Saturday, May 30, 2015

بھارتی وزیر دفاع نے کیا پاکستان میں دہشت گردی کا اعتراف


بھارتی وزیر دفاع نے کیا پاکستان میں دہشت گردی کا اعتراف 
ن لیگ نے کیوں نہیں دیا شدید رد عمل بھارتی دہشت گردی کے خلاف ؟
کیا اس اعتراف جرم کے بعد چند واجبی بیانات ہی کافی ہیں ؟
کیا دنیا کو اب بھارت کا گھناؤنا چہرہ دکھانے کا وقت نہیں آگیا ؟
یا مو دی سے یاری سب پہ بھاری ؟



Monday, May 18, 2015

حکومت کی تیسری باری اور 15 سال


حکومت کی تیسری باری اور 15 سال
ہوا بد سے بدتر تھانوں کا حال 
اگلی نسل معاف نہیں کرے گی اگر تھانہ کلچر نہ بدلا
لگتا ہے سی ایم شہباز کو تھانہ کلچر 
کے بارے میں نئی لائن گھڑنا پڑے گی 



Wednesday, May 13, 2015

کراچی پھر خون میں نہا گیا


کراچی پھر خون میں نہا گیا 
جب اقتدار کی کھیل میں مصروف ہوں حکمران 
تب دہشت گردوں سے کو ن بچائے گا پاکستان ؟
ایک طرف آج 44 پاکستانی کراچی میں دہشت گردی کی نظر ہو گئے 
دوسری طرف پر حکمران سرکاری کھابا اڑاتے نظر آئے
افسوس صد افسوس!


Tuesday, May 5, 2015

بد ترین دھاندلی کا ہوا با لا خر انجام


بد ترین دھاندلی کا ہوا با لا خر انجام 
برطرف ہوا ن لیگ کا ’’حکم کا غلام‘‘
اب ن لیگ کے بقیہ ’’کاغذی شیروں ‘‘ کی بھی خیر نہیں ہے
جو دھاندلی سے آئے تھے ان کے جانے میں کوئی دیر نہیں ہے


Monday, May 4, 2015

پنجاب کے ہزاروں سرکاری ہسپتال ہوگئے بے سہارا ،مفلوک الحال


پنجاب کے ہزاروں سرکاری ہسپتال ہوگئے بے سہارا ،مفلوک الحال 
نہ ڈاکٹر ، نہ دوائی ، نہ مریضوں کا کوئی پرسان حال 
پھر کیوں1 ارب روپے سے لئے جا رہے ہیں بے کار کنٹینر ہسپتال ؟
(مورخہ 4 مئی، 2015 کے روزنامہ ڈان کی خوفناک رپورٹ )

* 330 ملین روپے کی لاگت سے کچھ عرصہ پہلے خریدے گئے اور اب ناکارہ پڑے 6 کنٹینر ہسپتالوں کی جگہ 42 سرکاری ہسپتال / مراکز صحت فعال ہو سکتے تھے ۔ 
* 20 مزید کنٹینر ہسپتالوں پر ایک ارب روپے کی خطیر رقم ضائع کرنے کی بجائے پنجاب کے ہسپتالوں میں 40 فیصد ڈاکٹروں اور عملہ کی کمی پوری کی جاسکتی ہے ۔ 
* جب مراکز صحت کا بجٹ حکومت اپنی نمائشی سکیموں پر اُڑائے گی تو پھر ہسپتال مریضوں 
کے لئے نہیں بلکہ مویشیوں کے لئے ہی استعمال ہوں گے ۔


Friday, May 1, 2015

(حلال) کمانے والا اللہ کا دوست ہے


الکَاسِبُ حَبِیْبُ اللّٰہ 
(حلال) کمانے والا اللہ کا دوست ہے 
کیا آپ کو معلوم ہے ؟
ہندوستان میں ٹریڈ یونین ایکٹ مجریہ 1926 جس کے تحت جنوبی ایشیا میں پہلی دفعہ مزدوروں کی قانونی حیثیت اور ان کے حقوق کو تسلیم کیا گیا وہ کسی اور کی نہیں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی ذاتی اور انتھک محنت کا ثمر ہے ۔ 
پنجاب میں مسلم لیگ (ق)کا پانچ سالہ دور حکومت 
ہم نے ہر ممکن پوری کی محنت کش کی ہر ضرورت