پاکستان کے دریاوں پر اپنے ناجائز ڈیموں کے ذریعے، پاکستان کے
پانی کا رُخ بھارت کے طرف موڑنے کی کل ایک اور بھارتی دھمکی۔
پاکستان مسلم لیگ نے پچھلے 10 سال میں بارہا حکمرانوں کو بھارت
کی آبی سازش پر جگانے کی کوشش کی، مگر چالاک دشمن ڈیم بناتا رہا اور نالائق حکمران "ڈیم فول" بنتے رہے۔
پاکستان کے دریاوں پر اپنے ناجائز ڈیموں کے ذریعے، پاکستان کے پانی کا رُخ بھارت کے طرف موڑنے کی کل ایک اور بھارتی دھمکی۔ پاکستان مسلم لیگ نے پچھلے 10 سال میں بارہا حکمرانوں کو بھارت کی آبی سازش پر جگانے کی کوشش کی، مگر چالاک دشمن ڈیم بناتا رہا اور نالائق حکمران "ڈیم فول" بنتے رہے۔— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) May 10, 2019
Team Moonis Elahi
No comments:
Post a Comment