Monday, May 4, 2015

پنجاب کے ہزاروں سرکاری ہسپتال ہوگئے بے سہارا ،مفلوک الحال


پنجاب کے ہزاروں سرکاری ہسپتال ہوگئے بے سہارا ،مفلوک الحال 
نہ ڈاکٹر ، نہ دوائی ، نہ مریضوں کا کوئی پرسان حال 
پھر کیوں1 ارب روپے سے لئے جا رہے ہیں بے کار کنٹینر ہسپتال ؟
(مورخہ 4 مئی، 2015 کے روزنامہ ڈان کی خوفناک رپورٹ )

* 330 ملین روپے کی لاگت سے کچھ عرصہ پہلے خریدے گئے اور اب ناکارہ پڑے 6 کنٹینر ہسپتالوں کی جگہ 42 سرکاری ہسپتال / مراکز صحت فعال ہو سکتے تھے ۔ 
* 20 مزید کنٹینر ہسپتالوں پر ایک ارب روپے کی خطیر رقم ضائع کرنے کی بجائے پنجاب کے ہسپتالوں میں 40 فیصد ڈاکٹروں اور عملہ کی کمی پوری کی جاسکتی ہے ۔ 
* جب مراکز صحت کا بجٹ حکومت اپنی نمائشی سکیموں پر اُڑائے گی تو پھر ہسپتال مریضوں 
کے لئے نہیں بلکہ مویشیوں کے لئے ہی استعمال ہوں گے ۔


No comments:

Post a Comment