Thursday, August 16, 2018

پاکستان نےخلامیں اپنی پہلی ریموٹ سیٹلائیٹ کا کنٹرول سنبھال لیا۔

پاکستان نےخلامیں اپنی پہلی ریموٹ سیٹلائیٹ کا کنٹرول سنبھال لیا۔


پاکستان کےسائنسدانوں،انجینئروں اور دفاعی ماہرین کی سالہاسال تحقیق اور لگن کا عظیم سنگ میل۔ علامہ اقبال کے’’ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں‘‘کے تصورکی تکمیل۔









No comments:

Post a Comment