Showing posts with label Ishaq Dar. Show all posts
Showing posts with label Ishaq Dar. Show all posts

Friday, November 24, 2017

ایک جھوٹ موٹ کا بیمار ڈار نواز شریف کے لیے ایک صحت مند ڈار سے بہتر تو ہو سکتا ہے!

 ایک جھوٹ موٹ کا بیمار ڈار نواز شریف کے لیے ایک صحت مند ڈار سے بہتر تو ہو سکتا ہے!


ایک جھوٹ موٹ کا بیمار ڈار نواز شریف کے لیے ایک صحت مند ڈار سے بہتر تو ہو سکتا ہے

مگر ایک اشتہاری اور مفرور وزیر خزانہ ،جس نے قومی خزانے کو ن لیگ کی تین حکومتوں میں 
بے دریغ لوٹا ہو اسے تین ماہ کی چھٹی مل جائے، پاکستان کے لیے کیسے بہتر ہو سکتا ہے؟ 

!عوام کی عدالت فیصلہ کرے 




Monday, July 10, 2017

Rupee falls to its lowest in 9 years & the Dollar shoots to Rs 108.50. Another Dar Topi Drama to divert public focus from JIT Panama

Rupee falls to its lowest in 9 years & the Dollar shoots to Rs 108.50. Another Dar Topi Drama to divert public focus from JIT Panama


پاکستانی روپیہ9 سال کی کم ترین سطح پر آگیا 

ڈالر 108.50 روپے پر چلا گیا 

ڈالر ڈار کا ایک اور ٹوپی ڈرامہ 
عوام تاکہ بھول جائیں جے آئی ٹی اور پانامہ




Thursday, June 15, 2017

Highest ever Rs.15 trillion loan being taken to repay & service loans piled up in PMLN 4 years excluding CPEC $46bn. PMLN Debt Trap

Highest ever Rs.15 trillion loan being taken to repay & service loans piled up in PMLN 4 years excluding CPEC $46bn. PMLN Debt Trap


ن لیگ کے چار سال 
قرضوں میں جکڑا پاکستان کا بال بال 

اسحاق ڈار نے پاکستان پر تاریخ کے ریکارڈ قرضے 
چڑھانے کے بعد مزید 15 ٹریلین روپے مانگ لیے 

قوم پر قرضوں کا انبار ۔۔بند کاروبار ، اکثریت بے روزگار 



Saturday, May 27, 2017

PMLN Budget 2017-18- a budget of the rich, for the rich, by the rich. Luxury items made cheaper than food items. Nothing for the poor.

PMLN Budget 2017-18- a budget of the rich, for the rich, by the rich. Luxury items made cheaper than food items. Nothing for the poor.


ن لیگ بجٹ 2017-18
امیروں کی ضروریات ،سہولیات اور 
مراعات میں مزید اضافہ 
غریبوں کے لئے بنیادی ضروریات بھی پہنچ سے مزید باہر 
اشیائے تعیش سستی ،اشیائے ضرورت مہنگی 
غریبوں کا استحصال ۔۔۔۔ ن لیگ کا کمال 


Saturday, June 4, 2016

پاکستان میں زراعت کی بربادی اور کسان کی تباہی کی ذمہ دار ن لیگ



پاکستان کی زراعت تباہ ہوگئی ہے 
اسحاق ڈار کا اعتراف جرم 
پاکستان میں زراعت کی بربادی اور کسان کی تباہی کی ذمہ دار ن لیگ کو اب شاید ہی کسان ووٹ ڈالیں 

Monday, January 5, 2015

تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں زوال اس میں نواز لیگ کا کیا ہے کمال ؟


تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں زوال 
اس میں نواز لیگ کا کیا ہے کمال ؟
جب سب جانتے ہیں کہ
دنیا بھر میں تیل کی قیمت گر رہی ہے
تو نواز لیگ کس چکر میں 
یہ سہرا اپنے سر لینا چاہتی ہے ؟
ڈار صاحب ۔۔۔
خراب کار کر دگی جھوٹے دعوٰں کے پیچھے نہیں چھپ سکتی


Monday, October 6, 2014

$Dar begs for more Dollars from Donors in the name of Floods. Experts believe Pakistan can do without Dar & Dollars GoNawazGo: Moonis ELahi



پاکستان کو نہ ڈار چاہیئے نہ ڈالر
سیلاب زدگان کے نام پر ڈالر ڈار کا ڈونر اداروں سے اور ڈالروں کا تقاضا۔
ماہرین کی رائے میں نہ ہمیں اور ڈالر چاہیئیں اور نہ ہی ڈار





  • #$Dar begs for more #Dollars from #Donors in the name of #Floods. Experts believe #Pakistan can do without #Dar & #Dollars #GoNawazGo