بھارت کی کرکٹ ورلڈ کپ2019 میں پاکستان کی شرکت روکنے کی سر توڑ کوشش
،2009
میں سری لنکا پر حملہ سے پاکستان کو بدنام کرنے کی بھارتی شرارت کے 10سال بعد اب 2019 میں پلوامہ ڈرامہ بھارت کی ایک اور شرارت ۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بھارت کے شیطانی حربوں کا نوٹس لے
بھارت کی کرکٹ ورلڈ کپ2019 میں پاکستان کی شرکت روکنے کی سر توڑ کوشش ،2009 میں سری لنکا پر حملہ سے پاکستان کو بدنام کرنے کی بھارتی شرارت کے 10سال بعد اب 2019 میں پلوامہ ڈرامہ بھارت کی ایک اور شرارت ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بھارت کے شیطانی حربوں کا نوٹس لے@ICC #Cricket #PulwamaDrama— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) February 21, 2019
Team Moonis Elahi