Monday, February 29, 2016
Friday, February 26, 2016
Wednesday, February 24, 2016
قومی مردم شماری ن لیگ کی آئینی ذمہ داری اس کا التوا جمہوریت کی روح سے انکاری
قومی مردم شماری ن لیگ کی آئینی ذمہ داری
اس کا التوا جمہوریت کی روح سے انکاری
مردم شماری کیوں ضروری ؟
پاکستان کی موجودہ کل آبادی کا درست تعین کرنے کیلئے
پاکستان میں صحت ،تعلیم اور معیشت کی بہتر منصوبہ بندی کیلئے
پاکستان کے تمام صوبوں میں وسائل کی منصفانہ تقسیم کیلئے
پاکستان سے غربت اور ناانصافی کے خاتمہ کیلئے
اگر پولیو مہم کے لئے بے پناہ قومی وسائل صرف کیے جاسکتے ہیں
تو مردم شماری کیلئے کیوں نہیں ؟
Tuesday, February 23, 2016
Monday, February 22, 2016
Saturday, February 20, 2016
Wednesday, February 17, 2016
Tuesday, February 16, 2016
2016 میں پاکستان کا دیوالیہ ہونے کا خطرہ بین الاقوامی فنانشل ادارہ بلو م برگ کی خوفناک پیشن گوئی
2016 میں پاکستان کا دیوالیہ ہونے کا خطرہ
بین الاقوامی فنانشل ادارہ بلو م برگ کی خوفناک پیشن گوئی
یونان ، وینزیلا اور پرتگال کے بعد
اب 2016 میں پاکستان کی باری
50 ارب ڈالر کے بیرونی قرضوں کی قسط
پاکستان ادا کرنے سے عاری ۔۔۔
ن لیگ کی ناکام ترین سکیمیں جیسے سستی روٹی ، دانش سکول ، نندی پوربجلی
گھر ، بہاولپور سولر پارک ، اور منگے ترین منصوبوں جیسے اورنج لائن اور
میٹرو بس میں بیرونی قرضوں کے اربوں ڈالر ضائع
Monday, February 15, 2016
بھارتی سپرسٹار شاہ رخ خان کی کار ہندو انتہا پسندوں کی مسلم دشمنی کا شکار
بھارتی سپرسٹار شاہ رخ خان کی کار
ہندو انتہا پسندوں کی مسلم دشمنی کا شکار
نریندر مودی کے اپنے صوبہ گجرات میں ہندو انتہا پسند وں نے بھارتی سپر
سٹار شاہ رخ خان کی کار پر حملہ کر دیا ۔ عام نہتے مسلمانوں کے بعد اب با
لی وڈ کے ایسے اداکار جو ہندوؤں کو خوش کرنے کے لئے انہی کے رنگ میں رنگ
چکے ہیں بھی ہندو انہتا پسندوں کی ہٹ لسٹ پر ۔۔
Sunday, February 14, 2016
ایل این جی کی عالمی قیمت مقرر کرنے والے ادارہ برینٹ کروڈ
ایل این جی کی عالمی قیمت مقرر کرنے والے ادارہ برینٹ کروڈ
(#BrentCrude)کی مقرر کردہ قیمت سے 14 فیصد زائد پر پاکستان کو اگلے 15 سال ایل این جی بیچنے کا معاہدہ
توانائی کے حصول کے پُر فریب دعووں کے پیچھے فقط ن لیگ کا اپنا مالی فائدہ
قطر سے اگلے 15 سال 14 فیصد مہنگی ایل این جی کامعاہدہ
جس کام میں پاکستان کا نقصان اسی کام میں ن لیگ کا فائدہ
Friday, February 12, 2016
کالاباغ ڈیم ۔۔۔۔مضبوط ،خوشحال ، روشن پاکستان
کالاباغ ڈیم ۔۔۔۔مضبوط ،خوشحال ، روشن پاکستان
مدت تعمیر صرف 6سال
کالاباغ ڈیم سے حاصل فوائد
3600 میگا واٹ بجلی کی پیداوار
بجلی کا فی یونٹ ریٹ 2.5 روپے
180 ارب روپے کی سالانہ بچت
6.1 لاکھ ایکٹر فٹ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجا ئش
سند ھ کو 40 لاکھ ایکڑ فٹ اضافی پانی
پنجاب کو 22 لاکھ ایکڑ فٹ اضافی پانی
خیبر پختونخوا ہ کو20 لاکھ ایکڑ فٹ اضافی پانی
بلوچستان کو 15 لاکھ ایکڑ فٹ اضافی پانی
پاکستان کی تعبیر ۔۔۔کالاباغ ڈیم کی تعمیر
Monday, February 8, 2016
جب پنجا ب کے گوداموں میں گندم سڑ رہی ہے مزید درآمد کر کے ن لیگ کسان دشمنی کررہی ہے
جب پنجا ب کے گوداموں میں گندم سڑ رہی ہے
مزید درآمد کر کے ن لیگ کسان دشمنی کررہی ہے
باوجود پنجاب کے سرکاری گوداموں میں وافر گندم کی موجودگی کے ، وفاقی وزارت تجارت
نے اربوں ڈالر کی گندم اور گندم مصنوعات کی درآمد کی اجازت دے دی ہے ۔
اپنے کسان کی کمر توڑ نے کے بعد ، بیرونی ممالک سے گندم کی خریداری
کیا پاکستان کی زراعت سے غداری نہیں ہے ؟
ن لیگ نے خوب مچائی پنجاب کی زرعی تباہی
منگوا کر باہر سے گندم ، غیروں کے ساتھ لوٹ مچائی
Friday, February 5, 2016
Thursday, February 4, 2016
اُدھرہمسایہ میں ایرانی قومی ائیرلائن لے رہی ہے نئی اٹھان
اُدھرہمسایہ میں ایرانی قومی ائیرلائن لے رہی ہے نئی اٹھان
اِدھرپاکستان کی پی آئی اے کو ن لیگ نے بنا دیا دو پل کا مہمان
ایک طرف ہمسایہ ملک ایران کی
اپنی قومی ائیر لائن کے لئے سینکڑوں ائیر بس،
اے ٹی آر اور بوئنگ طیاروں کی خریداری
اور دوسری طرف ن لیگ کی
پاکستان کی قومی ائیر لائن پی آئی اے میں
لو ٹ مار کے لیے جبر ی نجکاری
ن لیگ بھگاؤ ۔۔۔ پی آئی اے ہی نہیں ،پاکستان بھی بچاؤ
Labels:
Karachi,
Karachi Protest,
Lahore,
Moonis Elahi,
Orange Line,
PIA,
PIA Strike,
PML,
PMLN,
PMLQ
Tuesday, February 2, 2016
Monday, February 1, 2016
Subscribe to:
Posts (Atom)