Tuesday, September 30, 2014

Pak China Friendship Zindabad

پاک چین دوستی زندہ باد



عوامی جمہوریہ چین کے برادر عوام کو چین کے 65ویں قومی دن پر دلی مبارک باد




Congratulations on the Occasion of 65th National day of the People’s Republic of China

Monday, September 29, 2014

The way “Go Nawaz Go” is going soon PMLN Leadership will stop making public appearances: Moonis Elahi



گو نواز گو۔۔۔۔۔
جس طرح گو نواز گو کی آوازیں اب ہر کونے سے آ رہی ہیں۔
لگتا ہے کہ بہت جلد ن لیگی قیادت عوام کے سامنے آنا بند کر دے گی۔




  • The way #GoNawazGo is going soon #PMLN leadership will stop making public appearances.

Nawaz Sharif must be feeling left out as his friend Narendramodi meets Israel PM Netanyahu: Moonis Elahi



مودی اکیلے نہ جانا۔۔۔۔۔۔۔
نواز شریف کو یقیناً بہت ملال ہو گا کہ اُن کا دوست نریندر مودی, اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو سے اکیلے ہی ملنے چلا گیا۔





  • #NawazSharif must be feeling left out as his friend @narendramodi meets#Israel PM @netanyahu

Saturday, September 27, 2014

Patronage Politics & VIP Culture are remnants of the Colonial Era. Pakistan is a Democracy not a VIP Colony nor adom. change: Moonis Elahi


 دعوے اتنے بڑے ۔۔۔عمل اتنے چھوٹے ۔۔
شہباز شریف اپنے مہنگے سرکاری جیٹ سے اترے اور اعلان کیا 
’’VIP کلچر کو ٹھا کرو‘‘
اعلان کے بعد ان کی 
درجنوں گاڑیوں کا قافلہ چلا اور 
پورے شہر کی ٹریفک جام کر دی گئی 
کیا یو ں ختم ہوگا VIPکلچر ؟





 &  are remnants of the  is a not a  nor a 

CM Shehbaz said “VIP culture ko tah kero” right before he landed in govt jet and sped away while traffic was blocked: Moonis Elahi


دعوے اتنے بڑے ۔۔۔عمل اتنے چھوٹے ۔۔
شہباز شریف اپنے مہنگے سرکاری جیٹ سے اترے اور اعلان کیا 
’’VIP کلچر کو ٹھا کرو‘‘
اعلان کے بعد ان کی 
درجنوں گاڑیوں کا قافلہ چلا اور 
پورے شہر کی ٹریفک جام کر دی گئی 
کیا یو ں ختم ہوگا VIPکلچر ؟



@CMShehbaz said “VIP culture ko tah kero” right before he landed in govt jet and sped away while traffic was blocked. #hypocrisy @SAMAATV

Why isn’t Najfi Commission inquiry report on Model Town Massacre being made public? Justice Delayed Justice Denied: Moonis Elahi



سانحہ ماڈل ٹاؤن پر نجفی کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ ابھی تک منظر عام پر کیوں نہیں لائی جارہی؟
انصاف میں تاخیر ۔۔انصاف کی تردید





Why isn’t #NajfiCommission inquiry report on #ModelTownMassacre being made public?#JusticeDelayedJusticeDenied

Friday, September 26, 2014

Pir Sabir says Go Nawaz Go. A slip of tongue he says later PMLN should run a Polygraph Test on the KPK Pir to find if it was a slip or not: Moonis Elahi



گو نواز گو ۔۔گونواز گو ۔۔ پیر صابر شاہ کے پر جوش نعرے 
پیر صابر شاہ کی زبان پھسلی یا دل کی آواز نکلی 
نواز لیگ کو صدر خیبر پختون خواہ کا جھوٹ پکڑنے والی مشین سے ٹیسٹ کرواناچاہیے





#PirSabir says #GoNawazGo. A slip of tongue he says later #PMLN should run a#PolygraphTest on the #KPKPir to find if it was a slip or not

C.M Shehbaz just said 6 -7 ft pani mein boot pehan k utra. Mian sb aap ki height kitnee hai?? Moonis Elahi



