Moonis Elahi is a Young Political Leader of Pakistan. He is an active member of Punjab Provincial Assembly and Parliamentary leader of Pakistan Muslim League (Quid-e-Azam).
ن لیگ کی پی آئی اے کی نجکاری ایک اور بڑی کرپشن کی تیاری
ن لیگ کی پی آئی اے کی نجکاری ایک اور بڑی کرپشن کی تیاری ن لیگ لاہور اورنج لائن بنانے پر تو 165 ارب روپے خرچ کرسکتی ہے مگر پاکستان کی قومی ائیر لائن پی آئی اے کو بچانے کے لئے فقط 30 ارب روپے نہیں خرچ کرسکتی کیا پاکستان کے قومی اثاثے اسی طرح تباہ کیے جائیں گے؟
No comments:
Post a Comment