Thursday, August 30, 2018

لاہور اورنج ٹرین کودنیا کا مہنگا ترین ماس ٹرانزٹ منصوبہ قرار دے دیاگیا۔

لاہور اورنج ٹرین کودنیا کا مہنگا ترین ماس ٹرانزٹ منصوبہ قرار دے دیاگیا۔





کل فاصلہ صرف 27 کلومیٹر مگر خرچہ کراچی سے پشاور 
نئی ریلوے لائن بچھانے سے بھی کئی گنا زیادہ.


یہ ہے ن لیگ کا کمال 






جنگ ستمبر،1965کے غازی مقبول حسین ستارہ جرات

جنگ ستمبر،1965کے غازی مقبول حسین ستارہ جرات!




جنگ ستمبر،1965کے غازی اور وطن کی خاطر بھارت میں 40 سال کی پرآشوب قید جھیلنے والے سپاہی مقبول حسین ستارہ جرات کو قوم کا سلیوٹ۔

ہم اپنے اس بہادر سپاہی کی دفاعءِوطن اوروفاءِ وطن کی راہ میں دی گئی عظیم قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔ انشااللہ 





Monday, August 27, 2018

اب ہو گی پاکستان کے خزانے کی سب سے بڑی ڈکیتی بے نقاب۔

 اب ہو گی پاکستان کے خزانے کی سب سے بڑی ڈکیتی بے نقاب۔



حکومت کا لاہور ، ملتان، روالپنڈی جنگلہ بس اور لاہور اورنج لائن کا فرانزک آڈٹ کروانا کا فیصلہ۔

 اب ہو گا ن لیگ کی کرپشن اور کمیشن کا حساب، اب ہو گی پاکستان کے خزانے کی سب سے بڑی ڈکیتی بے نقاب۔








Saturday, August 25, 2018

‏.ہالینڈ میں ہونے والا توہین آمیز کارٹون مقابلہ، عالم اسلام کے خلاف صیہونی سازش۔



 آزادی اظہار کے نام پر اس مکروہ حرکت کے مرتکب افراد پر خدا کی لعنت۔ ‎




Saturday, August 18, 2018

جناب عمران خان کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ہونے کے موقع پر مبارکباد

جناب عمران خان کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ہونے کے موقع پر مبارکباد



 انشا اللہ پاکستان مسلم لیگ آنے والے دنوں میں ، پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ مل کر وطن کی ترقی اور بہتری کے لئے کوشا ں رہے گی







Friday, August 17, 2018

چوہدری پرویز الہی کا یہ کریڈٹ ہےکہ اُن کی وزارت اعلیٰ کے دور میں پہلی دفعہ دیہاتی علاقوں میں ترقی نظر آئی







چوہدری پرویز الہی کا یہ کریڈٹ ہےکہ اُن کی وزارت اعلیٰ کے دور میں ریسکیو 1122 کا ادارہ قائم ہوا۔ پہلی دفعہ دیہاتی علاقوں میں ترقی نظر آئی۔ ہر ڈسٹرکٹ کو فوکس کیا تھا۔ ترقیاتی فنڈز ہر جگہ بھیجنے شروع کر دئیے تھے۔ روف کلاسرا




Thursday, August 16, 2018

پاکستان نےخلامیں اپنی پہلی ریموٹ سیٹلائیٹ کا کنٹرول سنبھال لیا۔

پاکستان نےخلامیں اپنی پہلی ریموٹ سیٹلائیٹ کا کنٹرول سنبھال لیا۔


پاکستان کےسائنسدانوں،انجینئروں اور دفاعی ماہرین کی سالہاسال تحقیق اور لگن کا عظیم سنگ میل۔ علامہ اقبال کے’’ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں‘‘کے تصورکی تکمیل۔









مقبوضہ وادی کشمیر، 14 اگست کے موقع پر پاکستان سے محبت کی بھرپور تصویر






ایک ایسی محبت جسے نا بھارت کی گولیوں سے خوف ہے اور نہ جان نثار کرنے سے۔ آزادیِ کشمیر کے اِن بہادروں کو ہمارا سلام۔ 









