Thursday, November 29, 2018

بھارت مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق فور ی حل کرے!

 بھارت مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق فور ی حل کرے!






چاہے کرتار پور ہویا کٹاس راج ،

پاکستان نے ہمیشہ امن قائم کرنے میں پہل کی ہے ۔

 اب بھارت سرکار بھی کچھ عقل کرے ،

 پائیدار امن کے لئے پاکستان کی نقل کرے اور مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق فور ی حل کرے











Friday, November 23, 2018

مستقبل میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر بھی ضروری ہے، چیف جسٹس

مستقبل میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر بھی ضروری ہے، چیف جسٹس



مستقبل میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر بھی ضروری ہے، چیف جسٹس آف پاکستان کا برطانیہ میں خطاب۔

 آئیے دعا کریں کے کالاباغ ڈیم مخالفین کو جلد از جلد ہوش آ جائے اور قوم ملکر مستقبل قریب میں کالا باغ ڈیم بنا پائے۔ انشاءاللہ








Thursday, November 15, 2018

ن لیگ کےترقی کےدعووں کی حقیقت.

ن لیگ کےترقی کےدعووں کی حقیقت.





دیہات میں رہنےوالےپاکستانی عوام کی اکثریت پچھلےدس سالوں میں اورزیادہ غریب اورمزیدمحروم ہو گئی ہے،

ورلڈ بنک کی تازہ ترین رپورٹ

یہ ہےن لیگ کےترقی کےدعووں کی حقیقت. 


چندبسیں،ایک ٹرین اورکچھ سڑکیں دکھاکرقوم کولوٹ لیا،


ن لیگ نےعوام کو غریب تر اور معشیت کو تباہ کر دیا







Saturday, November 10, 2018

ن لیگ کے نا اہل سی ای اواورڈائیریکٹرز نے قومی ائیر لائن کو 406 ارب روپے کا مقروض کر دیا.

ن لیگ کے نا اہلCEO# اورڈائیریکٹرز نے قومی ائیر لائن کو 406 ارب روپے کا مقروض کر دیا.




ن لیگ کے 
#PIA 
میں لگائے نا اہل 
CEO#
 اورڈائیریکٹرز نے قومی ائیر لائن کو 406 ارب روپے کا مقروض کر دیا

کی رپورٹ۔

ن لیگ نے پاکستان سٹیل ملزکو اپنی اتفاق سٹیل اورپی آئی اے کواپنی
#AirBlue 
کے لئے تباہ کیا ۔

 یہ سازش قومی اداروں کے خلاف نہیں قوم کے خلاف کی گئی۔ 




Friday, November 9, 2018

آئیے یوم اقبال کے موقع پر ہم پھر سے عہد کریں کہ ہم پاکستان کو ان کے اقبالی تصورات کی عملی تصویر بنائیں گے

آئیے یوم اقبال کے موقع پر ہم پھر سے عہد کریں کہ ہم پاکستان کو ان کے اقبالی تصورات کی عملی تصویر بنائیں گے







افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر 

ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ

نومبر یوم اقبال 

آئیے یوم اقبال کے موقع پر ہم پھر سے عہد کریں کہ ہم پاکستان کو ان کے اقبالی تصورات کی عملی تصویر بنائیں گے۔ 


انشا اللہ 






Wednesday, November 7, 2018

۔اب پاکستان اور چین روپیہ اور یوآن میں تجارت کریں گے ڈالر میں نہیں

 ۔اب پاکستان اور چین روپیہ اور یوآن میں تجارت کریں گے ڈالر میں نہیں





! یہ ہے اصلی سی پیک

 ۔اب پاکستان اور چین روپیہ اور یوآن میں تجارت کریں گے ڈالر میں نہیں 

۔اس فیصلے سے پاکستان کا 12 ارب ڈالر سالانہ زرمبادلہ بچے گا,

 ہم پر ڈالر کی اجارہ داری بھی ختم ہو گی اور قرضوں کا بوجھ بھی گھٹے گا ۔ 






Tuesday, November 6, 2018

تھر کاقاتل قحط اس اتوار 9 اور بچے نگل گیا۔

تھر کاقاتل قحط اس اتوار 9 اور بچے نگل گیا۔






تھر کاقاتل قحط اس اتوار 9 اور بچے نگل گیا۔ اس سال اب تک تھر میں544 بچوں کی اموات ہو چُکی ہیں۔ 

یہ کیا سوچ ہے جو دریا ئے سندھ کو سمندر میں تو ضائع ہوتا دیکھ سکتی ہے مگر پیاسوں کو پانی جاتا نہیں دیکھ سکتی؟


 یہ وہی سوچ ہے جو کالاباغ ڈیم کی مخالفت کرتی ہے















Saturday, November 3, 2018

زمینی اورآبی دہشت گردبھارت،اب فضاکابھی دہشت گرد ہے۔

زمینی اورآبی دہشت گردبھارت،اب فضاکابھی دہشت گرد ہے۔




پاکستان میں زہریلاسموگ کھیتوں کی آگ سےکہیں زیادہ بھارت کےکوئلےسےچلنےوالےپاورپلانٹس کے دھوئیں سےبن رہاہے۔

بھارت کےسیاہ کرتوت ہماری زمین کےامن کوہی نہیں ہمارےآسمان کو بھی سیاہ کررہے ہیں۔

زمینی اورآبی دہشت گردبھارت،اب فضاکابھی دہشت گرد ہے