آئی ایم ایف کا ملتوی ہوا دورۂ پاکستان۔۔ پاکستانیوں کی آئی جان میں جان
اسلام آباد میں نواز حکومت کے خلاف جاری دھرنوں کے
مد نظر آئی ایم ایف ٹیم نے دورۂ پاکستان ملتوی کر دیا
چلو عوام پر پہلے سے ہی کمرتوڑ بجلی کے بلوں میں مزید جان لیوا اضافہ وقتی طور پر تو ٹلا
- Thanks to #PAT #PTI #Dharnas, #IMF team is not visiting #Pakistan. People temporarily spared of another back-breaking #PowerTariffHike
No comments:
Post a Comment