Chaudhry Pervez Elahi talks to media in Lahore







Wednesday, August 15, 2018

جنگلہ بس ملتان میں کرپشن کے نئے انکشافات

جنگلہ بس ملتان میں کرپشن کے نئے انکشافات







28
 ارب سے مکمل کرنے کے بعد مزید 3.5 ارب کس کھاتے میں دئیے گئے؟ 


ڈی سی او ملتان نے شہباز دور کے احد چیمہ کے ذاتی اکا ؤنٹ میں 5 کروڑ کس کھاتے میں ڈالے؟


جس رقم سے جنوبی پنجاب کو پانی مل سکتا تھا وہ کیوں 18.5کلومیٹر کے بس ٹریک میں بہا ئی؟









Monday, August 13, 2018

Jahangir Tareen calls on Shujat Hussain, Parvez Elahi



[MEDIA=youtube]63MVZ7o5TOs[/MEDIA]


Pakistan Tehreek-e-Insaaf (PTI) leaders Jahangir Tareen, Abdul Aleem Khan, Ishaq Khakwani and Ch Zaheeruddin called on Pakistan Muslim League (PML) President and former prime minister Ch Shujat Hussain and senior central leader and former Chief Minister Punjab Ch Parvez Elahi at their residence here on Sunday.


MNA-elect Tariq Bashir Cheema, Mian Imran Masood and Salim Baryaar were also present on this occasion. Leaders of both the parties exchanged views about the election of the Speaker and Deputy Speaker and challenges to be faced in future.
Talking to the media, Jahangir Tareen said that he has come to express gratitude to the PML leaders for their support to PTI in the Centre and in the province.

He said that Elahi did the best government and undertook ideal works in the Punjab, Shehbaz Sharif had virtually destroyed the province in 10 years, now we have to bring improvement in all projects and sectors.
He also said that Shehbaz Sharif had closed the projects with plaques of Elahi name, whereas the works which had been undertaken by Elahi, between 2002 to 2007, had not been done till now, we will bring about new local bodies system in the Punjab and audit every institution.

Talking to the media, Elahi said that during the meeting, views were exchanged regarding situation in future. “We discussed about the local bodies and there was consensus to bring about new local bodies system, Jahangir Tareen, Cheema and ourselves are linked with local bodies since 1983,” he said.

“Shehbaz Sharif has destroyed local bodies system very badly, but under new system, we will launch several projects in the province to help it come out of bankruptcy,” the PML leader added.

He further said that PML-N caused devastation at every level in health and hospitals, and the party’s intention are to improve the circumstances in the province. “After securing the speakership my target will be to work for the welfare of the country and the common man,” he said.

News Courtesy : The Nation





Friday, August 10, 2018

عوام بے حال خزانہ کنگال، واہ ن لیگ تیرے کمال

عوام بے حال خزانہ کنگال، واہ ن لیگ تیرے کمال





ایک طرف شہروں میں بجلی کے بد ترین بریک ڈاؤن اور دوسری طرف پاکستان پر بجلی کے بد ترین گردشی قرضوں کا بوجھ ۔ 



عوام بے حال خزانہ کنگال، واہ ن لیگ تیرے کمال














Friday, August 3, 2018

پاکستان مسلم لیگ اور پاکستان تحریگ انصاف کا اتحاد!


پاکستان مسلم لیگ اور پاکستان تحریگ انصاف کا اتحاد



پاکستان مسلم لیگ اور پاکستان تحریگ انصاف کا اتحاد

غربت،جہالت،بیماری،ناانصافی اور کرپشن کے خلاف جہاد









Pakistan Muslim League and Pakistan Tehreek e Insaf Collaboration for Pakistan

Pakistan Muslim League ( PML ) Leadership, have decided to support Pakistan Tahreek e Insaf for the betterment of Pakistan, as our country is passing through a critical time.


Pakistan Muslim League and Pakistan Tehreek e Insaf Collaboration for Pakistan


پاکستان مسلم لیگ کی قیادت کی عمران خان اورپاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں سے ملاقات ۔ 



پاکستان کی بہتری اور ملک کو درپیش خطروں کا مقابلہ کرنے کے لئے
پاکستان مسلم لیگ نے پاکستان تحریک انصاف کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے


Team Moonis Elahi