عالمی یوم صحت کے موقع پر
محکمہ صحت پنجاب کی تباہی کی کہانی
اس لاوارث ایمبولنس کی زبانی
کیا ہی اچھا ہو تا کہ شہباز شریف صاحب
موٹر سائیکل ایمبولنس سر وس پر قوم کا خطیر سرمایہ ضائع کر نے کے بجائے صحت اور ریسکیو 1122 سروس کی ایمبولنس گاڑیوں کی مرمت اور خریداری پر دھیان دیتے
مگر افسوس اُن کا دھیان تو کہیں اور ہے ۔۔۔۔۔
Team Moonis Elahi
No comments:
Post a Comment