کالاباغ اور دیگر ڈیم بناؤ ۔۔ پاکستان کو سیلاب کی تباہی سے بچاؤ
پاکستان دنیا کے پہلے دس ممالک میں شامل جہاں موسمیاتی تبدیلیاں انتہائی تیزی سے رونما ہو رہی ہیں
ماہرین کے مطابق آنے والے سالوں میں پاکستان میں غیر متوقع بارشوں اور سیلاب کا سلسلہ جاری رہے گا ۔
کالاباغ ڈیم سمیت دیگر ڈیموں کی تعمیر موسمیاتی تغیرات سے حفاظت اور ہماری بقا ء کے لیے ناگزیر
#Pakistan in#Top10 nations facing rapid#ClimateChanges resulting in#UnusualRains &#Floods.#KBD & other dams a must for our survival
No comments:
Post a Comment