Monday, April 15, 2019

وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی مکمل حمایت کر رہے ہیں۔مونس الٰہی

 وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی مکمل حمایت کر رہے ہیں۔مونس الٰہی


میری حمزہ شہباز سے نہ کوئی ملاقات ہوئی ہے اور نہ ہی مجھے اس کی کوئی ضرورت یا خواہش ہے۔

جہاں تک میرے والد محترم چودھری پرویزالٰہی کا تعلق ہے انہیں پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ حاصل کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے،

 ہم اور ہماری جماعت پاکستان مسلم لیگ وزیراعظم عمران خان کی جماعت پی ٹی آئی اور ان کے منتخب وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی مکمل حمایت کر رہے ہیں۔














  Team Moonis Elahi

No comments:

Post a Comment