کسی نہ کسی ریلوے کراسنگ پر جان دے رہے ہیں
اور ن لیگ کے نا اہل وزیرریلوے اس جانی نقصان سے لاتعلق
روزانہ ڈھٹائی سے اپنے آقا کے لئے جھوٹے بیان دے رہے ہیں. 2013
سے لے کر اب تک ریلوے لیول کراسنگ حادثات میں خوفناک اضافہ اور ان میں سینکڑوں اموات کا ذمہ دار کون ؟
No comments:
Post a Comment