Wednesday, May 29, 2019

تصورِ پاکستان کی صداقت کا ایک نا قابلِ تردید ثبوت۔

تصورِ پاکستان کی صداقت کا ایک نا قابلِ تردید ثبوت۔



‏فرق صاف ظاہر ہے

بھارتی لوک سبھا الیکشن میں 20کروڑ سے زائد مسلمانوں کی کل 542 سیٹوں میں سے صرف 27 سیٹیں،

 یعنی صرف 4.42% نمائندگی۔

جبکہ پاکستان کے 20 کروڑ سے زائد مسلمانوں کی پاکستان کی قومی اسمبلی میں 98%نمائندگی۔

تصورِ پاکستان کی صداقت کا ایک نا قابلِ تردید ثبوت۔ ‎







Saturday, May 11, 2019

چالاک دشمن ڈیم بناتا رہا اور نالائق حکمران "ڈیم فول" بنتے رہے۔

چالاک دشمن ڈیم بناتا رہا اور نالائق حکمران "ڈیم فول" بنتے رہے۔


پاکستان کے دریاوں پر اپنے ناجائز ڈیموں کے ذریعے، پاکستان کے
پانی کا رُخ بھارت کے طرف موڑنے کی کل ایک اور بھارتی دھمکی۔

پاکستان مسلم لیگ نے پچھلے 10 سال میں بارہا حکمرانوں کو بھارت
کی آبی سازش پر جگانے کی کوشش کی، مگر چالاک دشمن ڈیم بناتا رہا اور نالائق حکمران "ڈیم فول" بنتے رہے۔