Monday, December 8, 2014

Nawaz Sharif in his 18 months makes 19 lavish Foreign Trips. A trip a month?? Moonis Elahi


نواز شریف کے 18 ماہ میں 19 پرتعیش غیر ملکی دورے
اوسطاً پر ماہ ایک غیر ملکی دورہ
قوم کے اربوں روپے سے شریف خاندان اور اس کے درباریوں کے لئے سرکاری خرچ پر غیر ملکی سیر سپاٹے ، 5 سٹار ہوٹل ، کرائے کی بلٹ پروف لیموزین گاڑیاں ، پر تکلف ضیافتیں وغیرہ وغیرہ ۔۔۔
کے قرضہ کی رقم پر عیاشیاں IMF
#NawazSharif in his 18 months makes 19 lavish #ForeignTrips. A trip a month?? When even#Malala can represent #Pakistan better than him

No comments:

Post a Comment