Wednesday, April 24, 2019

22 اپریل ، عالمی یومِ ارض

22 اپریل ، عالمی یومِ ارض

آج 22 اپریل ، عالمی یومِ ارض۔

 آئیے اپنے سیارے، اپنی زمین کا ویسے ہی خیال رکھیں جیسے اپنے گھروں کا۔ آئیے درخت لگائیں،

 صفائی اپنائیں، دھواں بھگائیں اور پلاسٹک سے بچیں اور بچائیں۔ آئیے اپنی زمین، اپنی زندگی بہتر بنائیں۔ 

Monday, April 15, 2019

وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی مکمل حمایت کر رہے ہیں۔مونس الٰہی

 وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی مکمل حمایت کر رہے ہیں۔مونس الٰہی

میری حمزہ شہباز سے نہ کوئی ملاقات ہوئی ہے اور نہ ہی مجھے اس کی کوئی ضرورت یا خواہش ہے۔

جہاں تک میرے والد محترم چودھری پرویزالٰہی کا تعلق ہے انہیں پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ حاصل کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے،

 ہم اور ہماری جماعت پاکستان مسلم لیگ وزیراعظم عمران خان کی جماعت پی ٹی آئی اور ان کے منتخب وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی مکمل حمایت کر رہے ہیں۔

  Team Moonis Elahi

Thursday, April 11, 2019

اس ہفتہ بھارت اور اسرائیل میں بیک وقت انتخابات۔ایک کشمیر پر زبردستی قابض اور دوسرا فلسطین پر

اس ہفتہ بھارت اور اسرائیل میں بیک وقت انتخابات۔ایک کشمیر پر زبردستی قابض اور دوسرا فلسطین پر

اس ہفتہ بھارت اور اسرائیل میں بیک وقت انتخابات۔ایک کشمیر پر زبردستی قابض اور دوسرا فلسطین پر ۔کیا اس بربر یت کو جمہوریت کہتے ہیں ؟

Saturday, April 6, 2019

پاکستانی ایف سولہ طیاروں میں سے ایک بھی کم نہیں۔امریکن وزارتِ دفاع کی تصدیق

پاکستانی ایف سولہ طیاروں میں سے ایک بھی کم نہیں۔امریکن وزارتِ دفاع کی تصدیق

پاکستانی ایف سولہ طیاروں میں سے ایک بھی کم نہیں۔

امریکن وزارتِ دفاع کی تصدیق ۔ 

بھارت کا پاکستانی ایف سولہ گرانے کا دعویٰ جھوٹا ثابت ۔

 مودی اپنے لوگوں کو تو اُلّو بنا سکتا ہے مگر دنیا کو تو نہیں ۔

امریکہ کی تصدیق ۔ بھارت کی شکست اور پاکستان کی جیت