Friday, October 3, 2014

September Electric Bills give people a shock of their life : Moonis Elahi



اس سال ماہ ستمبر کے بجلی کے بل 
حلق میں آگیا عوام کا دل
اس سال ن لیگ نے ماہ ستمبر کے بجلی کے بلوں میں عوام کو تاریخ کا سب سے بڑا بجلی کا جھٹکادے دیا۔ 
 !خدا کی پناہ
صرف ایک بلب ، ایک پنکھا والے گھر کا بجلی کا بل 9000 روپے سے بھی زائد


  • #SeptElectricBills give people a shock of their life. A #1Fan1Bulb house billed Rs9000. #PMLN scaring living daylights out of the poor

No comments:

Post a Comment