پاکستان سب پاکستانیوں کے لئے
آئیے بابائے قوم محمد علی جناح کی 66 ویں برسی پر عہد کریں کہ ہم قائد کے اس خواب کی تکریم ،تحفظ اور تعبیر میں کوئی کسر نہ چھوڑیں گے جس میں پاکستان کی اصل مالک پاکستانی قوم ہوگی
- On his #66th #DeathAnniversary let’s again resolve to honor, protect and achieve #QuaidEAzam’s dream of a #PakistanForAllPakistanis
No comments:
Post a Comment