ن لیگ کی زراعت دشمن پالیسی
گندم کے ایک شدید بحران کا پیش خیمہ
گندم کے ایک شدید بحران کا پیش خیمہ
اربوں روپے مالیت کی 9.9 ملین ٹن گندم جسے بیرونی منڈیوں میں فروخت ہونا تھا ۔ پاکستان کے ہی گوداموں میں گل سڑ رہی ہے ۔
جولائی 2016 ء میں صرف 26000 ڈالر مالیت
کی 86 ٹن گندم برآمد ہو سکی ۔
کیا ہی بہتر ہوتا ، اگر اس گندم کو گلنے سڑنے اور چوہوں کے ہاتھوں تلف ہونے کے بجائے ملک کے بھوک سے تنگ کروڑوں غریب خاندانوں کو سستے داموں مہیا کر دی جاتی
No comments:
Post a Comment