Wednesday, December 19, 2018

پاکستان ٹیلی ویژن اور سینما ایک بے مثال فنکار سے محروم ہو گیا۔

 پاکستان ٹیلی ویژن اور سینما ایک بے مثال فنکار سے محروم ہو گیا۔

پاکستان کے عوامی اداکار علی اعجاز انتقال کر گئے ۔ 

پاکستان ٹیلی ویژن اور سینما ایک بے مثال فنکار سے محروم ہو گیا۔ 1961

سے2018 تک فن کا ایک بے مثال باب بند ہو گیا ۔

 إنا لله وإنا إليه راجعون 

Friday, December 14, 2018

پنجاب نےکالاباغ ڈیم کی تعمیر کا مطالبہ کر دیا

پنجاب نےکالاباغ ڈیم کی تعمیر کا مطالبہ کر دیا۔

پنجاب نےکالاباغ ڈیم کی تعمیر کا مطالبہ کر دیا۔

 تربیلا اورمنگلا آبی طلب پوری نہیں کر سکتے۔ 

بھاشا ڈیم اور کالاباغ ڈیم ناگزیر ۔

 بھاشا 11 سال اور کالاباغ ڈیم کی صرف 5 سال میں تعمیر۔

 آئیے تاخیرکا توڑ تدبیر سے کریں۔ سارے صوبے ملکر کالاباغ ڈیم تعمیر کریں 

پاکستان کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھانے والے نوجوت سنگھ سدھو کی زندگی کو خطرہ

پاکستان کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھانے والے نوجوت سنگھ سدھو کی زندگی کو خطرہ

پاکستان کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھانے والے نوجوت سنگھ سدھو کی زندگی کو خطرہ ۔

 سدھو کا سر قلم کرنے والے کو 1کروڑ روپے کا انعام,

 ایک ہندو شدت پسند تنظیم کا اعلان ۔

 نریندر مودی اور اس کے ہندو شدت پسندوں کا مکروہ چہرہ ایک دفعہ پھر بے نقاب۔ 

Saturday, December 8, 2018

سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کا فیصلہ دے دیا ۔

سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کا فیصلہ دے دیا ۔

سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کا فیصلہ دے دیا ۔

 ماڈل ٹاؤن کے مظلومین کی فریاد سنی گئی ۔

 اب ن لیگ اور اس کے گلو بٹوں کی گردن ہوگی اور قانون کاآہنی شکنجہ ۔ 

Wednesday, December 5, 2018

پانی کی عجب کرپشن کی غضب کہانی

پانی کی عجب کرپشن کی غضب کہانی

پانی کی عجب کرپشن کی غضب کہانی!

 ایک جانب ن لیگ نے 4 ارب روپے صاف پانی کمپنی کے پی لیے اور عوام کو ایک قطرہ بھی صاف پانی نہ دیا

۔دوسری جانب پانی کی پرائیویٹ کمپنیوں کو بے دریغ پاکستان کا پانی چُرانے اور عوام کا خون پینے کی کھلی اجازت دے دی

 اور ان سے کوئی حساب بھی نہ لیا۔ 

Tuesday, December 4, 2018

بھارت نے بگلہار ڈیم پر دریائے چناب کا پانی پھر روک دیا۔

بھارت نے بگلہار ڈیم پر دریائے چناب کا پانی پھر روک دیا۔

بھارت نے بگلہار ڈیم پر دریائے چناب کا پانی پھر روک دیا۔ 

دریائے سندھ پر کالاباغ ڈیم بنانے کے مخالف چناب کے پانی کی اس کھلی بھارتی ڈکیتی پر کیوں خاموش ہیں؟

 یہ وطن دشمنی نہیں تو اور کیا ہے؟