جھوٹ موٹ کے بوٹ 
’’شہباز شریف نے کہا کے 6 سے 7 فٹ 
کے پانی میں بوٹ پہن کر اتر گیا ‘‘
میاں صاحب آپ کا قد کتنا ہے ؟
اب عوام آپ کی اس ’’جھوٹ موٹ اور بوٹ ‘‘سیاست سے دھوکہ نہیں کھائیں گے


@CMShehbaz just said 6 -7ft pani mein boot pehan k utra. Mian sb aap ki height kitnee hai??#pmln @SAMAATV

Despite Huge Floods experts predicting 20-30 % Water Shortage in Pakistan this Winter. Water Dams Need Of The Hour: Moonis Elahi



سیلاب کا وافر پانی ۔۔ پھر بھی سرما میں پانی کی کمی 
ماہرین کے مطابق موسم سرما میں 
پاکستان کوحالیہ بدترین سیلاب کے باوجود 
20 سے 30 فیصد پانی کی کمی کا سامنا ہوگا
موجودہ دور میں پانی ذخیرہ کرنا ناگزیر ہے۔۔جس کا واحد حل کالاباغ اور دیگر ڈیموں کی تعمیر ہے


Despite #HugeFloods experts predicting #20-30% #WaterShortage in #Pakistan this#Winter#WaterDams #NeedOfTheHour.  #KBD ASAP

Pak Women Cricket Team wins the 1st Gold for Pakistan at the 2014 Asian Games. Immense talent of Pakistani Women: Moonis Elahi


پاکستان اب خواتین کرکٹ کا ایشائی چیمپئن 
پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم نے ایشن گیمز 2014میں وطن کے لئے پہلا گولڈ میڈل حاصل کرکے ثابت کیا ہے کہ ہماری قوم کی 

خواتین کتنی باصلاحیت ہیں




#PakWomenCricketTeam wins the 1st Gold for #Pakistan at the#2014AsianGames. Immense talent of #PakistaniWomenhttp://t.co/rKNjD89gjt

Saturday, September 20, 2014

Battles are won through capturing people’s imagination and hearts. PAT & PTI have done just that. Nawaz Sharif bound to go. Change: Moonis Elahi


جنگیں دل اور دماغ میں لڑی اور جیتی جاتی ہیں 
پاکستان عوامی تحریک اور پاکستان تحریک انصاف 
نے یہ کر کے دکھا دیا ہے۔
نواز شریف کو اب جانا ہے 
تبدیلی کو اب آنا ہے



  • Battles are won through capturing people’s imagination and hearts. #PAT& #PTI have done just that. #NawazSharif bound to go. #Change

Friday, September 19, 2014

Tear Gas use is Outlawed under the Chemical Weapons Convention. Highest Tear Gas Use in Recent Months seen in Israel & Pakistan: Moonis Elahi

آنسو گیس استعمال میں سرِ فہرست
بین الاقوامی کیمیکل ہتھیارات کنونشن کے مطابق آنسو گیس کے استعمال پر پابندی ہے۔
مگر پچھلے چند ماہ میں اسرائیل اور پاکستان کی نواز حکومت نے اس پابندی کے بر عکس دنیا میں سب سے زیادہ آنسو گیس استعمال کی۔





  • #TearGas use is #Outlawed under the #ChemicalWeaponsConvention.#HighestTearGasUse in #RecentMonths seen in #Israel & #Pakistan

Scotland Votes, No Scots exercise their Right To Choose. Why are the people of Occupied Kashmir denied the same right since 1948? hypocrisy: Moonis Elahi

سکاٹ لینڈ ہی کیوں۔۔۔کشمیر کیوں نہیں؟

سکاٹ لینڈ کے عوام نے 
برطانیہ میں شامل رہنے پر اپنے 
حقِ رائے دہی کو استعمال کیا ۔ 
اسی حق سے مقبوضہ کشمیر 
کے عوام 1948 سے لے
کر اب تک محروم کیوں؟


