پچھلے 14ماہ میں ن لیگی حکمرانوں کے گناہوں کا خمیازہ پاکستان کے عوام کو جھیلنا پڑ رہا ہے.
ذاتی مفادات پر پارلیمنٹ ایک ہو سکتی ہے تو عوامی مفادات پر کیوں نہیں؟
اگر پارلیمنٹ اراکین ن لیگ کی ڈُوبتی حکومت کو بچانے کیلئے اکٹھے ہو سکتے ہیں تو الیکشن اصلاحات ، سانحہ ماڈل ٹاون اورانتخابی دھاندلیوں پر کیوں نہیں ؟
- If #Parliament can unite on saving #PMLN govt, why can’t it unite on#ElectoralReforms #ModelTownMassacre #2013ElectionRigging?
No comments:
Post a Comment