بھی نگل چکا 


قوم کے خون سے بنے ن لیگ کے منصوبے


 ، قوم کا خزانہ بھی اور قیمتی جانیں بھی لے ڈوبے









وزیرآباد کارڈیالوجی ہسپتال کو کروڑوں روپے کے بوگس بلوں کا ٹیکہ!

وزیرآباد کارڈیالوجی ہسپتال کو کروڑوں روپے کے بوگس بلوں کا ٹیکہ!


ایک طرف چوہدری پرویز الٰہی کا9 سال سے تیار 
وزیرآباد کارڈیالوجی ہسپتال شہباز حکوت چلنے نہیں دے رہی 

اوردوسری طرف ہسپتال کو کروڑوں روپے کے بوگس بلوں کا ٹیکہ لگایا جا رہا ہے

 ۔ ہسپتال ابھی چلا نہیں اور اُچکّے پہلے پڑگئے ۔ 

یہ ہے سی ایم شہباز کا صحت مند پنجاب پروگرام ۔ 








Thursday, February 1, 2018

وہاڑی کا ایک سرکاری سکول جہاں سخت سردی میں بچے کُھلے آسمان تَلے ٹھنڈی زمین پر بیٹھ کر پڑھنے پر مجبور



وہاڑی کا ایک سرکاری سکول جہاں سخت سردی میں بچے کُھلے آسمان تَلے ٹھنڈی زمین پر بیٹھ کر پڑھنے پر مجبور۔

 کیا 27 کلومیٹر کی اورنج لائن پر کھربوں روپے برباد کرنا ضروری تھا یاپنجاب کے 60000 سے زائد سرکاری سکولوں کو کلاس روم، ڈیسک، پانی اور ٹوائلٹ کی بنیادی سہولیات دینا؟





Courtesy:Tehlka News

Monday, January 29, 2018

جڑانوالہ میں بجلی چور ن لیگ کے جلسہ کو خصوصی بچوں کے سکول کے میٹر سے بجلی فراہم۔



جڑانوالہ میں بجلی چور ن لیگ کے جلسہ کو خصوصی بچوں کے سکول کے میٹر سے بجلی فراہم

۔ محکمہ تعلیم، پنجاب کے پاس ضروری بجٹ تک نہیں مگر حکمرانوں کو معذور بچوں کے سکول کی بجلی چوری کرنے میں بھی کوئی شرم نہیں۔ کیا یوں پڑھے گا اور بڑھے گا پنجاب؟



Tuesday, October 24, 2017

Roadside Child births becoming a daily affair in Punjab. Govt Hospitals have no bed & CM Shehbaz no mercy for poor expecting Mothers !



پنجاب میں بچوں کی سڑکوں پر ولات کے واقعات میں دن بدن اضافہ

 غریب ماؤں کے لئے سرکاری ہسپتالوں میں بستر نہیں

 اور وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے دل میں رحم نہیں





Punjab had become Polio free by 2007 under PMLQ. Heart wrenching to see its return.We can only End Polio if rulers are sincere.




24
 اکتوبر عالمی پولیو ڈے 

پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم نے2007 میں پنجاب سے 
پولیو کامکمل خاتمہ کر دیا تھا 

۔ مستعد حکمران ۔زندگی آسان

موجودہ حکمرانوں کی غفلت نے اس لعنت کو پھر سے سر اُٹھانے کا موقع دے دیا ہے

 ۔غافل حکمران ۔مصیبت میں پاکستان 




Thursday, October 19, 2017

Rising Acid Attacks in Punjab with majority of assaults on Women. The root cause being rulers' criminal neglect!



پنجاب میں تیزاب گردی کے واقعات میں خوفناک اضافہ ۔ خواتین سب سے زیادہ تیزاب کے حملوں کا شکار جب حکمران متاثرہ افراد کی داد رسی نہ کریں گے تو ایسے انسانت سوز جرائم بڑھیں گے






Wednesday, October 18, 2017

A mother gave birth to a child at the THQ Hospital Raiwind gates since the hospital had no doctor. Shame on residents of nearby Jaati Umra.







