Friday, May 25, 2018

دس سال کی ناقابل معافی تاخیراور ہزاروں قیمتی جانوں کا نعقصان

10 سال کی ناقابل معافی تاخیراور ہزاروں قیمتی جانوں کا نعقصان


10 
سال کی ناقابل معافی تاخیراور ہزاروں قیمتی جانوں کے نعقصان کے بعد اب وزیر آباد کارڈیالوجی انسٹیٹوٹ کا افتتاح کیا جا رہاہے۔

 چوہدری پرویز الہی نے یہ ہسپتال عوام کے لیے بنایامگر شہباز شریف نے اسے 10 سال اپنے انتقام میں نہ چلایا۔

کیا اس تاخیر اور عوام کو تکلیف کی کوئی معافی ہے؟



Wednesday, May 23, 2018

لاہور شہر کے جناح ہسپتال کی ایک سال سے لفٹیں غیر فعال



مریضوں اور لواحقین کابرا حال۔

اگر لاہور شہر کے اہم ترین ہسپتال کا یہ حال ہے تو بقیہ پنجاب کے ہسپتالوں کا خدا ہی حافظ ۔

یہ ہے نا اہل لیگ کے پنجاب میں شعبہ صحت کے بلند بانگ دعووں کی حقیقیت




Monday, May 21, 2018

پاکستان مسلم لیگ اور پاکستان تحریک انصاف میں مشترکہ انتخابی حکمت عملی پر اتفاق۔






پاکستان مسلم لیگ اور پاکستان تحریک انصاف کی قیادت میں اعلیٰ سطح پر رابط۔ پنجاب میں مشترکہ انتخابی حکمت عملی پر اتفاق.
















Saturday, May 19, 2018

سندھ میں آبی ماہرین اور کسان ،پانی کی قلت سے سخت پریشان

سندھ میں آبی ماہرین اور کسان ،پانی کی قلت سے سخت پریشان


سندھ میں آبی ماہرین اور کسان ،پانی کی قلت سے سخت پریشان 

آبی ایمرجنسی 

 پانی کے ذخائر پر رینجرز کی تعیناتی اور نئے ڈیموں کی تعمیر کے مطالبات زور پکڑنے لگے ۔

 یہی وہ وقت ہے جب سندھ اور کے پی کے عوام بھارت کی سازش کو ناکام بنا سکتے ہیں اور مل کر کالاباغ ڈیم بنا سکتے ہیں 








Friday, May 18, 2018

سیاسی مخالفت میں عوام سے انتقام شہباز شریف کا پرانا کا م

سیاسی مخالفت میں عوام سے انتقام شہباز شریف کا پرانا کا م




میو ہسپتال سرجیکل ٹاور جسے 2008 میں چوہدری پرویز الٰہی تعمیر کروا چکے تھے 


نا اہل لیگ نے اپنی 10 سال کی مجرمانہ تاخیر ، کروڑوں روپوں کی کرپشن اور 
ان گنت زندگیوں کے ناقابل تلافی نقصان کے بعد بالآخر کھولنے کا اعلان کر دیا ۔



سیاسی مخالفت میں عوام سے انتقام شہباز شریف کا پرانا کا م






Wednesday, May 16, 2018

جو شخص عدالت میں اپنی جائیداد کا کوئی ثبوت اور نہ ہی کوئی گواہ لا سکا، وہ شخص ملک کے خلاف دشمن کا سلطانی گواہ بن رہا ہے۔

جو شخص عدالت میں اپنی جائیداد کا کوئی ثبوت اور نہ ہی کوئی گواہ لا سکا، وہ شخص ملک کے خلاف دشمن کا سلطانی گواہ بن رہا ہے۔



جو شخص عدالت میں اپنی جائیداد کا کوئی ثبوت اور نہ ہی کوئی گواہ لا سکا، 

وہ شخص ملک کے خلاف دشمن کا سلطانی گواہ بن رہا ہے۔

21

 کروڑ پاکستانیوں کی قیمت پر اپنے مفادات کا سودا کرنے والے ایسے شخص کو

نہ عوام معاف کریں گے اور نہ ہی تاریخ






Tuesday, May 15, 2018

شہباز شریف نے ایک دفعہ پھر اپنی سیاست کو ریاست پر فوقیت دے دی ۔

شہباز شریف نے ایک دفعہ پھر اپنی سیاست کو ریاست پر فوقیت دے دی ۔




کیا اہم ہے ؟ تحفظِ ریاست یا شریفوں کی سیاست ؟ 

سندھ کے لئے کالا باغ قربان کرنے کا نعرہ لگا کر ۔ شہباز شریف نے ایک دفعہ پھر اپنی سیاست کو ریاست پر فوقیت دے دی ۔




 بڑا میاں تو بڑا میاں چھوٹامیاں بھی سبحان اللہ 






Thursday, May 10, 2018

نااہل لیگ کا ایک اور میگا منصوبہ فیل!

