Tuesday, April 4, 2017

Lahore gets 62% Punjab ADP, while Rest of Punjab being starved of basic facilities.


صرف لاہور میں 
پنجاب کے کل سالانہ ترقیاتی بجٹ کا 62 فیصد استعمال 
(اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب )

پنجاب کے عوام غریب ،بے روزگار اور بے کس 
ن لیگ کے لئے تو اہم ہیں ، میٹرو ٹرین اور جنگلہ بس