!کشمیر بنے گا پاکستان



  • #ScotlandVotesNo #Scots exercise their #RightToChoose. Why are the people of #OccupiedKashmir denied the same right since 1948?#hypocrisy

Tarbela and Mangla dams almost at capacity. At times like these one realizes the necessity of Kalabagh Dam (KBD) : Moonis Elahi


تربیلا اور منگلا ڈیم پانی سے لبریز 
ایسے ہی مواقع پر کالاباغ ڈیم کی ضرورت 
کہیں زیادہ محسوس ہوتی ہے 
پاکستان کی تعبیر ۔۔ کالاباغ ڈیم کی تعمیر




  • Tarbela and Mangla dams almost at capacity. At times like these one realizes the necessity of Kalabagh Dam #KBD

Pakistan in Top 10 nations facing rapid Climate Changes resulting in Unusual Rains & Floods. KBD & other dams a must for our survival: Moonis Elahi



کالاباغ اور دیگر ڈیم بناؤ ۔۔ پاکستان کو سیلاب کی تباہی سے بچاؤ 
پاکستان دنیا کے پہلے دس ممالک میں شامل جہاں موسمیاتی تبدیلیاں انتہائی تیزی سے رونما ہو رہی ہیں 
ماہرین کے مطابق آنے والے سالوں میں پاکستان میں غیر متوقع بارشوں اور سیلاب کا سلسلہ جاری رہے گا ۔
کالاباغ ڈیم سمیت دیگر ڈیموں کی تعمیر موسمیاتی تغیرات سے حفاظت اور ہماری بقا ء کے لیے ناگزیر





  • #Pakistan in #Top10 nations facing rapid #ClimateChanges resulting in#UnusualRains  & #Floods#KBD & other dams a must for our survival

Thursday, September 18, 2014

LDA approves Rs.13 Billion Budget for Grandiose LDA Housing Scheme but nothing for the Home less Poor Of Lahore @CMShehbaz: Moonis Elahi


 ہاؤ سنگ سکیم کا بجٹ  LDA نئی
کی لاہور کے لئے بے گھر افراد سے ایک اور زیادتی LDA
امرأ کے لئے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے نئی ہاؤسنگ سکیم کی تعمیر کے لیے13 ارب روپے رکھ دئیے
مگر لاہور شیر کے کم آمدنی کے حامل اور اپنی چھت سے محروم شہریوں کی رہائشی سہولتوں کے لئے ایک پیسہ بھی نہیں ۔
یہ ظلم نہیں تو اور کیا ہے ؟



  • #LDA approves #Rs13Billion #Budget for #Grandiose#LDAHousingScheme but nothing for the #HomelessPoorOfLahore. @CMShehbaz

Rehman Malik sb pls stop defending yourself. No one can, nor should defend VIP Culture. Word of advice : Zip it : Moonis Elahi



چھوڑو بھی جانے بھی دو ۔۔ رحمان ملک صاحب
سینیٹر رحمان ملک صاحب براہ مہربانی اپنی صفائی پیش کرنا بند کریں۔
کلچر بری چیز ہے اور اس کا دفاع اور بھی زیادہ بری چیز ہے  VIP مانیں کہ



Rehman Malik sb pls stop defending yourself. No one can, nor should defend #VIPCulture. Word of advice : Zip it

Wednesday, September 17, 2014

Flood Victims openly express Hatred for PMLN. Nawaz Sharif cuts short his Multan Visit after 2 PMLN Ministers beaten up by an angry mob: Moonis Elahi



متاثرین سیلاب کا نوز لیگ سے نفرت کا برملا اظہار 
نواز شریف کا دورہ ملتان دو صوبائی وزراء کی عوام کے ہاتھوں درگت کے بعد فو راًختم





#FloodVictims openly express #Hatred for #PMLN#NawazSharif cuts short his #MultanVisitafter #2PMLNMinisters beaten up by an angry mob

Tuesday, September 16, 2014

Opposition Leader Syed Khurshid Shah instead of acting as a Watch Dog of public interest is behaving like a Watch Dog of PMLN interests: Moonis Elahi



