Thursday, January 24, 2019

ہٹ دھرم بھارت کرتار پور راہداری کی تعمیر پر پاکستان سے دہلی میں مزاکرات پر بضد

ہٹ دھرم بھارت کرتار پور راہداری کی تعمیر پر پاکستان سے دہلی میں مزاکرات پر بضد


ہٹ دھرم بھارت کرتار پور راہداری کی تعمیر پر پاکستان سے دہلی میں مزاکرات پر بضد۔

 کرتار پور پاکستان کی زمین پر ہے اور سکھ یاتریوں کے لیے راہداری کھلولنے کی پیشکش پاکستان کے عوام نے کی ہے۔ 

بھارت ماما بننے کا ڈرامہ بند کرے اور پاکستان سے پاکستان میں آ کر بات کرئے






Tuesday, January 22, 2019

گزشتہ روز کراچی ۔ پنجگور شاہراہ پر بس آئل ٹینکر تصادم -۔قوم کے لیے ایک اور کربناک خبر

گزشتہ روز کراچی ۔ پنجگور شاہراہ پر بس آئل ٹینکر تصادم -۔قوم کے لیے ایک اور کربناک خبر



گزشتہ روز کراچی ۔ پنجگور شاہراہ پر بس آئل ٹینکر تصادم میں خواتین اور بچوں سمیت 27 مسافروں کی آگ میں المناک موت ۔ 

قوم کے لیے ایک اور کربناک خبر ۔

 سڑکوں پر عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومتی اداروں کی اولین ذمہ داری ۔ 

حکومت عوام کی حفاظت پر دیہان دے 














Monday, January 21, 2019

آئیے کالاباغ ڈیم بنائیں ،مہنگی بجلی سے نجات

 آئیے کالاباغ ڈیم بنائیں ،مہنگی بجلی سے نجات




لیسکوکاچھاپہ۔لاہورکےقریب شریف پورانامی گاؤں کےسب گھربجلی چوری کرتےپکڑےگئے۔

بجلی چوری یقیناًایک ایساجرم جس کی سزالازم۔

 مگر یہ بجلی جو 15 روپے فی یونٹ ہے اگر 2.5 روپے یونٹ ہو جائے تو پھر ؟

 آئیے کالاباغ ڈیم بنائیں ،مہنگی بجلی سے نجات اور بجلی چوری سے چھٹکارا پائیں 




Wednesday, January 16, 2019

مستقبل میں پانی سونےکےبھاؤ پربھی نہیں ملےگا

مستقبل میں پانی سونےکےبھاؤ پربھی نہیں ملےگا



منرل واٹرکمپنیوں کےخلاف کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثارکاکمنٹ۔


ذراسوچئیےجس خطرےکی طرف


 CJ

 صاحب نے اشارہ کیاہےکیاہم اس کامقابلہ کرنےکےلیےتیارہیں؟

پانی کی قدر کریں کیونکہ پانی سےہی زندگانی ہے۔

پانی بچائیں ڈیم بنائیں ملک بچائیں 






Saturday, January 12, 2019

دس سال میں پی آئی اے میں 360 ارب کی لوٹ مار اور بیشمار ناجائز بھرتیاں

10 سال میں PIA میں 360 ارب کی لوٹ مار اور بیشمار ناجائز بھرتیاں






پی آئی اے کے 16 پائیلٹ اور فضائی عملہ کے65 اراکین کی تعلیمی اسناد جعلی نکل آئیں ۔ 

10
 سال میں 
PIA 
میں

لاکھوں مسافروں کے جان و مال کو جعلی ڈگری ہولڈر اور نااہل فضائی عملے کے حوالے کیے جانے کا انکشاف۔



 360 ارب کی لوٹ مار اور بیشمار ناجائز بھرتیاں..

.پچھلی 2حکومتوں کا قوم کو تحفہ





بھارتی فوج کے چیف کا پاکستانی حدود میں جاسوس ڈرون بھیجنے کا اعتراف

بھارتی فوج کے چیف کا پاکستانی حدود میں جاسوس ڈرون بھیجنے کا اعتراف




بھارتی فوج کے چیف بپن راوات نے اپنی پریس کانفرنس میں پاکستانی حدود میں بھارتی جاسوس ڈرون بھیجنے کا اعتراف بھی کیا ہے 

اورپاکستان کی جانب سے ان کےگرائےجانے کو بھی تسلیم کیا ۔ یعنی اپنی شرارت بھی مانی اور اپنی شکست کا بھی اعتراف کیا ۔ 












Thursday, January 10, 2019

دنیاکی نایاب ترین اِنڈس ڈولفن دریائےسندھ میں کم پانی کی وجہ سے خیر پورکی نہر میں

دنیاکی نایاب ترین اِنڈس ڈولفن دریائےسندھ میں کم پانی کی وجہ سے خیر پورکی نہر میں


یہ دنیاکی نایاب ترین اِنڈس ڈولفن ہے۔

دریائےسندھ میں کم پانی کی وجہ سے یہ راستہ بھٹک کر خیر پورکی ایک نہر میں پھنس گئی ہے۔

سندھ کےعوام کوبھی اس مچھلی کی طرح کالا باغ ڈیم پر بھٹکایا گیا ہے۔

سچ تو یہ ہےکہ صرف کالاباغ ڈیم سے ہی سندھ کوزیادہ پانی اور دریائے سندھ کی سارا سال روانی ممکن ہے









کالاباغ ڈیم کے بعد اب مہمند ڈیم کوبھی متنازعہ بنانے کی سازش

کالاباغ ڈیم کے بعد اب مہمند ڈیم کوبھی متنازعہ بنانے کی سازش


قوم بوند بوند پانی کو ترس رہی ہے اور مفاد پرست عناصر اپنی سیاسی دوکان چمکا رہے ہیں ۔ 

دکھائی دے رہا ہے کہ مہمند ڈیم پر انکی مخالفت کسی اصول پر نہیں بلکہ کسی بیرونی اشارے پر ہے





Friday, January 4, 2019

پاکستانیوں کے لئے خوشخبری

پاکستانیوں کے لئے خوشخبری


پاکستان بین الاقوامی سیاحت کے لئے پہلے10 بہترین ممالک میں شامل 

ٹریول ایجنٹس کے سب سے قابل اعتبار 

FORBES
 میگزین کی نئی عالمی درجہ بندی 
2017
 میں پاکستان دنیا کا چوتھا سب سے غیر محفوظ ملک آج عالمی درجہ بندی میں 
سیاحت کے لئے پہلے 10 موزوں ترین ممالک میں شامل ۔


یہ تبدیلی پاکستان کے حالات میں بہتری کی علامت