Thursday, September 1, 2016

فرق صاف ظاہر ہے !



اصلی جمہوریت 
برازیل کی صدر ڈلمار وسف سرکاری فنڈز 
کے ناجائز استعمال اور قومی بجٹ کے غیر قانونی 
تصرف پر مواخذہ کے ذریعے برطرف 
جعلی جمہوریت 
نوازشریف تمام کرپشن شواہد اور قومی فنڈ ز
کے ناجائز استعمال کے باوجود 
ڈھٹائی سے وزیر اعظم کی کرسی پر براجمان 
فرق صاف ظاہر ہے !

No comments:

Post a Comment