Saturday, January 18, 2020

مسلم لیگ اب پی ٹی آئی کی کشتی میں سوار ہے۔ اگر پی ٹی آئی کی کشتی ڈوبے گی تو ہماری بھی ڈوبے گی۔ مونس الہی


عمران خان کو صاف صاف بتا دیا ہے کہ میں کابینہ میں شامل نہیں ہونا چاہتااور پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب بننے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے :مونس الہی