پاکستان میں اللہ کے کرم سے بارشیں شروع۔
مگر افسوس، پانی کی اس نعمت کا 80 % پچھلے سالوں کی طرح اس سال پھر ضائع ہو جا ئے گا۔
بھارت 4000 ، چین 22000 ڈیم اور پاکستان ؟؟؟
ملک کو پانی میں خود کفیل بنائیں، سب سے پہلے کالاباغ ڈیم بنائیں۔
Team Moonis Elahi