Saturday, June 30, 2018

افسوس، پانی کی اس نعمت کا 80 % پچھلے سالوں کی طرح اس سال پھر ضائع ہو جا ئے گا!

 افسوس، پانی کی اس نعمت کا 80 % پچھلے سالوں کی طرح اس سال پھر ضائع ہو جا ئے گا


پاکستان میں اللہ کے کرم سے بارشیں شروع۔

 مگر افسوس، پانی کی اس نعمت کا 80 % پچھلے سالوں کی طرح اس سال پھر ضائع ہو جا ئے گا۔

 بھارت 4000 ، چین 22000 ڈیم اور پاکستان ؟؟؟

ملک کو پانی میں خود کفیل بنائیں، سب سے پہلے کالاباغ ڈیم بنائیں۔ 














No comments:

Post a Comment