نہ ڈاکٹر ، نہ دوائی، نہ دائی 
بنیادی سہولیات سے محروم تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال رائیونڈ کے 
گیٹ پر ایک ماں اپنی بچی کو جنم دینے پر مجبور 

قریب واقع جاتی عمرہ محل کے مکینوں کو شرم مگر نہیں آتی ۔۔۔







Wednesday, September 27, 2017

Countless deaths occur in Punjab Hospitals annually due to lack of basic facilities. A true performance indicator of CM Shehbaz & PMLN



پنجاب کے ایک سرکاری ہسپتال کا دلخراش منظر 
نہ ڈاکٹرز ، نہ دوائی، نہ بستر 

اگر19 کلومیٹر کی اورنج لائن پر اربوں ڈالر لگ سکتے ہیں 

تو پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں کی حالت زار درست کرنے پر کیوں نہیں ؟ 


شہباز شریف تو علاج کے لئے لندن جا سکتے ہیں ۔۔

بے چارے عوام کہاں جائیں ؟






Monday, September 25, 2017

Most important part of Justice Baqir Najfi report about Model Town Massacre has been Leaked.



جسٹس باقر نجفی رپورٹ 
کے 2 اہم ترین 
صفحات لیک ہوگئے 

* پولیس افسران کے بیانات کے مطابق سی ایم شہباز کی جانب سے کاروائی روکنے کا کوئی حکم نہیں ملا تھا ۔

* سانحے میں ملوث تمام افراد ایک دوسرے کو قانون کی گرفت سے بچانے کی کوششوں میں لگے ہیں ۔

* سی ایم شہباز سانحہ کے روز کی گئی پریس کانفرنس کا موقف وہ نہیں جو بعد میں اختیار کیا گیا ۔

سی ایم شہباز جواب دو
خون کا حساب دو !



Wednesday, July 19, 2017

The poor state of Punjab govt Schools.44% without power,34% without water, 29% without toilets,30% without walls. CM Shehbaz without shame

The poor state of Punjab govt Schools.44% without power,34% without water, 29% without toilets,30% without walls. CM Shehbaz without shame


44
 فیصد سکول بجلی کے بغیر 
34
 فیصد سکول پانی کے بغیر 
29 
فیصد سکول ٹوائلٹ کے بغیر 
30
 فیصد سکول چار دیواری کے بغیر 

کیسے پڑھیں گے پنجاب کے بچے بنیادی سہولیات کے بغیر



Thursday, June 8, 2017

Pre Election Load Shedding promise was a mistake, admits Shehbaz Sharif . He should admit to SastiRoti, MetroBus, DanishSchools, SolarPark also.

Pre Election Load Shedding promise was a mistake, admits Shehbaz Sharif . He should admit to SastiRoti, MetroBus, DanishSchools, SolarPark also.

’’2013 الیکشن سے قبل کئے گئے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے 
دعوے غلطی تھے‘‘(شہباز شریف کا اعتراف )

بہتر ہوگا کہ اب ن لیگ سستی روٹی ،دانش سکول ، سولر پارک،
آشیانہ سکیم اور جنگلہ بس وغیرہ کی ناکامی کا بھی اعتراف کرلے ۔

سچ تو یہ ہے کہ ن لیگ کے2013 انتخابی منشور کے
 کئے گے سب دعوے ہی جھوٹے تھے ۔۔۔



Thursday, May 18, 2017

Former World Bank President lauds on CNN the huge success of PML govt’s Education Policy in Punjab.



ورلڈ بنک کے سابق صدر پال وولفووٹز کا سی این این پر پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم کی کامیاب ترین تعلیمی پالیسی کا اعتراف





Friday, May 12, 2017

Shehbaz Sharif and PMLN Prefer to wasting money on Metro bus .




چراغ تلے گھُپ اندھیرا 

This is a Hospital in Lahore. Shehbaz Sharif and PMLN Prefer wasting money on Metro bus . Basic Health Care neglected in their home city.





Wednesday, May 10, 2017

Tuesday, April 18, 2017

ECC approves Rs 51bn for Lahore-Sialkot Motorway. This PMLQ project was to be ready by 2009 in half the present cost had PMLN not halted it.


لاہور سیالکوٹ موٹر وے 

پاکستان مسلم لیگ کا 
پنجاب کی تیز تر ترقی کا منصوبہ
جو 21 ارب روپے کی لاگت سے20099 میں مکمل ہونا تھا مگر ن لیگ کی انتقامی سیاست کے باعث 8 سال بعد 51 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جائیگا 

قوم کا نقصان ۔۔۔ ن لیگ کی پہچان 





Friday, April 14, 2017

Just retired IGP Punjab rehired as an advisor. Reward for crime escalation in his tenure and covering up model town massacre.

Just retired IGP Punjab rehired as an advisor. Reward for crime escalation in his tenure and covering up model town massacre.

ن لیگ نے ریٹائر ہونے والے انسپکٹر جنرل 
پنجاب پولیس کو فوراً نئی نوکری دے دی 

پنجاب میں جرائم کے فروغ اور 
سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کو روکنے کا
 انعام