Friday, June 2, 2017

Rs.16 relief in PMLN Budget 2017 on every Pack Of Cigarettes. A govt least bothered with Public Health does this.

Rs.16 relief in PMLN Budget 2017 on every Pack Of Cigarettes. A govt least bothered with Public Health does this.

31 مئی نو سموکنگ ڈے 

مگر ن لیگ کے بجٹ میں سگریٹوں پر حیران کن چھوٹ بجٹ 20177-18 کے مطابق ’’تیسرے درجے کی ہر سگریٹ ڈبیا پر 16 روپے کی ٹیکس چھوٹ ہوگی ‘‘ 

دوائیوں پرٹیکس ، سگریٹوں پر رعائت 
بیمار عوام ، بیکار ہسپتال ، ن لیگ کی عنایت