جانے نہ جانے حکومت ہی نہ جانے
سانحہ لاہور میں 14افراد شہید ۔ شہبازشریف لاعلم
ہندوستان نے سیلاب پاکستان میں چھوڑا۔۔نوازشریف لاعلم
اور تو اور
آئی سی سی نے سعید اجمل پر پابندی لگائی۔۔پاکستان کرکٹ بورڈبھی لاعلم
کیا ن لیگ کے حکمرانوں کو کسی بات کا علم ہے بھی
- 14 killed in #Lhr @CMShehbaz didn’t know #India sent add’l floods to#Pakistan #NS didn’t know #ICC banned #Ajmal PCB didn’t know Who knows?
No comments:
Post a Comment