نااہل لیگ کا ایک اور میگا منصوبہ فیل!




پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیوٹ، لاہور عوام کو علاج فراہم کرنے سے پہلے ہی بے ضا بطگیاں کے ہاتھوں خود شدید بیمار ہو گیا۔  

قیام سے لے کر اب تک ایک بھی مریض کا ٹرانسپلانٹ نہیں ہوا -

جبکہ صرف تنخواہوں میں ہی ماہانہ 11 کروڑ روپے دئیے جا رہے ہیں۔

 نااہل لیگ کا ایک اور میگا منصوبہ فیل






Wednesday, May 9, 2018

پاکستان کی عظیم قومی ائیر لائن دیوالیہ اور نیلام کرنے کی ن لیگی سازش کے ناقابل تردید حقائق سامنے آنے لگے

پاکستان کی عظیم قومی ائیر لائن دیوالیہ اور نیلام کرنے کی ن لیگی سازش کے ناقابل تردید حقائق سامنے



پی آئی اے کا 2008 میں خسارہ صرف 36 ارب روپے تھا جو آج 2018 میں360 ارب روپے پر پہنچ گیا ہے ،

 سپریم کورٹ میں انکشاف ۔ 

پاکستان کی عظیم قومی ائیر لائن دیوالیہ اور نیلام کرنے کی ن لیگی سازش کے ناقابل تردید حقائق سامنے آنے لگے ۔

 نا اہل لیگ کے کام ، ادارے برباد و نیلام














Tuesday, May 8, 2018

نریندر مودی جہلم پرتعمیرکردہ ناجائز کشن گنگا ڈیم کا چند دنوں میں افتتاح کرنے جا رہا ہے

نریندر مودی جہلم پرتعمیرکردہ ناجائز کشن گنگا ڈیم کا چند دنوں میں افتتاح کرنے جا رہا ہے



نریندر مودی پاکستان کے دریائے جہلم پرتعمیرکردہ ناجائز کشن گنگا ڈیم کا چند دنوں میں افتتاح کرنے جا رہا ہے ۔

 نا اہل لیگ کے 5 سالوں میں پاکستان کے دریاؤں پر کئی ناجائز بھارتی ڈیموں کی تعمیر ، کیوں اور کیسے ؟؟

کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا۔۔۔؟






Monday, May 7, 2018

پنجاب میں گندم کے کاشتکار پر مسائل کے پہاڑ.

پنجاب میں گندم کے کاشتکار پر مسائل کے پہاڑ.


پنجاب میں گندم کے کاشتکار پر مسائل کے پہاڑ. 

فصل کٹ چکی اور کھلے آسمان کے نیچے پڑی ہے مگر بار دانہ کہیں نہیں .


کسانوں کو نہ صحیح قیمت دلوائی اور نہ باردانہ دیا.


شہباز حکومت نے کسانوں سے کچھ بھی اچھا نہ کیا






Thursday, May 3, 2018

شہباز شریف کی ڈولفن پولیس کے ٹائر اور کارکردگی دونوں " ٹُھس



جرائم عروج پہ، 130 ڈولفن موٹر سائیکلیں ورکشاپ میں۔ 

شہباز شریف کے ناکارہ منصوبوں کی طویل لسٹ میں ایک اور اضافہ۔




سسٹم سے 4800 میگا واٹ بجلی غائب ہو گئی

سسٹم سے 4800 میگا واٹ بجلی غائب ہو گئی




سسٹم سے 4800 میگا واٹ بجلی غائب ہو گئی ، پاور ڈویژن اسلام آباد کا اعتراف ۔

 کئی گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ نے پاکستان میں پھر اندھیرے پھیلانے شروع کر دئیے 


۔بشکریہ نا اہل لیگ