قائد حزب اختلاف عوامی مفادات کے بجائے نواز شریف کے مفادات کے محافظ
قائد حزب اختلاف محترم سید خورشید شاہ صاحب کا کام تو عوامی مفادات کا تحفظ ہے لیکن وہ تو نواز لیگ کے مفادات کے محافظ بن گئے ہیں





  • #OppositionLeader #SyedKhurshidShah instead of acting as a #WatchDogof public interest is behaving like a #WatchDog of #PMLN interests

Transparency International accuses PMLN govt of illegally revising the Capital Cost of Coal Power Projects causing a huge Rs. 500 Billion loss: Moonis Elahi



کوئلوں کی دلالی میں منہ کالا
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے نوازلیگ حکومت پر کوئلہ سے چلنے والے پاور پراجیکٹس کو غیر قانونی طور پر 500 ارب روپے کا ناجائز فائدہ دینے کا الزام لگا دیا 
 !آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا 



Funds to protect Punjab from Floods were spent on Showbazi schemes like Jangla Bus by C.M Shehbaz. Poor paying the price: Moonis Elahi




!فلڈ کے فنڈز شوبازیوں کی نظر
پنجاب کو سیلاب سے محفوظ رکھنے کے لیے مختص فنڈز کو شہباز شریف نے اپنی فضول او رنمائشی جنگلہ بس کی نظر کر دیا ہے۔





Floods 2014 entering Sindh after playing havoc in AJK & Punjab. Not one official word of Protest to India .Satisfied Narendramodi: Moonis Elahi



حالیہ سیلاب آزاد کشمیر اور اور پنجاب میں تباہی
پھیلانے کے بعد ا ب سندھ کو اپنی لپیٹ میں لینے کے قریب ہیں۔
مگر اب تک نواز لیگ حکومت کی زبان پر بھارت کی آبی جارجیت کے خلاف ایک حرف شکایت بھی نہیں آیا




Monday, September 15, 2014

Polio was eliminated in Punjab under C.M Pervaiz Elahi but under C.M Shehbaz Polio Count in 2014 soars above 100: Moonis Elahi



فرق صاف ظاہر ہے
وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہیکے دور میں پنجاب سے پولیو ختم 

وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے دور میں صرف 2014 میں 100 سے زائد کیسز

#Polio was eliminated in #Punjab under #CMPervaizElahi but under @CMShehbaz #PolioCount in 2014 soars above 100

Thanks to PAT, PTI Dharnas, IMF team is not visiting Pakistan. People temporarily spared of another back-breaking Power Tariff Hike: Moonis Elahi



آئی ایم ایف کا ملتوی ہوا دورۂ پاکستان۔۔ پاکستانیوں کی آئی جان میں جان
اسلام آباد میں نواز حکومت کے خلاف جاری دھرنوں کے 
مد نظر آئی ایم ایف ٹیم نے دورۂ پاکستان ملتوی کر دیا 
چلو عوام پر پہلے سے ہی کمرتوڑ بجلی کے بلوں میں مزید جان لیوا اضافہ وقتی طور پر تو ٹلا




  • Thanks to #PAT #PTI #Dharnas, #IMF team is not visiting #Pakistan. People temporarily spared of another back-breaking #PowerTariffHike

Police deployed by PMLN to torture and arrest PAT, PTI workers when their real need is to provide rescue and relief to the Flood Hit area: Moonis Elahi



پولیس کا ہے فرض ۔۔۔تشدد اور گرفتاریاں یا مدد اور حفاظت؟
پولیس کے ہزاروں جوانوں کو نواز حکومت نے اسلام آباد میں سیاسی کارکنوں پر تشدد اور ان کی گرفتاریوں پر مامور کیا ہوا ہے ۔
جبکہ 
اس وقت ان ہزاروں پولیس والوں کاصل کام سیلاب زدہ 
علاقوں میں مجبور لاکھوں سیلاب زدگان کی مدد اور حفاظتمیں ہے






  • #Police deployed by #PMLN to torture and arrest #PAT #PTI workers when their real need is to provide rescue and relief to the #FloodHit area