پاکستان دشمنی میں ۔۔۔
نریندر مودی اور حسینہ واجد کو جب ایک ہی راگ الاپتے دیکھا
ایسے لگا ہوگیا راشٹریہ سیوک سنگھ اور مکتی باہنی کا ایکا
راشڑیہ سیوک سنگھ (RSS):
ایک بھارتی دہشت گرد تنظیم جو نہ صرف اپنے لیڈر مہاتما گاندھی کی قاتل ہے
بلکہ مسلمانوں کی بھی دشمن اول ہے گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام اور
سمجھوتہ ایکسپریس بمباری میں68 پاکستانیوں کی شہادت ہمیں یاد ہے ۔
مکتی باہنی :
بھارتی خفیہ ایجنسی را کی قائم کردہ دہشت گرد تنظیم۔
علیحدگی کے نام پر مشرقی پاکستان میں 1971 میں مکتی باہنی نے
ہزاروں نہتے پاکستانیوں کے خون سے ہولی کھیلی ، وہ بھی ہمیں یاد ہے ۔
دہشت گردی کا واویلا کرنے والے
خود سب سے بڑے دہشت گرد ہیں
No comments:
Post a Comment